بھارت کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست اتر پردیش میں حکام نے ڈیری، ملبوسات اور ادویات سمیت حلال تصدیق کے لیبل والی مصنوعات کی تقسیم اور فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہےکہ یہ غیر قانونی ہے۔ ریاستی حکومت کے ایک نوٹیفکیشن میں ہفتہ کو کہا گیا تھاکہ بیکری کی مزید پڑھیں
زمرہ:
فرانس میں ہوا بازی کنٹرولرز کی ہڑتال،متعدد پروازیں خلل کا شکار
=ksǑ]0$x t(mYgΥT*f`B Ѻ2Y ..}%KfHtr/.*WO{fRЃ*pXvtcfvu1Sթ/eVJtQ4=7L{^[IVL*l)ޝ}UHVCS4˦cH4j LuХ4uhN;+j{t~IV:k}}}ko~Yl7;k
شمالی عراق میں دہشت گردی کے خلاف کاروائیاں
=ksǑ]0,x)J~’?t6Jbv.Ѻ2Y.Qq.֣;}?+_’W]3v)J”TXtt̎g~v9{Us(~2S*TQNH1p )3SPUm^~nf)*TVU^!ʑ,*Lh{nlmӴifX_L3Dʞ|u}u}akmk_ܹ}v[ZTˬ [_+*|~sueѬ fFn1ja[!+qҾJ{sF{ZַHn P3lO8=qDq)
اسرائیلی بمباری جاری: فلسطینی شہدا کی تعداد 13 ہزار سے تجاوز کر گئی
غزہ: غزہ کی پٹی پر 45 روز سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے فلسطینیوں کی تعداد 13 ہزار سے زائد ہوگئی ہے، جن میں 5 ہزار 7سو 70 بچے اور 3ہزار 7سو خواتین شامل ہیں، مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق 13 ہزار سے زائد شہدا میں طبی عملے کے 2سو 70، سول ڈیفنس کے37 اور65 مزید پڑھیں
شمالی غزہ میں جھڑپوں کے دوران مزید 3 اسرائیلی فوجی مارے گئے
تل ابیب:شمالی غزہ میں جھڑپوں کے دوران مزید 3 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ اسرائیلی ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) ترجمان نے 3 اسرائیلی فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کے آغاز سے اب تک تقریا 387 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسام مزید پڑھیں
پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات نہیں ہیں، طاہر اشرفی
اسلام آباد: وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے برائے بین المذاہب و ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے کہاہے کہ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات نہیں ہیں، مسئلہ فلسطین اس وقت پوری دنیا کا مسئلہ ہے، اہل فلسطین کو تنہا نہ چھوڑیں گے نہ چھوڑا جا سکتا ہے۔ طاہر اشرفی نے کہاکہ مزید پڑھیں
جعلی حکومت بنائی گئی تو اسے قبول نہیں کیا جائے گا، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن میں ماضی کی طرح جعلی حکومت بنائی گئی تو اسے قبول نہیں کیا جائے گا، 2024 کے انتخابات 2018کی طرح ہوئے توملک کے لیے تباہ کن ہوں گے۔ سراج الحق نے کہاکہ عوام بیدار ہیں، 76برس کے جبر ، ناانصافیوں سے ان کا پیمانہ مزید پڑھیں
سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس؛ جسٹس سردار طارق مسعود کیخلاف شکایت خارج
اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف شکایت متفقہ طور پر خارج کر دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدرات میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری ہے، جس میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس سردار طارق مسعود کیخلاف شکایات کا جائزہ لیا گیا۔ کونسل نے مزید پڑھیں
طلاق کے ڈیڑھ ماہ بعد ہی بشریٰ بی بی نے عمران خان سے شادی کرلی تھی، خاور مانیکا
اسلام آباد: خاور مانیکا نے کہا ہے کہ طلاق کے ڈیڑھ ماہ بعد ہی بشریٰ بی بی نے عمران خان سے شادی کرلی تھی۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں خاور مانیکا نے کہا کہ پنکی کو میں نے 14 نومبر 2017 کو فرح گجر کے ہاتھوں طلاق بھجوائی تھی، جس کے ڈیڑھ ماہ مزید پڑھیں
شاہ رخ خان مایوس بھارتی ٹیم کو تسلی دینے میدان میں آگئے
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا فائنل ہارنے والے مایوس بھارتی کرکٹرز کو تسلی دیتے ہوئے اُن کی حوصلہ افزائی کردی۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر آسٹریلیا مزید پڑھیں