اسرائیل اور حماس نے قیدیوں کے دوسرے گروپ کا تبادلہ کر لیا

=]s֕Hj ~ӔD4Mt; $Px’i56MwK7F׎c˩#wӾdd2{/dV3{{|ӯ=;ן#_N7TZJ5RD7R4RU:W2uF}hz/ޚy^HZ);”ccYN3ML[iZ7}NۛZiwV7HZ2saw}WwON:A?ܹ޾Y܅:i_io@Kx,NSutl֝ M@PF`eH ibrgÁz1]/i:OG`fq}iNMSNL*雪xjRoOݢkjۚTJg͚Zl|GJ}]ͩ%a+$8″HoG:p-i^׽b6l63P7y{Trl-e=,*FSr2oUY_-.j)D@(]@2Y21̺TxY4[Qapl;Ȏha8OGzi߄|0Rߋj :TgTZwji#’e+Ww:u8rQk-;z}sq!滢vQ2V:o.Z=Ojk3ejN9RJ1.*JUjK/8U2X̜7′?z-[#`f8TFw3]Y쟝6?`NHY-:8Z,U_}YmQo.9$BWIpSox ضFj`H6iէCC|U @.$Y$2ϥjVFdT۱Md;0=ZoY3(cwQL-y^My SᔎȆٲhybմ|V, j(J01WldL:La$?^_d GX(t ʁ1_ԨnJLp|GhmI”DT`9x’uzQ”y”TfƐg@֫Z19Dn”kBk4rPҤ߁3P{;V TU[t2{:UvB.cKݥwA”bZwtz( 8Sqy(QX(HoSL|ӮxeTwƻɈ$”92eHtmq33]Rq[ Q]Ԁ”} pH^TN`x8撁`–cةFQ

اسرائیل نے غزہ میں شہریوں کا تاریخ کا تیز ترین قتل عام کیا، امریکی اخبار کی رپورٹ

نیویارک: امریکی اخبارنیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی حالیہ جنگ میں شہریوں کا تاریخ کا تیز ترین قتل عام کیا۔ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 48 دن میں شہید فلسطینیوں کی تعداد امریکا کی 20 سالہ افغان جنگ سے زیادہ ہے۔ میڈیا کے مطابق امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلہ صرف پاکستان ہے، جہانگیر ترین

کامونکی: استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن لیگ اور آئی پی پی نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلہ صرف پاکستان ہے۔ کامونکی جلسے میں خطاب سے قبل ایک صحافی نے جہانگیر ترین سے مختصر گفتگو کی اور سوال کیا کہ ’آپ اسٹیبشلمنٹ کے زیادہ لاڈلے ہیں یا ن مزید پڑھیں

ایران سے قانونی افغان مہاجرین کو ڈی پورٹ کر دیا گیا، پاسپورٹ تباہ: رپورٹ کا دعویٰ

تحران :ایران میں افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کا آپریشن جاری ہے، ایک خبر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ قانونی پناہ گزینوں کو بھی ملک سے زبردستی نکالا جا رہا ہے۔ افغانستان میں قائم طلوع نیوز کی طرف سے شائع ہونے والی اس رپورٹ میں ہرات میں تعینات افغان حکام کے حوالے سے مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے چھ فلسطینی شہید: فلسطینی وزارت

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، ہفتے کی رات دیر گئے اور اتوار کی علی الصبح مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک کمسن سمیت چھ فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔ ان میں سے پانچ اموات جنین شہر میں ہوئیں اور چھٹا نابلس شہر کے قریب واقع گاؤں یتما میں ہوا۔ وزارت مزید پڑھیں

5000 روپے کے نوٹ کو ختم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، شمشاد اختر

اسلام آباد:نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ حکومت کا 5000 روپے کے نوٹ کو چلن سے باہر کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کے معاشی مسائل کا حل ایسی اصلاحات میں ہے جس سے سرمایہ مزید پڑھیں

کراچی مال میں آگ لگنے سے 11 افراد کی ہلاکت کے بعد سیل کر دیا گیا

کراچی انتظامیہ نے راشد منہاس روڈ پر واقع شاپنگ مال کو آگ لگنے کے بعد سیل کر دیا ہے جس میں 11 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ہفتہ کی صبح چھ منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے گیارہ افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق شاپنگ مال مزید پڑھیں

“وقار ذکا نے مجھے مارننگ شو سے نکلوانے کی کوشش کی”؛ ندا یاسر کا انکشاف

پاکستان کی معروف میزبان و اداکار ندا یاسر نے انکشاف کیا ہے کہ وقار ذکا نے اُنہیں اُن کے مارننگ شو سے نکلوانے کے لیے ٹی وی چینل مالکان کو ای میل کی تھی۔ ندا یاسر نے حال ہی میں پروگرام “حد کردی” میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے ایک سیگمنٹ کے دوران وقار ذکا مزید پڑھیں