لاہور: معروف پاکستانی ٹک ٹاکر، یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سحر حیات نے اپنے حمل کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا تو صارفین اُنہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ رواں سال رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ٹک ٹاک کی معروف سحر حیات اور اُن کے شوہر سمیع رشید کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد مزید پڑھیں
زمرہ:
شاہ رخ خان کی “ڈنکی” کا پہلا گانا ریلیز ہوتے ہی چھاگیا
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی فلم “ڈنکی” کا پہلا گانا “لُٹ پُٹ گیا” ریلیز ہوتے ہی مداحوں کو بھاگیا۔ 2023 شاہ رخ خان کی بالی وڈ پر حکمرانی کا سال رہا اور لگاتار دو فلموں ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ نے باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کیے، ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ کی شاندار کامیابی کے مزید پڑھیں
سلمان خان کی “ٹائیگر 3″ 400 کروڑ کے کلب میں داخل
ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کی جاسوس تھرلر ایکشن فلم “ٹائیگر 3″ چار سو کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم “ٹائیگر 3″ نے ریلیز کے صرف 10 دن میں مجموعی طور پر 400 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا مزید پڑھیں
اداکارہ حرا خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حرا خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ اداکارہ حرا خان اپنی والدہ کے ساتھ عمرہ کرنے گئی ہیں جس کی تصاویر انہوں نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں۔ حرا خان نے لکھا ’’کوئی الفاظ نہیں! میں صرف شکر گزار ہوں۔” حرا خان نے لکھا کہ اللہ میاں مزید پڑھیں
ندا یاسر نے فیشن ڈیزائننگ میں ڈپلومہ کرلیا
کراچی: پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے فیشن ڈیزائننگ میں ڈپلومہ کرلیا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں انہیں اپنا ڈپلومہ سرٹیفکیٹ وصول کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس کے مطابق انہوں نے آٹھ ہفتوں پر مشتمل فیشن کا بنیادی کورس کیا ہے جس کا دورانیہ ستمبر 2023 سے نومبر 2023 تک مزید پڑھیں
اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدہ خوش آئند ہے، امریکہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کو خوش آئند قرار دیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ معاہدے کے بعد یرغمال بنائے گئے امریکی شہری بھی بازیاب ہوں گے۔ صدر بائیڈن نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بدھ کو ایک بیان میں مزید پڑھیں
یوکرینی پارلیمان نے روسی اور بیلاروسی کمپنیوں پر 50 سال کے لیے پابندی لگادی
=]sƑ,LE[KWv.r1$XX.WL}ЬDU8]{*H)JgӹCt/.*W%Tuugv$NyUbzzz{kЉǟy,ӽ9}2STQ^{14)LA#W+ {(‘jSYYW{ԛ))yRkz%sSl[
ہیرا پھیری تھری سنیما گھروں کی زینت کب بنے گی؟
ویب ڈیسک — راجو، شام اور بابو بھیا کے مداح اپنے پسندیدہ کرداروں کو دیکھنے کے لیے بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ بالی وڈ کی معروف کامیڈی فلم کے سیکوئل کا اعلان گزشتہ برس ہوا تھا. البتہ فلم کی شوٹنگ اور ریلیز سے متعلق کوئی تاریخ سامنے نہیں آئی تھی۔ حال ہی میں مزید پڑھیں
چین کا اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم
بیجنگ: چین نے اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں 50 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے چار دن کے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر توقف کے معاہدے پر پہنچنے کے بعد جنگ بندی کے معاہدے کا خیرمقدم کیا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے ایک باقاعدہ بریفنگ میں کہا کہ ہم متعلقہ فریقوں کی مزید پڑھیں
حماس اور اسرائیل میں 4 روزہ عارضی جنگ بندی کا معاہدہ طے
مقبوضہ بیت المقدس، دوحا: حماس اور اسرائیل کے مابین 4 روزہ عارضی جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا، جس پر عمل درآمد کل صبح 10 بجے سے ہوگا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق قطر، مصر اور امریکا کی ثالثی کے ذریعے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور صہیونی ریاست اسرائیل کے درمیان 4 مزید پڑھیں