پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ ایوانوں میں بیٹھے لوگ اداروں کو لوٹنے کے ذمہ دارہیں، اسمبلیوں میں آج بھی ایسٹ انڈیا کمپنی کا تسلسل چل رہاہے، ملک میں تباہی کا اصل ذمہ دار حکمران طبقہ ہے، میں خود کو احتساب کے لیے پیش کرتا ہوں، آصف زرداری، نواز شریف، شہباز شریف مزید پڑھیں
زمرہ:
ورلڈکپ فاتح کپتان پیٹ کمنز اور دیگر کھلاڑی واپس آسٹریلیا پہنچ گئے
کینبرا:ورلڈکپ فاتح کپتان پیٹ کمنز اور دیگر کھلاڑی واپس آسٹریلیا پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ ورلڈ کپ کھیلنے کا موقع ہرچارسال بعد ملتا ہے، بھارت جیسی کنڈیشنز میں ورلڈکپ کیھلنا آسان نہیں ہوتا۔ کپتان پیٹ کمنز نے سڈنی ایئرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بحیثیت گروپ بہت مطمئن مزید پڑھیں
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری کردیا
اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف درج درخواست پر شکایت کنندہ کے دلائل مکمل ہونے کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبران کا اجلاس اور اہم بیٹھک آج بھی ہوئی۔ مزید پڑھیں: سپریم جوڈیشل کونسل مزید پڑھیں
کم ترین کاربن کا اخراج؛ ایمریٹس جدید ایندھن استعمال کرنیوالی پہلی ایئرلائن بن گئی
کراچی: امارات ائیر لائن 100 فیصد سسٹین ایبل ایوی ایشن فیول (ایس اے ایف) کے ساتھ ائیربس 380جہاز کی آزمائشی پرواز کرنے والی دنیا کی پہلی ائیرلائن بن گئی۔ ترجمان ایمریٹس کے مطابق پرواز نے بدھ کو کیپٹن خالد بن سلطان اور کیپٹن فلپ لومبٹ کی سربراہی میں دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑان بھری جس میں مزید پڑھیں
امریکہ: ہم نے کہہ دیا ہے کہ ابھی جنوب میں کوئی نیا آپریشن شروع نہ کیا جائے
=]sǑCIX|KHy6Jbv.Ѻ2eVK.8)$SXr?ʕ
سائفر کیس: عمران خان کی فرد جرم کیخلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کیس میں فرد جرم کے خلاف اپیل پر سماعت ملتوی کر دی۔ بدھ کے روز سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں فرد جرم کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی جس کے دوران عمران خان کی جانب سے ان کے مزید پڑھیں
شوکت یوسفزئی کو سعودی عرب جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا
پشاور: خیبرپختونخوا کے سابق وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سعودی عرب جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شوکت یوسفزئی کو پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نامعلوم وجوہات کی بنا پر عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانے سے روک مزید پڑھیں
صدر ایردوان اور صدر تبون کی مشترکہ پریس کانفرنس
=]sqE xI}Y(1″$ǥR{swx8BL $lVŖV^,P(R *R^RxRU*Ar;3;s=;S3ݫS73UZ4N1xf*M{BQ秏3E:Vʺ+fޘ~ARKqhilͰmymvsj”fL^g핝+Zr{
میرا جسم میری مرضی کے نعرے لگانے والوں کو پیسے ملتے ہیں، خلیل الرحمٰن قمر
لاہور: معروف رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کا کہنا ہے کہ میرا جسم میری مرضی جیسے نعرے لگانے والوں کو اس کے پیسے ملتےہیں۔ ایکسپریس ٹی وی کے پروگرام ’ ٹاک ٹاک شو‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ خواتین کے حقوق کے لیے اچھے نعرے اور لائنز بلامعاوضہ لکھ کر دینے کی مزید پڑھیں
ہانیہ عامر کی بھارتی ریپرکو سالگرہ کی مبارکباد سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور: ہانیہ عامر کی مشہور بھارتی ریپر کو سالگرہ کی مبارک باد سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر پوسٹ میں بھارتی ریپر ’بادشاہ‘ کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ شہرکے سب سے برے لڑکے کو سالگرہ مبارک۔ ہانیہ عامر نے بادشاہ کے ساتھ اپنی بلیک اینڈ وائٹ مزید پڑھیں