جیجی حدید نے دھمکیوں کے بعد اسرائیل مخالف پوسٹ پر معذرت کرلی

فلسطینی نژاد معروف امریکی ماڈل جیجی حدید نے شدید دباؤ اور دھمکیوں کے بعد اسرائیل کے خلاف کی گئی پوسٹ پر معذرت کرلی۔ جیجی حدید نے حال ہی میں اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں اسرائیل کو دنیا کا “واحد ملک” قرار دیا تھا جو بچوں کو جنگی قیدی بناتا ہے۔ انہوں نے اسرائیل پر سال مزید پڑھیں

امریکہ نے ایک برس کے دوران ایک کروڑ نان امیگرینٹ ویزے جاری کیے: محکمۂ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران امریکہ نے دنیا بھر میں مختلف ہنرمندوں، طلبہ اور دیگر شعبوں میں ایک کروڑ سے زیادہ ویزے جاری کیے۔ ان افراد نے مقامی کمیونٹیز اور امریکی معیشت میں حصہ ڈالنے میں اہم کردار ادا کیا۔ امریکی حکام کا کہنا مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان کا 3ارب ڈالر کا قرضہ ری شیڈول کردیا

کراچی:  اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کا 3 ارب ڈالر کا قرضہ ری شیڈول کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کے مطابق سعودی فنڈبرائے ترقی  کے3ارب ڈالر کی مدت 5دسمبر کو پوری ہورہی تھی، ڈپازٹ کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی ہے ۔  اسٹیٹ بینک کا کہناہے مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی میں مزید توسیع کیلئے کام کررہے ہیں، قطر

دوحہ :قطرنے کہا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں مزید توسیع کیلئے کام کررہے ہیں ۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان جمعہ سے شروع ہونے والی چار روزہ جنگ بندی میں مزید دو روز کی توسیع کی گئی تھی جو پاکستانی وقت کے مطابق جمعرات کی صبح ختم ہوگی۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

بھوک اور مہنگائی کی وجہ سے عوام میں الیکشن والا جذبہ نہیں، شیخ رشید

راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ جب چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہہ دیا ہے کہ الیکشن ہونے جارہے ہیں تو میری کیا اوقات جو میں کچھ کہوں، عوام میں جذبہ نہیں ہے، جس کی وجہ بھوک اور مہنگائی ہے۔ شیخ رشید نے کہاکہ انتخابات مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دونوں ملکوں کے درمیان کثیر الجہتی فورمز پر قریبی تعاون پر اطمینان کا اظہار

کویت سٹی : نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کویت کے ساتھ اپنے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، دونوں ملکوں کے درمیان تجارت، توانائی، آئی ٹی، معدنیات، سرمایہ کاری سمیت مضبوط اقتصادی روابط کے قیام کی ضرورت ہے۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق مزید پڑھیں