سکھ رہنما کے قتل کا منصوبہ؛ امریکہ کے بھارت کے ساتھ تعلقات پر کیوں فرق نہیں پڑے گا؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں مقیم علیحدگی پسند سکھ رپنما کے قتل کی سازش سامنے آنے کے بعد بعض حلقے امریکہ اور بھارت کے تعلقات میں سردمہری کا خدشہ ظاہر کر رہے تھے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ ایشیا میں چین کی بڑھتی ہوئی طاقت کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکہ، بھارت کے ساتھ مزید پڑھیں

اسرائیل فورسز نے 13 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

اسرائیل فورسز نے، دریائے اردن کے مغربی کنارے اور مشرقی القدس میں 13 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ فلسطین جمیعتِ اسیران نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے رات کے وقت دریائے اردن کے مغربی کنارے اور مشرقی القدس میں مختلف  مقامات پر چھاپے مار کے 13 فلسطینیوں مزید پڑھیں

صومالی قزاقوں نے ایران کا  دوسرا بحری جہاز اغوا کر لیا

موغا دیشو:صومالیہ کے کھلے سمندر میں حالیہ ایک ہفتے کے دوران بحری قزاقوں نے ایران کا دوسرا بحری جہاز اغوا کر لیا ہے۔ صومالیہ کے صوبے کاندالہ کے وزیر اعلی احمد یوسف خورشے نے کہا ہے کہ صوبہ پٹ لینڈ میں قزاقوں  نے ایرانی پرچم بردار بحری جہاز اغوا کر لیا ہے۔ خورشے  نے جہاز مزید پڑھیں

اسرائیل کی قید سے رہا ہونے والی فلسطینی خاتون اسراء جعابیص کون ہیں؟

26 نومبر 2023 کو، اسرائیل اور  حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی دوسری کھیپ  میں  جواں ہمت فلسطینی خاتون اسراء جعابیص کو بھی رہائی مل گئی،انہیں 8 سال بعد رہا کیا گیا اسرائیلی عدالت نے انہیں  جھوٹے مقدمے میں 11 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ تفصیلات کے مطابق جعابیص کی رہائی مزید پڑھیں

نجی کالج کی بس پر فائرنگ کرنے والے 6 ملزمان گرفتار:عمران کشور

لاہور:سندر کے علاقے میں نجی کالج کی بس پر فائرنگ کرنے والے 6 ملزمان گرفتار کر لیئے گئے ہیں۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 28 نومبر کو طالبات کی بس پر فائرنگ کا واقعہ رات ڈیڈہ بجے پیش آیا،فائرنگ کرنیوالے ملزمان نشے میں تھے۔ مزید پڑھیں

غلط پالیسیوں کی وجہ سے آٹے کا بحران جنم لے رہا ہے، فلور ملز مالکان

اسلام آ باد : پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں اور فلور ملز مالکان نے کہا ہے کہ غلط پالیسیوں کی وجہ سے آٹے کا بحران جنم لے رہا ہے جس سے لاکھوں افراد متاثر ہوں گے، اس بحران کی تمام تر ذمہ داری محکمہ خوراک پر عائد ہوگی۔ فلور ملز مالکان نے کہاکہ مزید پڑھیں

میاں طارق جاوید اور انکی ٹیم کو “فرزندان پاکستان” کے ایوارڈ سے نوازا گیا

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل میاں طارق جاوید اور انکی ٹیم کو فرزندان پاکستان کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔  ایوارڈ کی تقریب میں چیئرمین پی او سی گلوبل نے اوورسیز پاکستانیوں سے پاک آرمی کا ساتھ دینے کی اپیل کی۔  تقریب میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے میاں طارق جاوید نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی، مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، انڈیکس کی 61500 پوائنٹس کی سطح بھی عبور

  کراچی: مثبت اقتصادی خبروں اور غیرملکیوں کی سرمایہ کاری دلچسپی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے تمام سابقہ ٹوٹ گئے،  ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس کی 61ہزار 500پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور ہوگئی۔ اسٹاک مارکیٹ میں جمعے کو بھی بڑی نوعیت کی تیزی کا تسلسل برقرار رہا جس سے ملکی مزید پڑھیں

صدر رجب چیب ایردوان کی متحدہ عرب امارات میں آمد

=]sǑHX|S@G-,ڹJ,v%~h]Y.QK*BQP!~+_䓪u.v]D3=====룯)v)eF N}U{oL#4yF](l;-zSOZSQʖ뤈b.5O24A'[_V[kֺݺIWkZJ{ln![;EڀVu+Pik[IPz4чRz-3DȜNuvC6tJ**eCr٠|]EEǫd9mvN5JSx@ʮe`ڮgb`_G+Og5׭;lhdyEf]{VkjB0|Qmɞ)K,KM[mtjj]j+՚$TPT3Ld(dm͎R%决cfGGFutPdf]ʏÅѝh(:C6oLݥϤFUu3 `.;ݶv`4EYfؐtקuunVrdoJhh2[ؾ/9KljI`P TRLlZIdcE^YM-$%U8l/s$4Ye`п0 "|vy]WKoIAeHY:y {Ȩ++7MJULΞTdꞣ=jEz8ib9)t`p0u c^32ϥ{kTja84 "{E; ӋɐM:/={eCWd|f#g㴧ˆN8DUݔuZϓW:`d@k(*^0I~:J a0~}eL,=tgZRFv3M1@DOr؅zdLP̔dx|:Y@ ]?{9q{:T2awd "9E!}T’ /6PoX[dH|*2FπlWmDnL”kk$R](4CC+Y讎8u70{:U