امریکی امور دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ خلیج عدن میں ایک تجارتی بحری جہاز پر قبضے کی کوشش میں گرفتار 5 مسلح افراد حوثی نہیں بلکہ صومالی ہیں۔ پینٹاگون ترجمان پیٹرک رائیڈر نے یومیہ پریس بریفنگ کے دوران اس واقعے سے متعلق بتایا کہ اس بارے میں تحقیقات جاری ہیں جن میں حوثی ملوث نہیں مزید پڑھیں
زمرہ:
تجارتی بحری جہاز پر قبضہ؛ پکڑے گئے حملہ آور ممکنہ طور پر حوثی باغی نہیں صومالی ہیں: پینٹاگان
ویب ڈیسک — امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگان نے کہا ہےکہ یمن کے قریب ایک تجارتی بحری جہاز پر قبضے کے بعد امریکی افواج نے جن پانچ مسلح حملہ آوروں کو گرفتار کیا تھا، وہ ممکنہ طور پر ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی نہیں بلکہ صومالی تھے۔ اختتامِ ہفتہ پر تجارتی جہازوں پر حملے حوثیوں کی مزید پڑھیں
غزہ:قیدیوں کا تبادلہ جاری،33 فلسطینی مزید رہا کر دیئے گئے
=]sED1FҮzi#r|6gfqwGc/Ż{˽p,2Z2k鉈{pY_3ݲ,@3=ݙYYYYY壏xٟ4ӽ9s?ZR(a2gf!W) {cLQfֹ:.JgQ39`es3b[
ٹی ٹی پی پر طاقت استعمال سے انکار، پاکستان متبادل طریقے بتائے، افغانستان
اسلام آباد: افغان طالبان کی حکومت نے پاکستان سے کہا ہے وہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے نمٹنے کیلیے متبادل طریقے تجویز کرے کیونکہ کابل نے دہشت گرد تنظیم کے خلاف طاقت کے استعمال سے صاف انکار کر دیا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کئی مہینوں سے کشیدگی عروج پر ہے تاہم مزید پڑھیں
رنبیر کپور کی ‘انیمل’ نے ریلیز سے پہلے ہی 6 کروڑ کا بزنس کرلیا
ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی نئی فلم ’انیمل‘ نے ریلیز سے قبل 6 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور اور رشمیکا مندانا کی فلم ’انیمل‘ کی ایڈوانس بکنگ 25 نومبر کو شروع ہوئی تھی اور صرف دو دن میں فلم کے دو لاکھ سے زائد ایڈوانس ٹکٹس فروخت ہوگئے ہیں۔ رپورٹ مزید پڑھیں
پاکستانی کرائم تھرلر فلم ’گنجل‘ 15 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
کراچی: پاکستانی کرائم تھرلر فلم ’گنجل‘ 15 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ شعیب سلطان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم صحافی شہباز بھٹی کی اس تحقیق کے گرد گھومتی ہے جو انہوں نے چائلڈ ایکٹیوسٹ عرفان مسیح کے قتل پر کی تھی۔ فلم کی ریلیز کا اعلان انسٹاگرام پر کیا گیا ہے مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ اور منوج باجپائی نے بہترین اداکاری پر فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈز جیت لیے
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکارہ عالیہ بھٹ اور منوج باجپائی نے فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈ میں بہترین اداکاری کے ایوارڈز جیت لیے۔ عالیہ بھٹ کو ویب اورجنل فلم کے تحت نیٹ فلکس میں ان کی ڈیبیو فلم ’ڈارلنگ‘ پر بیسٹ ایکٹریس کا ایوارڈ ملا ہے۔ We love a lady in black!✨️#AliaBhatt poses with مزید پڑھیں
فلم ’کنتارا‘ کے نئے پارٹ کا دھماکہ خیز ٹیزر جاری، سوشل میڈیا پر دھوم
ممبئی: انڈسٹری میں تہلکہ مچانے والی فلم ’کنتارا‘ کے نئے پارٹ کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ ’کنتارا‘ کو پچھلے برس ریلیز کیا گیا تھا اور اس نے اپنی کہانی، سینماٹوگرافی اور بہترین مناظر کی وجہ سے بلاک بسٹر کا درجہ حاصل کرلیا۔ نئی فلم رشبھ شیٹی بنارہے ہیں جو فلم میں مرکزی کردار مزید پڑھیں
فلم ’انیمل‘ میں آدھے گھنٹے کا کٹ لگایا گیا ہے؟ رنبیر کپور کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی نئی فلم ’انیمل‘ کا حقیقی دورانیہ تین گھنٹے 49 منٹ پر محیط تھا جسے کم کیا گیا ہے۔ فلم کی تشہیری مہم کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ ڈائریکٹر نے دورانیے کو کم کیا تاکہ سینما میں بیٹھنے والوں مزید پڑھیں
فائرنگ سے تین فلسطینی طلبہ کو زخمی کرنے والے ملزم کا صحت جرم سے انکار
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست ورمونٹ میں تین فلسطینی طلبہ کو ہفتے کے روز یونیورسٹی آف ورمونٹ کیمپس کے قریب چہل قدمی کے دوران گولی مار کر زخمی کرنے والے مشتبہ شخص نے پیر کو عدالت کے سامنے اس جرم کے ارتکاب سے انکار کیا ہے۔ 48 سالہ جیسن جے ایٹن قتل کی کوشش مزید پڑھیں