ابو ظہبی: ٹی 10کا شاندار آغاز ، ابتدائی میچ میں گلیڈی ایٹرز نے نیویارک اسٹرائیکرز کو ہرادیا ابوظہبی ٹی 10کے 7ویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں دکن گلیڈی ایٹرز نے نیو یارک اسٹرائیکرز کے خلاف فتح حاصل کرلی۔ ٹام کوہلر کیڈمور کی یادگار پرفارمنس کی بدولت دیکھنے دفاعی چیمپیئن کو سیزن کا آغاز کرنے میں مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارت، منہدم سرنگ میں پھنسے تمام افراد بازیاب
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں سڑک کے کام کے دوران 17 دنوں سے منہدم ہونے والی سرنگ کے ملبے میں پھنسے تمام 41 مزدوروں کو کل بچا لیا گیا۔ بھارتی روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر نتن گدکری نے X سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنی پوسٹ میں اعلان کیا کہ تمام 41 مزدوروں کو مزید پڑھیں
G7 ممالک کے وزرائے خارجہ کا اسرائیل اور غزہ میں تمام اسیروں کی رہائی کا مطالبہ
=ksǑ]0,xQS#ɏ8~,:,쒋]hw!ueeU.}ɣb*94E9 ;}8/.*WOg%e`;;:s5̙Lժ3-G9riS8Fj3GRǘmpOeU]u3oξLd]Kmp+fXն`+[‘XZ5dE Ы{{ zneDo]]}uW wyRt(wۊ1b:.3o7mNj64O/kQ @=[UM^.ixm3UU-Bm5ә3U猆Z|2Uv”hH!?Nd[W;Ϸ()gqfuBi4_,KhwYtҙ?M(Xh(ni[ixfEWJD ¸LU͊HPn1ձ:ڤ;rxbipnY3xX:rxSS},PM;edP+da^ӱ:TTaXѕٜ3w ~,rfTm^!HNxTӰMXuXh-UdGZt/*Z^j5zFDX/6xu6ܼ;BSݎUe4ՂޝLg2O~r|q)/TgI׆n4S_Q;a[z{k-ZbR k}asG!8AͻCYf6{NP A5 CQf(wbb)”thu=GfUU-2 8:muL{Ⱦ٪F5_u:$9%`|ŴsEfݰH$1U*4SFc[ЮrG9˝14nӤcK(Mxs
پاکستان نے بھارتی اور اسرائیلی گندم درآمد کرنے پر پابندی عائد کردی
اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی اور اسرائیلی گندم درآمد کرنے پر پابندی عائد کردی جبکہ روس کے زیرکنٹرول یوکرینی علاقوں سمیت کیوبا، ایران، شام اور شمالی کوریا سے بھی گندم درآمد نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نےعالمی تجارتی کمپنیوں پردونوں ممالک کی گندم سپلائی نہ کرنے کی شرط عائدکردی جبکہ بین الاقوامی پابندیوں مزید پڑھیں
ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی طلاق ہوگئی؟ افواہوں نے زور پکڑ لیا
ڈراما سیریل “خانی” سے شہرت پانے والی خوبرو اداکارہ ثناء جاوید اور اُن کے شوہر گلوکار عمیر جسوال کے درمیان علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی خبروں نے اُس وقت زور پکڑا جب سوشل میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی کہ اس جوڑی نے اپنے انسٹاگرام اکاوْنٹس مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی ‘چائنا کاپی’ دیکھ کر سلمان خان نے قہقہے لگا دیے
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی ‘چائنا کاپی’ دیکھ کر دبنگ اسٹار سلمان خان بے ساختہ ہنس پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر فلم “ٹائیگر 3″ کے جاسوس ایجنٹ سلمان خان کی ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اُن کے ساتھ ایک شخص موجود ہے جو آنکھوں مزید پڑھیں
فلسطین کی حمایت پر اُشنا شاہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ “شیڈوبین” ہوگیا
کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطین کی حمایت کرنے پر انسٹاگرام نے اُن کا اکاوْنٹ “شیڈوبین” (shadow banned) کردیا ہے لیکن وہ اس پابندی کے باوجود بھی غزہ کے لیے آواز اُٹھاتی رہیں گی۔ اُشنا شاہ غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی درندگی اور نسل کشی کے خلاف مزید پڑھیں
“تہجد گزار ہوں، شراب نوشی نہیں کرتی”؛ نمرہ خان کا نشے سے متعلق افواہوں پر ردعمل
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان نے نشے سے متعلق افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک تہجد گُزار خاتون ہیں، اُنہوں نے کبھی بھی کسی قسم کا کوئی نشہ نہیں کیا۔ حال ہی میں نمرہ خان نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے ماضی میں ہونے والے مزید پڑھیں
انتظار کی گھڑیاں ختم، ہریتھک روشن کی فلم ‘وار2′ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن کی بلاک بسٹر فلم ’وار 2‘ کے چرچے ہر طرف ہیں اور اب اس فلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریتھک روشن کی بلاک بسٹر فلم ’وار 2‘ سال 2025 میں 14 اگست کو ریلیز ہوگی جبکہ فلم کی شوٹنگ کا آغاز فروری 2024 مزید پڑھیں
غزہ: انسانی وقوف کا 5 واں روز مزید اسیروں کی رہائی
=ksqU0:`cˊ 9. ]`obJB٬Cˉ|QAD (S~ tJ;R.BTv{zz5=O3?}9{5s~2SLQ^)4)fCj3’Ps’̜qOee]u3oLd]KqhilͰmymvsƗj”fL}soe;-ܻ:k Fw{}sބs no@]x14lo?]ti-;F3l+B@lץ6l Y݅