“غزہ کیلئے آواز اُٹھاتی رہوں گی”؛ ہالی ووڈ فلم سے نکالے جانیوالی اداکارہ کا دو ٹوک جواب

معروف میکسیکن اداکارہ میلیسا بریرا کا فلسطین کی حمایت پر ہالی ووڈ فلم سے نکالے جانے کے بعد بیان آگیا ہے۔ میکسیکو سے تعلق رکھنے والی اداکارہ میلیسیا بریرا نے حال ہی غزہ میں جاری اسرائیلی ظلم کے خلاف آواز اُٹھائی جس کے بعد امریکی کمپنی اسپائی گلاس نے اداکارہ کو فلم “اسکریم 7″ کے سیکیوئل سے ہی مزید پڑھیں

“جذبہ جنون” باتھ روم میں ریکارڈ ہوا تھا؛علی عظمت کا انکشاف

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار علی عظمت نے اپنے مشہور زمانہ گیت “جذبہ جنون” سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ حال ہی میں گلوکار علی عظمت نے پاکستن کے  لیجنڈ کرکٹر شعیب اختر کے ٹاک شو میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے گیت “جذبہ جنون” سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ اس پروگرام مزید پڑھیں

“ہر عورت پر میرا دل آجاتا ہے”؛ امیتابھ بچن

 ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار اور بِگ بی کے نام سے مشہور امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ اُنہیں دُنیا کی ہر عورت خوبصورت لگتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن کے مقبول ترین گیم شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے 15ویں سیزن کی حالیہ قسط میں پانچویں جماعت کے طالب علم نے اپنی بہن مزید پڑھیں

بھارتی فاسٹ بولر نودیپ سینی نے معروف فیشن بلاگر سے شادی کرلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے سوشل میڈیا پر مقبول فیشن بلاگر سواتی سے شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2019 میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ سواتی آستھانہ سے شادی کرلی جس کی تصاویر اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر پوسٹ کیں۔ نودیپ مزید پڑھیں

آج جو نتیجہ ہمارے سامنے ہے وہ انتھک محنت،ذاتی شرکت اور ہفتوں کی کوششوں کا نتیجہ ہے:صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  اسرائیل اور حماس کے درمیان جمعے کے روز سے چار روزہ جنگ بندی کے آغاز کے ساتھ دونوں جانب سے یرغمالوں اور قیدیوں کی رہائی اور محصور علاقوں کے لئے امداد کی ترسیل کا سلسلہ شروع ہونے کا صدر جو بائیڈن نے خیر مقدم کیا ہے۔ جمعے کے روزایک نیوز کانفرنس میں مزید پڑھیں

حماس کی شکست سے پہلے جنگ روکنے کا کوئی ارادہ نہیں: اسرائیلی وزیر

تل ابیب:غزہ کی پٹی میں متوقع جنگ بندی کے موقع پراسرائیلی وزیر اور جنگی کونسل کے رکن گیڈون ساعر نے زور دے کر کہا ہے کہ حماس کی شکست سے پہلے جنگ روکنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، جنگ بندی کا معاہدہ طے پانے کے بعد بھی جنگ جاری رہے گی۔  انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

سیز فائر خاتمے کے بعد دو ماہ تک لڑائی جاری رہ سکتی، اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب: غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے موقع پراسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلانٹ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے خاتمے کے بعد غزہ میں لڑائی مزید دو ماہ تک جاری رہ سکتی ہے،  ہماری ترجیح  فلسطین پر قبضہ کرنا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے   اسرائیلی بحری افواج سے متعلق بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آرمی چیف سے امام کعبہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل حافظ عاصم مینر سے امام کعبہ شیخ صالح بن عبداللہ بن حمید نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق جنرل حافظ عاصم منیر سے امام کعبہ شیخ صالح بن عبداللہ بن محمد حمید کی مزید پڑھیں

نیب ٹیم کی چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل کے اندر 6 گھنٹے تفتیش

راولپنڈی :ایڈیشنل ڈائریکٹر وقار احمد کی قیادت میں نیب ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں 6 گھنٹے تفتیش کی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کی ٹیم  نے چیئرمین پی ٹی آئی سے القادر ٹرسٹ کیس میں تفتیش کی، نیب کی پہلی ٹیم کی قیادت ایڈیشنل ڈائریکٹر وقار احمد کررہے تھے جبکہ پہلی مزید پڑھیں