غزہ میں اسرائیلی حملوں کے بعد 80فیصد فلسطینی بے گھر ہو ئے، اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 7اکتوبر کے اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ میں 80فیصد فلسطینی بے گھر ہو گئے ہیں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 7اکتوبر کے اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ کے17لاکھ سے زیادہ فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں جوکہ غزہ کی 80 فیصد آبادی بنتی ہے اور مزید پڑھیں

ضامن ملک برطانیہ کی جانب سے غزہ پر حملوں کے لیے جزیرہ قبرص کے اڈوں کا استعمال

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار نے ان الزامات کے بارے میں کہ” قبرص کے تین ضامن ممالک میں سے ایک برطانیہ نے  غزہ پر اسرائیل کے حملوں  میں تعاون  کے لیے جزیرے پر اپنے اڈے استعمال کیے، ” کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ترک عوام ایسے واقعے کی مذمت کرتے ہیں مزید پڑھیں

دہشتگردوں کیخلاف پاک فوج اور شہریوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی: شہبازشریف

لاہور:سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے بنوں میں خود کش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہدا کو خراج عقیدت پیش اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا۔ شہبازشریف نے زخمیوں سے بھی ہمدردی کا اظہار کیا، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو علاج کی بہترین مزید پڑھیں

کوئلے کے خزانے ہمارے، پشتون کیلئے صرف مزدوری رہ گئی، نواب ایاز جوگیزئی

کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری نواب ایاز خان جوگیزئی نے کہا ہے کہ ہمارے کوئلے کے خزانوں سے دیگر سرمایہ دار بن گئے ہیں اور ہمارے لیئے صرف محنت اور مزدوری چھوڑ دی گئی ہے۔ نواب ایاز خان جوگیزئی کا کہنا تھا کہ جب وقت پر فیصلے نہیں ہوتے تو اس کے اثرات مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں انتخابات سے قبل بڑے پیمانے پراپوزیشن کی پکڑ دھکڑ، ہیومن رائٹس واچ

ویب ڈیسک —  حقوق انسانی کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے پیر کے روز کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں عام انتخابات سے قبل اپوزیشن کی جماعتوں کے خلاف پر تشدد کارروائیوں اور بڑے پیمانے پر پکڑ دھکڑکا سلسلہ جاری ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق اپوزیشن کے 10 ہزار سرگرم کارکنوں کو گرفتارکیا جاچکا مزید پڑھیں

جنگ بندی میں توسیع کے امکانات،حماس اور اسرائیل نے عندیہ دے دیا

غزہ: آج غزہ میں جنگ بندی کا آخری دن ہے،حماس اور اسرائیل نے چار روزہ جنگ بندی میں توسیع کا عندیہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ جنگ میں موجودہ چار دن کے وقفے کو بڑھانا اور رہا کیے گئے یرغمالیوں کی تعداد میں اضافہ کرنا چاہتا مزید پڑھیں

امریکی صدر اسرائیل حماس جنگ بندی میں توسیع کے لئے پر امید

واشنگٹن: امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے لیے لڑائی میں وقفہ جاری رہنے کی امید ہے جبکہ فرانسیسی وزیر خارجہ نے بھی جنگ بندی میں توسیع کی حمایت کی ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی اس وقت تک جاری رہ سکتی ہے مزید پڑھیں