سڈنی:آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد ٹیسٹ بیٹر عثمان خواجہ نے کہا ہے بابر اعظم کا شمار دنیا کے بہترین بیٹرز میں ہوتا ہے جبکہ بطور اوپنر شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کرنا آسان نہیں ہو گا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 14دسمبر سے شروع ہو مزید پڑھیں
زمرہ:
شمالی کوریا نے امریکی اپیل مسترد کر دی، ہم مزید سیٹلائٹ خلاء میں بھیجیں گے: کِم
=ksǑ]0,LxC@Glٴs)Y`%B Dԃf%8wKSVI(ɖC龸 ?_KRJ2]yg#U+eڋN)xfMyBQe2}=UtqWʼ92w-.۞a0U4VL5gxvm_`[tW::}{h/t1wsY:=m
پاکستان ڈائری- اے پی ایس پشاور حملہ
][su~WC{) ōLXHJ0;%)BHŦQ6 "!dh _RR/=HN*Nw}sᩯ}텙”ӽ9} ?ZLQ^Ni3q3զO}MQ+/Μf2}=Utq7ykXF:vؖ-SM^dAH3Owh7;+lo}}so;pݾV۬}ܹTNvqϰQː$ݐjJgex.oBK@q
بنوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، حافظ گل بہادر گروپ کا ایک دہشتگرد ہلاک، دوسرا گرفتار
بنوں میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی)نے کارروائی کے دوران حافظ گل بہادر گروپ کا ایک دہشتگرد ہلاک اور ایک کوگرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق بنوں کے علاقے ڈومیل میں سی ٹی ڈی کی جانب انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کی گئی۔ کارروائی میں حافظ گل بہادر گروپ کا ایک مزید پڑھیں
پاک چین سرحد خنجراب سرحدی معاہدہ کے تحت جمعہ سے 4 ماہ تک بند رہے گی
اسلام آباد:پاک چین سرحد خنجراب سرحدی معاہدہ کے تحت جمعہ سے 4 ماہ تک بند رہے گی۔ بارڈر حکام کے مطابق معاہدے کے تحت سرد موسم اور برفباری کے باعث سرحدی آمد و رفت بند کی جاتی ہے۔ حکام نے کہا کہ سرحد بندش کے دوران پاک چین تجارتی اور سیاحتی سرگرمیاں بھی بند رہیں مزید پڑھیں
ماضی کی طرح آج بھی فلسطینی ریاست اور برادر عوام کے ساتھ ہیں: ایردوان
=koǑ?WI;#ɏN.fvwgٙ:zD” %/bʂmYΝ؟A._ٙHLUU=c=ɹӽ9{?ZRwW_0pJ33PUmc^zf8Scu˽R捹gɌ,:Ll{nUlTmӴYfX_2Dʞ|s%!|o7PYhoo^!%j_ez{
اسرائیلی فوج 7 اکتوبر کو حماس کے حملے کے سامنے ناکام رہی، ہرزی حلوی
=ksǑ]0,x)Rv.r1
جاپان میں ایک امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ، کم از کم ایک ہلاکت کی تصدیق
ویب ڈیسک — جاپانی کوسٹ گارڈ نے کہا ہے کہ امریکی فضائیہ کا ایک آسپری طیارہ جاپان کے جنوبی ساحل کے قریب ایک تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں عملے کے آٹھ ارکان میں سے کم از کم ایک کی ہلاکت کی اطلاع دی گئی ہے۔ امریکی ائیر مزید پڑھیں
روس ایران کو فوجی طیارے فراہم کرے گا
تہران:ایران کے نائب وزیر دفاع مہدی فراحی نے کہا ہے کہ ایران کو متعدد روسی فوجی طیاروں کی فراہمی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر دفاع نے مسلح افواج کے لیے روسی سخوئی ایس یو35 لڑاکا طیاروں، ایم آئی ایل ایم آئی28 حملہ آور مزید پڑھیں
امریکا: سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں بھارتی شہری پر فرد جرم عائد
واشنگٹن: امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے پر بھارتی شہری پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مین ہٹن میں امریکی عدالت نے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے پر بھارتی شہری پر فرد جرم عائد کردی۔ دوران سماعت وفاقی مزید پڑھیں