سراج الحق نے زرداری کی قومی حکومت کی تجویز مسترد کر دی

سکھر: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی تجویز کردہ قومی حکومت میں آئینی جواز نہیں ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ تجویز انہی جاگیرداروں اور امپورٹڈ ٹیکنوکریٹس کے تسلط کو برقرار رکھنے کے لیے بنائی گئی ہے جنہوں نے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی چیئرمین کے عہدے کے لیے الیکشن لڑیں گے

اسلام آباد:بیرسٹر گوہر خان چیئرمین شپ کے لیے پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے، سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے عمران خان کی جانب سے قانونی رکاوٹوں کی وجہ سے اعلیٰ عہدے پر برقرار رہنے کے فیصلے کے چند گھنٹوں بعد تصدیق کی۔ مروت نے ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کے دوران مزید پڑھیں

جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی دہشت گردی جاری، سیکڑوں فلسطینی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس: حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی معاہدے کے باوجود قابض فوج کی مختلف علاقوں میں دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں دھاوے بولتے ہوئے سیکڑوں  فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایک جانب جب فریقین ایک دوسرے مزید پڑھیں

غزہ میں 37 دن سے ملبے تلے دبا نومولود زندہ مل گیا، سانسیں بحال

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں ملبے کے نیچے گزشتہ 37 دن سے دبا ہوا نومولود زندہ مل گیا، جس کی طبی امداد ملنے کے بعد سانسیں بحال ہو گئیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کے مصداق اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں ایک گھر کے ملبے تلے دبا مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی الیکشن  میں عمران خان کی دستبرداری کا فیصلہ نہیں ہوا، پی ٹی آئی

لاہور: ترجمان پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن میں عمران خان کی دستبرداری کا فیصلہ نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارٹی ترجمان نے انٹرا پارٹی انتخابات اور چیئرمین انتخابات کے اس میں حصہ لینے سے متعلق ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں کی تردید کی ہے۔ قبل مزید پڑھیں

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت 30 نومبر کو جاری ہوگی

اسلام آباد: قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت 30 نومبر کو جاری کی جائے گی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے یکم نومبر سے حلقہ بندیوں پر اعتراضات سننے کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا، جو 4 ہفتوں تک جاری رہا، جس کے بعد الیکشن کمیشن اب مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی الیکشن میں عمران خان کی دستبرداری کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، تحریک انصاف

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے انٹرا پارٹی انتخابات میں عمران خان کے حصہ نہ لینے کی تردید کی ہے جبکہ عمران خان کے وکیل اور پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں نااہلی کی وجہ سے چیئرمین پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ نہیں مزید پڑھیں

یوکرینی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کی اہلیہ کو زہر دینے کا انکشاف

 یوکرینی امور دفاع سے وابستہ خفیہ ایجنسی کے سررباہ کرل بودانوف کی اہلیہ ماریانا بودقانووا کو زہر دینے کا انکشاف ہوا ہے۔  یوکرین فورم ایجنسی نے ہسپتال ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ  30 سالہ ماریانا بودانووا کے جسم میں زہریلے مواد کے ذرات پائے گئے ہیں جنہین زیر الاج رکھا گیا ہے۔  ملکی مزید پڑھیں