ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے فین کلبس کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اُن کے نام سے منسوب جھوٹی خبریں پوسٹ نہ کریں، وہ قانونی کارروائی کریں گی۔ پرینیتی چوپڑا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ کی اسٹوری میں اپنے فین کلبس کے لیے خصوصی نوٹ جاری کیا، جس میں اُنہوں مزید پڑھیں
زمرہ:
انڈین باکس آفس پر تہلکہ مچانے کے بعد نیٹ فلکس پر ’جوان‘ کی حکمرانی برقرار
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ نے انڈین باکس آفس پر تہلکہ مچانے کے بعد او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر اپنی حکمرانی کو برقرار رکھا ہوا ہے۔ ’جوان‘ 7 ستمبر کو سینما میں ریلیز کیلئے پیش کی گئی اور وہ اب تک ہندی سینما کی سب سے زیادہ کمائی والی مزید پڑھیں
رنبیر کپور اور بوبی دیول کی اسٹیج پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور اور بوبی دیول کی اسٹیج پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جسے مداح بہت پسند کررہے ہیں۔ دونوں اداکار اپنی نئی فلم ’انیمل‘ کی میوزک لانچ کی تقریب میں موجود تھے جہاں انہوں نے اپنی فلموں کے مشہور گانوں پر رقص بھی پیش کیا۔ بوبی دیول مزید پڑھیں
’ڈنکی‘ کا مطلب کیا ہے؟ شاہ رخ خان کی مداح کو دلچسپ انداز میں وضاحت
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کیلئے 2023 انڈسٹری پر حکمرانی کا سال رہا اور لگاتار دو فلموں ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ نے باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کیے۔ ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اب اُن کی تیسری فلم “ڈنکی” کی ریلیز کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور اداکار کے مداح بھی بےصبری مزید پڑھیں
جاوید جعفری نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھادی
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار اور کامیڈین جاوید جعفری نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھادی۔ اداکار اسرائیل اور فلسطین کی جنگ کے ابتداء سے مظلوم لوگوں کی حمایت کیلئے سوشل میڈیا پر کوشاں ہیں اور تنازع کے متعلق مداحوں میں آگاہی پھیلارہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اداکار مزید پڑھیں
انقرہ، بھارتی سفارتخانے میں دیوالی تہوار کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام
انقرہ میں بھارتی سفارت خانے نے ہندوستان-ترکیہ دوستی کا جشن منانے کے لیے انقرہ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ انقرہ میں ہندوستان کے سفیر ویریندر پال، کچھ اراکین پارلیمنٹ اور بہت سے مہمانوں نے انقرہ میں ہندوستانی سفارت خانے زیرِ اہتمام منعقدہ "دیوالی ڈنر” میں شرکت کی۔ یہاں اپنی تقریر میں سفیر پال نے مزید پڑھیں
شام، اسد قوتوں کے کسانوں پر حملے میں 9 شپری ہلاک
=ksǑ]0,Lx-R#gΥT.f`B+SZǹK|_|ŔYRhrd99?+_’W]3v!*~MwcO_}^ݜ;ZR(a2gf (sSYEW{*yRzes3b[
امریکی کوششوں سے جنگ بندی ممکن ہوئی، یرغمالیوں کی رہائی شروعات ہے،بائیڈن
واشنگٹن :امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا کی کوششوں سے غزہ میں جنگ بندی ممکن ہوئی ، حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے پہلے گروپ کی رہائی محض ایک شروعات ہے۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان قیام امن مزید پڑھیں
فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ خود فلسطینی کریں گے، ایران
تہران: ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی راہ حل اور اس کے مستقبل کا فیصلہ فلسطینی قوم اور استقامتی تحریک کرے گی ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے الجزیرہ ٹی وی سے بات چیت کے دوران،غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف جنگی جرائم رکوانے کیلئے ایران کی مزید پڑھیں
جنوبی پنجاب میں جاری آپریشن کے دوران 142 بجلی چور گرفتار
ملتان: الیکٹرک سپلائی کمپنی ( میپکو) کے جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف جاری آپریشن کے دوران ایک روز میں مزید 142 صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا۔ ترجمان میپکو کے مطابق 88 بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کرائے گئے جبکہ 6 افراد کو موقع سے بجلی چوری کرتے مزید پڑھیں