بھارت کشمیر میں آئے روز انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے، مشعال ملک

اسلام آباد:نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہورہا ہے، بھارت سکھ رہنماؤں کے قتل میں بھی ملوث ہے۔ نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی نے کہا کہ، پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ ہے، مسئلہ کشمیر کو مزید پڑھیں

انتخابات میں تاخیر کی خبروں پر الیکشن کمیشن کا قانونی کارروائی کا فیصلہ

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے واضح کیا ہے کہ عام انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں میڈیا پر نشر ہونے والی الیکشن مؤخر ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے۔ ترجمان الیکشن مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر چالیس فیصد اضافی ٹیکس وصولی کو معطل کردیا

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر چالیس فیصد اضافی ٹیکس کا اطلاق 8 دسمبر تک معطل کرتے ہوئے ایف بی آر اور دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ نجی بینک کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کی۔ درخواست مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ 13 دسمبر کو ہوگی

لاہور: پی ایس ایل 9 کے سلسلے میں کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ 13 دسمبر کو ہوگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے 9 ویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ آئندہ ماہ 13 تاریخ کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگی، جس کے لیے پک آرڈر کو فائنل کرلیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

یوکرینی فوج نے ہمارے کھانوں میں زہر ملانے کےلیے کیمیائی اسلحے کا استعمال کیا ہے:روس

=isǕ]І,18xH6lJbf4A֖iI*Qfg7~SJA)6]}?-o’Wm^s 3uТAwׯ_~W̫Og5̹#U/g|Gyq3T(gE;ҠJ+gޜNΈRKmP+fHն ;ltס헤{v|uubv?=c;4j:wbg;atwmRPy$ɋKn1a[u. s%@(Hr*{61ҿ|v%:7R-c64ҹpee;v @g$轇7["w֒KMy9޹vڝ+#clλguн0@csg”kaeEeh^Q fxj*nU5iϣN:Z7^0UNZ|2CUv”?w4j7R`8E ܧP?O1#{^-V+Ry|4ѱ|KӶJpʒ[-Ki-(²f_j+/iha0VK/8@jUVnC”+jNx~rl6=3Wbg@_ũBqtzl|8T}okxtf7T

اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی نوجوان گھر گھر مہم چلائیں، سراج الحق

اسلام آباد: امیرجماعت اسلامی پاکستان  سراج الحق نے کہا ہے کہ اسرائیل  ،مجاہدین کے ہاتھوں  نیست و نابود ہو کر رہے گا، اسرائیلی کمپنیوں کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی نوجوان گھر گھر مہم چلائیں،عالم اسلام کے حکمرانوں پرغزہ فسلطین کے حوالے سے تاحال بے حسی طاری ہے۔ پاک چین دوستی مرکز میں اسلامی جمیعت طلبہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا خان نے اداکاری کے بعد گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔  سوہانا خان نامور فلمساز زویا اختر کی فلم ’دی آرچیز‘ کے ساتھ اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کررہی ہیں اور اب نئی خبر کے مطابق فلم میں ان کا گانا بھی شامل ہے۔ مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی کیلئے ہزاروں گلوکاروں کا کھلا خط، عروج آفتاب بھی شامل

 ممبئی: امریکہ اور دنیا کے مختلف خطوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں گلوکاروں اور موسیقاروں نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔  جنگ بندی کے مطالبے کیلئے لکھے گئے خط کو دستخط کرنے والوں میں پاکستانی ایمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ عروج آفتاب بھی شامل ہیں۔ خط کے متن میں لکھا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ثنا خان کے بیٹے طارق جمیل کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل اور شوہر مفتی انس کے ہمراہ معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی۔ بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ ثنا خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک خوبصورت ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں مزید پڑھیں