غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کے دوران اسرائیلی قید سے رہا ہونے والے 30فلسطینیوں میں 8خواتین اور 22 بچے شامل ہیں، حماس نے بھی مزید 7قیدیوں کو رہا کیا ہے جس میں 2 خواتین اور باقی عام شہری ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی قید سے رہا ہونے والے 30فلسطینیوں مزید پڑھیں
زمرہ:
پی پی، ایم کیو ایم اور ن لیگ پہلے بھی کھوٹے سکے ثابت ہوئے ہیں، حافظ نعیم
کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے شہریوں کے بلدیاتی مسائل کے حل، جماعت اسلامی کے ٹاؤن اور یوسیز میں منتخب بلدیاتی نمائندوں کو مالی و انتظامی طور پر درپیش مشکلات اور آئندہ کے روڈ میپ اور منصوبہ بندی کے حوالے سے مختلف ٹاؤنز کے دورے شروع کردیے ہیں۔ اس سلسلے میں وہ لانڈھی مزید پڑھیں
پی سی بی نے ٹیسٹ کپتان کے سینٹرل کنٹریکٹ کو اپ گریڈ کر دیا
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے سینٹرل کنٹریکٹ کو اپ گریڈ کرتے ہوئے انہیں ڈی سے بی کیٹیگری میں کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ فیصلہ اپنی اس پالیسی کے تحت کیا ہے کہ اگر سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کوئی بھی کھلاڑی جو اے یا مزید پڑھیں
پنجاب کی تمام تحصیلوں میں اسپورٹس کلبزکی رجسٹریشن شروع
لاہور:اسپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب بھر کی تمام تحصیلوں میں صوبہ کی تاریخ میں پہلی بار اسپورٹس کلبزکی رجسٹریشن کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ اس حوالے سے میں چند روز کے دوران ہزاروں کلبز کی رجسٹریشن عمل میں لائی جا چکی ہے اور جن کلبز نے ابھی تک رجسٹریشن نہیں کروائی ان کیلئے رجسٹریشن مزید پڑھیں
دس سال میں خیبر پختونخوا کو کنگال کردیا گیا، مریم نواز
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ دس سال میں خیبر پختونخوا کو کنگال کردیا گیا، صوبے کو مسلم لیگ (ن) کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ خیبرپختون خواہ کے یوتھ کوآرڈینیٹرز سے ملاقات کے دوران مریم نواز نے کہا کہ دس سال میں خیبرپختونخوا کو کنگال مزید پڑھیں
اسرائیل: انسانی وقفہ ختم ہوتے ہی ہم دوبارہ حملے شروع کر دیں گے
=]sqDo xAEIV bݹvbJ e-‘.BAEzʋ tJ;IU/{fn Aw{3======3O٩ܺ1y?!rƳ_U52PIeuSD^yn,3uDdۡn9xFrBKbN(R`aX,Mgl fWw:^mo7;JYܽN:++EC{Dv;+
روس: ہم، حماس کے شکرگزار ہیں
=]sǑCIX|C#Yٴs)Y`%B DJXXqK.W1%ELQ%ӽ uugإ(Jt@.b13Wk2ݫ/3UV43L3R6{ Ea/?;w):TVU^)sdFZj]=7*q`iڭ,3,/ej”eLuJRgunFgݽ:wv6wnvnA|v,/0=jܭ8F3l+ҭv;ϐrzwm3]cݕN_s[ݕVS@Yek ?cpYBfFf|/!]]apscf$A$Lq1xa;^dt-Cb2;”tf:ySuj|ި5’#:l’=֬9yN!8#m:fd5|j@9{YkV;?Bi^eQo+;-e0QIRhAS賢Y ͓^<?V )U5 Ze*=WqPi|+PM05<@u2 [VaE]r X1oh{Gi1GnDeDQc"s ++L1CD2%ELU=PUyKdZc5[p(d*lmhɗ~vO@OyAͧ:8XGbTO}Imsyz{Mʰ
نامراد تبدیلی خیبرپختونخوا کو ڈیفالٹ کے کنارے چھوڑ گئی، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ لوٹنے والوں نے خیبر پختونخوا اور پاکستان کے وسائل ہڑپ کر لئے۔ ن لیگ کی نائب صدر کا کہنا تھا کہ گزشتہ 10 سال میں خیبرپختونخوا کو کنگال صوبہ بنا دیا گیا، 10 سال میں بی مزید پڑھیں
الخدمت کا بچیوں کیلیے ٹیکنالوجی ایجوکیشن پراجیکٹ کا آغاز
راولپنڈی: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے پسماندہ طالبات کے لیے سائنس،ٹیکنالوجی،انگلش،میتھ ایجوکیشن پروجیکٹ کا آغازکردیا۔ پنجاب اسکول، مکہ فاؤنڈیشن اور CFLIکے تعاون سے جاری اس پراجیکٹ کا مقصد طالبات کو روبوٹیک ایجوکیشن دے کر بااختیار اور ہنر مند بنانا،صنفی رکاوٹوں اور تعلیمی مساوات کا خاتمہ اور جدید علوم کے ذریعے ان کی قائدانہ صلاحیتوں کواجاگرکرناہے۔ الخدمت مزید پڑھیں
ہانیہ عامر کی نئی تصایر نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی
لندن: معروف ماڈل اور ابھرتی ہوئی اداکارہ ہانیہ عامر اس وقت لندن میں ہیں جہاں سے انھوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔ ہانیہ عامر نے پہلی بار مقبولیت ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم Dubsmash سے شہرت حاصل کی تھی اور شوبز کی دنیا مزید پڑھیں