ٰلوئر دیر: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے مراد سعید اور اپنی سابقہ جماعت تحریک انصاف ملک کا مجرم قرار دے دیا۔ پرویز خٹک نے کہا کہ کوئی نیا پاکستان اور کوئی اسلام کے نام پر آیا مگر کچھ نہیں کیا، ہم امن اور قرضوں سے نجات چاہتے ہیں، 30 مزید پڑھیں
زمرہ:
آسٹریلوی کھلاڑی مچل مارش کیخلاف بھارت میں مقدمہ درج
نئی دہلی: آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مچل مارش کے خلاف بھارتی دارالحکومت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے خلاف آسٹریلین آل راؤنڈر اور اسٹار کھلاڑی مچل مارش کے خلاف مقدمہ پنڈت کیشو نامی ایک شخص نے درج کروایا ہے۔ تھانہ دہلی گیٹ میں درج ایف آئی آر کی ایک کاپی بھارتی مزید پڑھیں
گوگل کے ہوم پیج پر یومِ اساتذہ کا ڈوڈول
=ksqU0: X
اسرائیل نے لبنان پر حملوں میں فاسفورس بم برسا دیا
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے سرحدی علاقے پر حملے میں فاسفورس بم کا استعمال کیا ہے۔ لبنان کی سرکاری خبر ایجنسی این این اے کے مطابق، اسرائیلی قوتوں نے لبنان کے میس الجبل نامی قصبے پر سفید فاسفورس بم برسائے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے دوبارہ سے سرحدی علاقے میں واقع رشافی ، الما الشعاب،مجدل اور طیر مزید پڑھیں
میکسیکو میں اناطولیہ تہذیب کے شاہکاروں کی نمائش
=]sqDnxAQ}FX*xvv~ఄlTšV^,P0)”i r)/*)’Uٯ]$JIlf{z{z{fW’83?yY:M}$%l4*9ג^{1Gͪ,GM*+’$3DO6#*[6u*7grՐ0ͪ9R3 S7ulf(t)Od);7og_o;kK{{+{+{Ur+Ŀo
ماہ اکتوبر میں ترکیہ آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں اضافہ
=ru?
اسرائیل نے 7 اکتوبر کے بعد سے، انسانیت کے لیے قیمتی ہر چیز کو پامال کیا ہے: صدر ایردوان
=ru?
حماس اور اسرائیل کے درمیان چار روزہ جنگ بندی کا آغاز
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا۔ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت 4 روزہ جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیل اور حماس کے مابین غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا آغاز جمعہ کی مزید پڑھیں
شہباز شریف سمیت دیگر افراد کی آشیانہ اقبال ریفرنس میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری
لاہور: کی احتساب عدالت نے صدر (ن) لیگ شہباز شریف سمیت دیگر افراد کی آشیانہ اقبال ریفرنس میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے 59 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔ تحریری فیصلے کے مطابق ریفرنس میں لگائے گئے الزامات انتہائی مشکوک ہیں۔ عدالتی مزید پڑھیں
سیہون شریف، مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم،10افراد زخمی
سیہون شریف: میں مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔ ٹریفک کا حادثہ سیہون شریف کے علاقے انڈس ہائی روڈ پر بھان سید آباد کے قریب پیش آیا جہاں مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث کوئلے سے بھرے ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں 10 مزید پڑھیں