اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 262 ادویات کی ریٹیل قیمتوں میں اضافے کی سمری پھرمسترد کردی ہے جبکہ ربیع سیزن کیلئےحکومتی سطح پر ربیع سیزن 2023 کیلئے حکومتی سطح پر 2 لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نگران وزیرخزانہ شمشاد مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان ڈائری
}koGvw#$cRHYb˻Y3]3dOGԈօ%4Hֻ7qke2DObH8!?rΩ~tSEɾ)ǩS:9xܯ|AÞ=;y7;7fODk/;4mt:`ιɜ,unNhSsm]fcLr`6\ﮰΧ5rgu~]_lwWb[ٻ:7+Ԧ{jN8:,$n{sFv:W -xܿ[]Aڮt3W0ܠe5Utq^7qwf% uW’ 69PMC_*q»TH[HN +]W;#]E(0IԹѽ]^:!+u6Y_RZ.X|zA73`UFPvmͯ6)%aVpo{Fj4t=g^Ysi-hUFFXcQ41A V-|۷MmӚbkF#R
روس: 653 روسی شہریوں کو غزّہ سے نکالا جا چُکا ہے
=]sǑCHX|Q:e;M;R
بھارتی دہشت گرد نیٹ ورک عالمی امن کیلیے خطرہ ہے، مشعال حسین ملک
اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق و ترقی نسواں مشعال حسین ملک نے امریکی سرزمین پر سکھ علیحدگی پسندوں کو قتل کرنے کی سازش کو ناکام بنانے کے بعد ہندوستانی عالمی دہشت گرد نیٹ ورک کے تیزی سے پھیلنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانیوں کی نسل کشی کرنے مزید پڑھیں
زرداری نے خود اعتراف کیا کہ بیٹا زیرتربیت ہے، رہنما ن لیگ
فیصل آباد:مسلم لیگ ن پنجاب کے صدرراناثنااللہ نے کہاہے کہ ملک اورسیاست بچوں کاکھیل نہیں،آصف علی زرداری نے اپنے بیٹے بلاول کے بارے اعتراف کیاہے کہ وہ تربیت یافتہ نہیں زیرتربیت ہے۔ رہنما ن لیگ نے کہاکہ بلاول زرداری کوبزرگوں کااحترام کرناچاہئے،ہم اُن کے بیانات کوسیاسی بیان سمجھتے ہیں، زرداری کاپی ٹی آئی حکومت کے مزید پڑھیں
کلیس کے مقامی کھانوں کی لذت استنبول میں
}]sF#jZIo”=֦gvH4jd]2I3vkݮŧ1%llw|?CotOظUEQ-Teewf7^/3+:3g7st2ڛ?03~dࡩ3gi쵗g1M9[5C,p:쏵UzzE/2乡B8^cٮa.2Aȡ:zk+:|߃u^nnmFk^mh6lT1̠۵OiZkmxuZЦ^4^ƀT{ஶwWy
غزّہ کے زخمی بچے علاج کے لئے ترکیہ پہنچ گئے
=rƕ?G`n5t(vi-ٔ`H0 -Sj%M/Ygʊllʮ}qQ}_s`(T99O}n݀OpS?ܚ1yC6gKg^KUK)5Rp$5Ddۡn)XJrU’Et 00FJD6loilglsk_ݹFZ7fJku߅c:H;KeNd903*u[e8 mm ufui^m}Z’2AKYڹ}Yʫ}@OnF7Fݲ]uJuJRwuِE6h)6tץvQm5Dj5n]3zMT6Ѧk!ﹶ٪X80{XsݺSfF1Yxֵ紦- ҅9֔ hJMcHuT4-X~(ׄ(7afeʓ0h6OCٜ26jvdx24X.˅lC_nthcMvtrSH xu۪Sm!.ea
صدر اور الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے 8 فروری کی تاریخ دیکر آئینی خلاف ورزی کی، جسٹس اطہر
اسلام آباد: عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت اور الیکشن کمیشن نے 90 روز کے اندری کی تاریخ نہ دے کر آئینی خلاف ورزی کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس اطہر من اللہ نے اپنا اضافی نوٹ 41 مزید پڑھیں
یوکرین میں جنگ کے خاتمے پر غور کر رہے ہیں:روسی صدر
ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین میں جنگ بند کرنے کے ارادے کا اظہار کر دیا ہے۔ جی 20رہنمائوں سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے خاتمے پر غور کر رہے ہیں، یوکرین سے امن قائم کرنے کیلئے آگے بڑھنے کو تیار ہیں، مزید پڑھیں
ہم نے آئی ایم ایف پروگرام ختم کیا، کسی ملک سے پیسہ نہیں مانگا، نواز شریف
مری: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف کا پروگرام ختم کیا۔ کسی ملک سے پیسہ نہیں مانگا تھا۔ مری میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ہم نے گیارہ ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کی۔ دن مزید پڑھیں