کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئیر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ 18ویں ترمیم اختیارات کی منتقلی کیلئے تھی، آئین نہ اپنا نہ عام پاکستانیوں کا تحفظ کر سکا، اس کے اندر بڑی وضاحت کی ضرورت ہے،آج کی ترامیم میں ہم مقامی حکومت کو تحفظ دینے کی بات کر رہے ہیں، ہم چاہتے مزید پڑھیں
زمرہ:
نگراں وزیراعظم 2 روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 2 روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے۔ ایوان وزیراعظم کے مطابق کویت پہنچنے پر وزیرِ بجلی، پانی و قابل تجدید توانائی ڈاکٹر جاسم محمد عبداللہ الاستاد نے پاکستانی مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر پاکستان کے کویت میں سفیر ملک محمد فاروق اور دونوں ممالک کے مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ: معدنی کان میں حادثہ، 11 کان کن ہلاک، 75 زخمی
=]sǑHX|@Gٴs)`% DJTu9ŹK|/ŔE9 ;=Or+|rս_/`hQCLOOOwOOw3_;5ן#[3f’1Y-K)v1eF *Ug?(NE=^c.%esWRԤ5-:)RL
'فیلڈ ہسپتال' کی فزیبلٹی اسٹڈیز انجام دینے والی تکنیکی کمیٹی خطے میں پہنچ گئی
=]sǑ/%7AeَϟgΥT.f`B+S4+Q.rSf(r?ʕ
جنگ بندی ختم ہونے کے بعد پورے غزہ پر شدید حملے کریں گے:اسرائیلی وزیز دفاع
مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ انسانی بنیادوں پر وقفہ ختم ہونے کے بعد پورے غزہ پر شدید حملے کریں گے۔ ٹی آر ٹی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ فوج اطمینان رکھے کیونکہ حکومت اور ادارے آپ کے ساتھ ہیں۔ اسرائیلی وزیر دفاع کے مزید پڑھیں
ایلون مسک کا اسرائیل کا دورہ ، نیتن یاہو سے ملاقات، اسرائیل کی حمایت کا اعلان کردیا
نیو یارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک کا اسرائیل کا دورہ ، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی اور اسرائیل کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ایلون مسک نے حماس کی جانب سے کیے گئے اچانک حملے کے بعد اسرائیل کی کارروائی کی حمایت کا اظہار کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے مزید پڑھیں
بنوں خودکش حملہ: افغانستان حافظ گل بہادر کو پاکستان کے حوالے کرے، دفتر خارجہ
اسلام آباد:پاکستان نے بنوں خود کش حملے میں افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق بنوں خودکش حملے میں افغان شہری کے ملوث ہونے پر پاکستان کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ دفتر خارجہ نے افغان ناظم الامور سے مطالبہ کیا کہ افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کے مزید پڑھیں
ڈی آئی خان میں گھریلو جھگڑے پر ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل
ڈیرہ اسماعیل خان میں گھریلو جھگڑے پر ایک ہی خاندان کے کم از کم پانچ افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے رحمانی خیل میں ایک شخص نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر بیوی کو قتل کردیا۔ طیش میں آکر متوفی خاتون کے بھائیوں نے مزید پڑھیں
کسی کھلاڑی کو انٹرنیشنل لیگ کھیلنے سے نہیں روکا جائے گا، محمد حفیظ
اسلام آباد: قومی ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ کسی بھی کھلاڑی کو انٹرنیشنل لیگ کھیلنے سے نہیں روکا جائے گا لیکن کھلاڑی کے لیے اولین ترجیح لیگز کے بجائے پاکستان کے لیے کھیلنا ہونا چاہیے، ہم پاکستان کی نمائندگی اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کو اولین ترجیح دیں گے۔ لاہور کے قذافی مزید پڑھیں
شمالی شام میں دہشت گردوں کے خلاف ترک مسلح افواج کی کاروائی
=]sƑ/%稜%َ϶hR*f h]HU8w%TLY#S-!~+_O=3