پشاور: کوہستان میں مبینہ طور پر جرگے کے ایما پر لڑکی کے قتل کے واقعے پر نگراں وزیر اعلی سید ارشد حسین شاہ نے نوٹس لیتے ہوئے آئی جی کو ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے اور رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلی نے اس ضمن میں ایڈیشنل ہوم سیکریٹری سے رابطہ کیا مزید پڑھیں
زمرہ:
جماعت اسلامی کشمیر اور فلسطین کو آزاد دیکھنا چاہتی ہے، سراج الحق
کوٹ مٹھن: جماعت اسلامی کا خوشحال پاکستان کارواں کوٹ مٹھن پہنچ گیا، کارواں کی آمد پر جماعت اسلامی کے کارکنوں کا بھرپور استقبال کیا گیا، کارکنوں نے امیر جماعت اسلامی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کارکنوں سے مختصر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم خوشحال اور ترقی یافتہ مزید پڑھیں
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کا الیکشن لڑنے کا اعلان
ڈھاکا:بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن وزیراعظم حسینہ واجد کی حکمران جماعت عوامی لیگ کے ٹکٹ پرانتخابات میں حصہ لیں گے۔ شکیب الحسن 7 جنوری کو ہونے والے انتخابات میں اپنے آبائی ضلع ماگورا-1حلقے سے الیکشن لڑیں مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کا غزہ پر قبضہ،10 ڈاکٹر لا پتہ
اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ پر قبضے کے دوران وہاں موجود دس ڈاکٹروں کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ فلسطینی تنظیم بہادر ڈاکٹرز نے انسٹا گرام پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ اسرائیلی فوج کے 18-22 نومبر کے درمیان غزہ کے الشفا اور انڈونیشیئن ہسپتالوں کو زبردستی خالی کرواتے ہوئے وہاں موجود دس مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔ 65
}]sF{z8v~Hև%K;N6qfv*҂H@ -ӎoEvT5l+05╭ȲȻݗ=EJOں/sNwdZeDw}|wqG/_23{2GUf2O{fL1{G^{Yigf{d9Sm2# -ݢVrkY:eqaf0cnW|-6Zr);*TK]ln+}’g.kZ_=־aM,{l
سارہ انعام قتل کا مرکزی ملزم کلاشنکوف برآمدگی کیس میں بری
اسلام آباد : سارہ انعام کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم شاہنواز امیر کو کلاشنکوف برآمدگی کیس میں بری کردیا گیا ۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیرکو کلاشنکوف برآمدگی کیس میں شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے مزید پڑھیں
3 روزہ اسمارٹ لاک ڈاون کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے
لاہور:اسموگ کی روک تھام کیلئے تین روزہ اسمارٹ لاک ڈاون کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے۔ تٖفصیلات کے مطابق شہریوں کوفضائی آلودگی سے نجات نہ مل سکی، لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے 415 اے کیو آئی کیساتھ دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگیا۔ پیر کو اسکول، کالجز اور جامعات میں حاضری معمول مزید پڑھیں
نیتن یاہو کا غزہ کا دورہ، اپنی فتح تک کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے 7 اکتوبر کو شروع کی گئی بمباری کے بعد پہلی بار غزہ کا دورہ کیا اور فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اپنی فتح تک کارروائیاں جاری رکھے گا۔ میڈیا ذرائع کے کہنا ہے کہ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مزید پڑھیں
اعظم خان کو اپنے بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے پر جرمانہ
لاہور: نیشنل ٹی ٹوینٹی کپ میں لاہور بلوز کے خلاف میچ کے دوران اعظم خان نے اپنے بلے پر فلسطین کے جھنڈے کا اسٹیکر لگایا جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے نوٹس لے لیاہے اور ان پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کر دیاہے ۔ میچ کے دوران ایمپائر نے اعظم خان کو مزید پڑھیں
ریاست کو ایک موقع اور دے رہے ہیں وہ آئینی ترمیم سے عوام کو بااختیار بنائے، کنونیئر ایم کیو ایم
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم ریاست کو ایک موقع دے رہے ہیں کہ وہ آئینی ترمیم کے ذریعے عوام کو بااختیار بنائے۔ یہ بات انہوں نے ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام کورنگی ٹاؤن میں عظیم و شان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں