اسلام آ باد : پاکستان سے غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ،افغانستان واپس جانے والوں کی تعداد دو لاکھ انچاس ہزار ہوگئی۔ 31 اکتوبرکی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد پاکستان سے صرف غیرقانونی افغان باشندوں کامحفوظ انخلا یقینی بنایا جارہا ہے۔گزشتہ روز مزید تین ہزاردو سو پچاس غیرقانونی افغان باشندے مزید پڑھیں
زمرہ:
پی ٹی آئی کے خلاف سارا ظلم نواز شریف اور ن لیگ کر رہی ہے، اسد قیصر
چارسدہ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر نیشنل اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف سارا ظلم نواز شریف اور ن لیگ کر رہی ہے۔ چارسدہ کے اسپتال میں طبی معائنہ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابات کیلئے جو ماحول بنایا گیا، مزید پڑھیں
سابق وزیر خزانہ مظفر سید کا پرویز خٹک کی پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ
پشاور: سابق صوبائی وزیر مظفر سید نے تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ خیبر پختونخوا میں پی پی پی کی ایک وکٹ گرگئی اور سابق وزیر خزانہ مظفر سید نے پارٹی کو خیرباد کہہ کر پرویز خٹک کی جماعت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ، انہوں مزید پڑھیں
پاک، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا غیر یقینی مستقبل؛ طالبان حکومت کی ایرانی بندرگاہ پر نظریں
پشاور — پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیکیورٹی معاملات پر کشیدگی کے بعد اب تجارتی تناؤ بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی مد میں کچھ اشیا پر پابندی اور کراچی پورٹ پر سینکڑوں کنٹینرز روکے جانے کا معاملہ دونوں ملکوں کے درمیان حالیہ سرد مہری کی وجہ بنا رہا ہے۔ اسی دوران مزید پڑھیں
نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کی مستقل بندش، معاملہ ہے کیا؟
ویب ڈیسک — بھارت میں افغان سفارت خانے نے سفارتی سرگرمیاں مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی دہلی میں افغان سفارت خانے نے جمعے کو ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے ‘مسلسل ‘چیلنجز’، عملے کی کمی اور افغانستان کے بہترین مفاد میں سفارت خانے کو مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ذرائع ابلاغ پر سمگلنگ،بجلی چوری کی روک تھام کیلئے آگہی پر زور
=]sGrI!MIϱ-+˕J[K.v JHT;/s^δIEd?OyqQr TkBgf.E}bgv7OLKDsk%lVK)ϖN”nRkijDxizHD2Q4v[J=4i-I2]jL2҅4A’۫;W[ֽeikn[|}Ҿ /[^^o_ili]o_ٹJW| ZOI5Ft*x@qzq” wCbuWP_ eg ?+@o6Zl]C`݄rx}Xj`gڹ ,WKu”taAˬ]h]omr@ ZM c24a蒏5::m-IVR鼮P]]6$GZGiu]Td[qZM3lW^4GZvEv=[5q@.Kų44;lhd`3u;jikfP6ftiMlT-9aVєsZS j݄TBаBndpt$EQGE52(‘4=kSkИRȎgGrCّ|~tzWXnX!EVL;Gw#Yժɺz
اے این ایف کی کارروائیاں، ایک ٹن 364 کلو منشیات برآمد،8 ملزمان گرفتار
کراچی:اے این ایف کی مختلف کارروائیوں میں ایک ٹن 364 کلو منشیات برآمد کرکے 8ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ کراچی پر کوئٹہ سے بھیجے گئے پارسل سے 7 کلو چرس برآمد ہوئی۔ علاوہ ازیں باچاخان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور پر مسافر کے ٹرالی بیگ سے ایک کلو مزید پڑھیں
صنعتوں کو ضرورت کا پانی مہیا کرنے کیلیے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت
کراچی: نگران صوبائی وزیرِ صنعت و تجارت اور ریونیو محمد یونس ڈھاگا نے ہدایت کی ہے کہ صنعتوں کو ان کی ضرورت کا پانی مہیا کرنے کیلیے موثر لائحہ عمل بنایا جائے۔ نگران صوبائی وزیرِ صنعت و تجارت اور ریونیو محمد یونس ڈھاگا نے صوبے کے صنعتی علاقوں میں موجود سہولیات کے بارے میں ایک اہم جائزہ اجلاس مزید پڑھیں
بھارتی اداکار پرکاش راج 100 کروڑ کی فراڈ اسکیم میں پھنس گئے
ممبئی: بھارتی تفتیشی ایجنسی نے 100 کروڑ کی فراڈ اسکیم میں انکوائری کیلئے نامور بھارتی اداکار پرکاش راج کو طلب کرلیا۔ انڈین میڈیا ذرائع کے مطابق فراڈ ایک جیولر برانڈ نے کیا ہے اور اداکار اس جیولر کے کچھ عرصہ برانڈ ایمبیسڈر رہے ہیں۔ تفتیشی ایجنسی نے جیولر برانڈ کی مختلف برانچوں پر چھاپے بھی مارے مزید پڑھیں
لائیو پرفارمنس کے دوران یوکرینی میزائل حملے میں روسی اداکارہ ہلاک
ماسکو: اسٹیج پر لائیو پرفارمنس کے دوران یوکرینی میزائل حملے میں روسی اداکارہ ہلاک ہوگئی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کے زیر کنٹرول یوکرینی علاقے ڈونباس میں روسی فوجیوں کے لیے پرفارم کرتے ہوئے یوکرین کے میزائل حملے میں روسی اداکارہ 40 سالہ پولینا مینشیخ سمیت متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی رائٹرز مزید پڑھیں