امریکہ: جنگی طیارہ رن وے سے اُتر کے خلیج میں جا گرا

امریکہ میں ریاست ہوائی کی فوجی بیس پر جنگی طیارہ رن وے سے اُتر کر قریبی خلیج میں جا گرا جس کے نتیجے میں  9 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہولونونو محکمہ فائر بریگیڈ  کے ترجمان’ میلکم کے۔ میڈرانو ‘نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمیں، مقامی وقت کے مطابق، دن 2 بجے مزید پڑھیں

ڈومینیک جمہوریہ میں شدید بارشیں،21 افراد ہلاک

 کریبیئن جزائر میں واقع ڈومینک جمہوریہ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب سے 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔  انسداد ہنگامی حالات مرکز کے مطابق، ملک میں 17 نومبر سے اب تک ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی ہے جس سے 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں  مزید پڑھیں

حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی جہاز پر قبضہ کر لیا

یروشلم: یمن کے حوثیوں نے جنوبی بحیرہ احمر میں اسرائیلی جہاز پر قبضہ کرلیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے  کہنا تھا کہ یمن کے حوثیوں نے جنوبی بحیرہ احمر میں ایک برطانوی ملکیتی اور جاپانی کارگو جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے، اور اس واقعے کو “ایرانی دہشت گردی مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ،شہریوں اوردہشتگردوں میں فرق کرنے کی ضرورت پر زور

پیرس: غزہ کی بدتر ہوتی صورتحال کے معاملے پر فرانسیسی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم سے کہا کہ حماس کے خلاف جنگ میں عام شہریوں کا زیادہ نقصان ہوا ہے ، عام شہریوں اور دہشتگردوں میں مزید پڑھیں

سرگودھا میں ڈھائی سالہ بچی کے ساتھ زیادتی، وزیراعلیٰ کی متاثرہ سے عیادت

سرگودھا: پنجاب کے علاقے سرگودھا میں ڈھائی سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، نگراں وزیراعلیٰ نے اسپتال جاکر متاثرہ کی عیادت اور والدین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب متاثرہ بچی کی عیادت کیلیے ڈی ایچ کیو سرگودھا اسپتال پہنچے اور والدین و متاثرہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، دھماکے میں فوجی جوان شہید

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو دہشت گرد مارے گئے۔ دوسری جانب جنوبی وزیرستان کے علاقے کوٹ اعظم میں کی گئی کارروائی میں ایک اور دہشت گرد کو ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔64

کیا آپ  کو معلوم ہے کہ دنیا کا دوسرا بڑا آبی درّہ ترکیہ میں پایا جاتا ہے؟   ترکیہ کے علاقے مشرقی اناطولیہ میں ضلع ارزنجان کی تحصیل کمالیہ میں واقع ‘قرانلق آبی درّہ’ یعنی’ تاریک آبی درّہ’دنیاکا دوسرا بڑا آبی درّہ شمار ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ قرانلق یعنی تاریک  آبی درّے کو مزید پڑھیں

  میچ آسٹریلیا نے نہیں فلسطین کی شرٹ پہننے والے نوجوان نے جیتا، سراج الحق

 لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارتی شہر میں کل میچ آسٹریلیا نے نہیں فلسطین کی شرٹ پہننے والے نوجوان نے جیتا ہے، آسٹریلیا کا فلسطینیوں کے ساتھ دینی یا مذہبی تعلق بھی نہیں، لیکن انسانیت کے ناطے آسٹریلوی نوجوان نے دنیا بھر کو پیغام پہنچایا۔ سراج الحق نے کہاکہ  لاہور مزید پڑھیں

تمام مسائل سے نکلنے کا واحد راستہ فری اینڈ فیئر الیکشن ہے، بلاول

نوشہرہ: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ اگر الیکشن سے پہلے رزلٹ طے کرنا ہے تو پھر ایسے الیکشن کا کوئی فائدہ نہیں، تمام مسائل سے نکلنے کا واحد راستہ فری اینڈ فیئر الیکشن ہے۔ بلاول نے کہا کہ آج کل پاکستان میں بہت مسائل اور مشکلات ہیں، ایک طرف معیشت مزید پڑھیں