ممبئی: بھارتی اداکارہ راجشری دیش پانڈے نے اپنا فلم فیئر ایوارڈ مظلوم فلسطینیوں کے نام کردیا۔ راجشری دیش پانڈے کو ویب سیریز ’ٹرائل بائے فائر‘ میں جاندار پرفارمنس پر بہترین اداکاری کا او ٹی ٹی ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ایوارڈ وصول کرنے کے موقع پر تقریر کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ وہ اس ایوارڈ کو مزید پڑھیں
زمرہ:
رنبیر کپور میگا ایکشن تھرلر ’انیمل‘ کے ساتھ باکس آفس پر تہلکہ مچانے کو تیار
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور اپنے میگا ایکشن تھرلر فلم ’انیمل‘ کے ساتھ باکس آفس پر تہلکہ مچانے کو تیار ہیں اور فلمی تجزیہ کاروں کے مطابق فلم اوپننگ ڈے پر 40 کروڑ کا شاندار بزنس کرسکتی ہے۔ فلم کا دورانیہ اگرچہ ساڑے تین گھنٹے پر محیط ہے لیکن تجزیہ کاروں کے مطابق باپ مزید پڑھیں
آرٹس کونسل کراچی میں چار روزہ سولہویں عالمی اردو کانفرنس کا رنگا رنگ آغاز
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ ’سولہویں عالمی اردو کانفرنس‘ 2023 کا رنگا رنگ آغاز کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مہمانِ خصوصی نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کانفرنس کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں ادب و ثقافت کی نامور شخصیات افتخار عارف، زہرا نگاہ، کشور ناہید، مزید پڑھیں
’ڈنکی‘ کے گانے ’لٹ پٹ گیا‘ پر مداحوں کا رقص، شاہ رخ خان کا ردعمل آگیا
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کیلئے 2023 انڈسٹری پر حکمرانی کا سال رہا اور لگاتار دو فلموں ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ نے باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کیے۔ ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اب اُن کی تیسری فلم “ڈنکی” کی ریلیز کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور اداکار کے مداح بھی بےصبری مزید پڑھیں
شمالی عراق میں آپریشن،مہمت اکین نامی دہشتگرد ہلاک
=]sƑHƋHGWv.r1$XX.WLIY .qK*̒LQ#ӹCt/.*W%uugvBXLOOOwOOwOs?;7gW5’OofVe”Uw7^N1pRg䩧i(SYIW{^PRV9Xɶ
ترکیہ: چینی ذرائع ابلاغ میں خاتونِ اوّل امینہ ایردوان کے پیغام کی دھوم
فلسطینی عوام کے ساتھ عالمی یومِ یکجہتی کی مناسبت سے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ امینہ ایردوان کے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان کو چینی ذرائع ابلاغ میں وسیع جگہ دی گئی ہے۔ امینہ ایردوان کے #FreePalestine کے ٹیگ سے ترکی اور انگریزی زبان میں شیئر کردہ بیان کو نہ صرف قارئین کے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا اجلاس، غزہ کیلئے پائیدار حکمت عملی بنانے پر زور
نیویارک :چین کے وزیر خارجہ کی زیر صدارت اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں مختلف ممالک کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین مشرق وسطی میں مستقل امن چاہتا ہے۔ ہم غزہ میں امن کی خاطر جنگ مزید پڑھیں
یروشلم میں بس اسٹاپ پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک متعدد زخمی
تل ابیب: اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ یروشلم میں نامعلوم افراد نے بس اسٹاپ پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، پولیس کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارے گئے۔ جمعرات کو اسرائیلی پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ یروشلم کے نواح مزید پڑھیں
فیض آباد دھرنے کا ختمِ نبوت سے نہیں ختمِ حکومت سے تعلق تھا، احسن اقبال
اسلا م آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے کا ختمِ نبوت سے نہیں، ختمِ حکومت سے تعلق تھا، 22 نومبر2017 کو ڈی جی سی فیض حمید کو مذاکرات میں شامل کرنے کا فیصلہ ہوا تھا۔ مسلم لیگ کے رہنما نے کہاکہ وزیرِاعظم کی مزید پڑھیں
آل راؤنڈر شاداب خان نے بی بی ایل اور ابوظہبی ٹی ٹین لیگ کی آفرز کو ٹھکرا دیا
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان نے آسٹریلوی بگ بیش لیگ(بی بی ایل)اور ابوظہبی ٹی ٹین لیگ کی جانب سے ملنے والی آفرز کو ٹھکرا دیا۔ شاداب خان کو بگ بیش لیگ کی فرنچائز ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کی جانب سے پیشکش ملی تھی جبکہ ٹی ٹین لیگ میں بطور آئیکون پلئیر کھیلنے کی مزید پڑھیں