جماعت اسلامی کا مزار قائد تا تین تلوار ”غزہ بائیک ریلی“ نکالنے کا اعلان

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی یوتھ کے تحت26نومبر کو مزار قائد تا تین تلوار ”غزہ بائیک ریلی“ نکالی جائے گی،کراچی کے نوجوان ریلی میں بھرپور شرکت کریں اور فلسطینی مسلمانوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کریں۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ  پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ایک مزید پڑھیں

ورلڈکپ فائنل میں شکست، راہول گاندھی نے مودی کو منحوس قرار دیدیا  

نئی دہلی:بھارتیوں کے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے زخم ابھی تک نہیں بھرے ، کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے نریندرا مودی کو ٹیم کیلئے پنوتی (منحوس) قرار دے دیا۔ آسٹریلیا ورلڈکپ کے فائنل میں ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست اور میزبان ٹیم بھارت کو 6 وکٹوں مزید پڑھیں

امریکی بحری جہاز پر گشت کے دوران حملے کی کوشش

امریکی سینٹرل کمان سینٹ کام نے بتایا ہے کہ بحیرۂ احمر میں گشت کرنے والے ایک امریکی جنگی جہاز نے آج یمن میں حوثیوں کے زیرِ قبضہ علاقوں سے داغے گئے متعدد حملہ آور ڈرونز کو ناکام بنایا ہے ۔  بیان کے مطابق ،حوثیوں نے خود کو ایران کے اتحادیوں کاحصہ قرار دیا ہے اور مزید پڑھیں

بشری بی بی کی گرفتاری سے روکنے کی درخواست واپس لینے پر خارج 

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے کیسز کی تفصیلات اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست واپس لے لی جس پر عدالت نے درخواست خارج کردی۔  بشری بی بی کی کیسز کی تفصیلات اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔  اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

سکھ رہنما کے قتل کی ناکام سازش کو ’انتہائی سنجیدگی‘ سے لیا جا رہا ہے: امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کہا ہے کہ وہ ایک امریکی بھارتی سکھ لیڈر کو قتل کرنے کی ناکام بنائی گئی سازش کو ’انتہائی سنجیدگی‘ سے لے رہا ہے۔ اس سلسلے میں بھارت کو اس میں ملوث ہونے کے معاملے پر انتباہ بھی کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے مزید پڑھیں

سائفر کیس:عدالت کاچیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد:آفیشل سیکریٹ کی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 28 نومبر کو عدالت طلب کرلیا۔  اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی مزید پڑھیں

خلیل الرحمٰن کی ماہرہ خان کے بعد صبا قمر پر بھی سخت تنقید

 لاہور: پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے سُپر اسٹار ماہرہ خان کے بعد صبا قمر پر بھی شدید تنقید کر دی۔ حال ہی میں خلیل الرحمٰن نے ایکسپریس ٹی وی کے پروگرام ’ ٹاک ٹاک شو‘ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے عورت مارچ میں لگنے والے نعرے ’ میرا جسم میری مرضی‘ سمیت مزید پڑھیں

ثنا خان اسرائیلی اداکارہ گال گدوت پر برس پڑیں

 ممبئی: مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اسرائیلی اداکارہ گال گدوت پر شدید تنقید کر ڈالی۔ ثنا خان بھی اُن معروف بھارتی شخصیات میں شامل ہیں جو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے معصوم فلسطینی عوام کے لیے آواز اُٹھا رہی ہیں جبکہ اسرائیل کے خلاف مزید پڑھیں

“زندگی کا واحد مقصد جوہی چاولہ سے شادی کرنا تھا”؛ آر مادھون

بھارتی اداکار آر مادھون نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی زندگی کا واحد مقصد ماضی کی مقبول ترین بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ سے شادی کرنا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں بالی ووڈ اداکار آر مادھون نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ  “میں آج سب کے سامنے اعتراف کررہا ہوں، جب مزید پڑھیں