کراچی: قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے پاکستان اسٹیٹ آئل کو ایندھن کی مد میں باقی ڈیڑھ ارب کے واجبات میں سے 40 کروڑ روپے ادا کردیے۔ ایف بی آر کی جانب سے اکاؤنٹ بحال ہونے کے بعد پی آئی اے نے ڈیڑھ ارب کے واجبات میں سے پی ایس او کو جمعے کے روز 40 کروڑ مزید پڑھیں
زمرہ:
ایم کیو ایم نے حلقہ بندیاں مسترد کر دیں، عدالت سے رجوع کرنیکا اعلان
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی نے کہاکہ حلقہ بندیوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کومسترد کرتے ہیں، ان فیصلوں کے خلاف عدالت سے رجوع کر یں گے۔ الیکشن کمیشن میں سیاسی کارکنان بھرتی کیے ہو ئے ہیں، ہم نے فیصلہ کر لیا ہے کہ ایم کیوایم کے ہوتے مزید پڑھیں
غزّہ کے المغازی مہاجر کیمپ پر اسرائیلی فوج کا حملہ
=]sqEnxAR}FX*xvv~pHb٬Eˉ8r٠*S^TSJOJ5!3w :t.Oq3?zY{us$~Sj(!2gf’4QuꩤKR͙ku vؖG-ڦi7İ4%=3T{dkֹY{k[{WIgeo.o7jgst/ބܹҾP5Ҿ Oy2ku+ےC$I:Dg d/r[%- {:Aΐj{-]1ݾJk9vxax+wZCm
جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیلی دہشتگردی شروع، بچوں سمیت 109 فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس: حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے تحت ہونے والی جنگ بندی ختم ہوتے ہی صہیونی فوج نے دہشت گردی کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کردیا، جس میں بچوں سمیت 109 فلسطینی شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق 24 نومبر سے شروع ہونے والی جنگ بندی کے مزید پڑھیں
اسموگ کا زور ٹوٹ گیا،حکومت کاپابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
لاہور:شہر میں اسموگ کا زور ٹوٹ گیا،آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا میں ساتویں نمبر پر چلا گیا، شہر میں اسموگ کی اوسط شرح 200 سے بھی کم ریکارڈ کی جانے لگی،اسموگ کی صورتحال بہتر ہونے پر پنجاب حکومت نے اسموگ کے حوالے سے پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کل سےتعلیمی ادارے کھلیں مزید پڑھیں
پاکستانی فلموں ’کملی‘ اور ’ان فلیمز‘ کو نئے عالمی اعزازات مل گئے
کراچی: پاکستانی سینما کیلئے 2023 کا سال عالمی سطح پر اپنی شناخت پیدا کرنے کا سال رہا اور متعدد پاکستانی فلموں کو مختلف عالمی ایوارڈ اور اعزازات سے نوازا گیا۔ ایوارڈ اور اعزازات کی یہ دوڑ ختم نہیں ہوئی اور اب پاکستانی فلمساز ضرار خان کی فلم ’ان فلیمز‘ اور سرمد کھوسٹ کی فلم ’کملی‘ مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی میگا فلم ’ڈنکی‘ کا نیا گانا ’نکلے تھے کبھی ہم گھر سے‘ جاری
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی میگا فلم ’ڈنکی‘ کا نیا گانا ’نکلے تھے کبھی ہم گھر سے‘ جاری کردیا گیا۔ ’ڈنکی‘ کے نئے گانے کو نامور گلوکار سونم نگم نے گایا ہے اور وہ اس سے قبل کنگ خان کے ساتھ متعدد سپر ہٹ گانے بالی وڈ انڈسٹری کو دے چکے ہیں۔ مزید پڑھیں
پاکستان کے نامور گائیک استاد بدر الزمان انتقال کر گئے
لاہور: پاکستان کے نامور گائیک استاد بدر الزمان انتقال کر گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق استاد بدر الزمان عرصہ دراز سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے، ان کی نماز جنازہ ٹاؤن شپ لاہور کے مقامی پارک میں ادا کی گئی جس میں فنکاروں سمیت بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ استاد بدرالزمان نےاپنے گائیکی مزید پڑھیں
پرابھاس کی میگا تھرلر فلم ’سالار‘ کے ٹریلر نے دھوم مچادی
ممبئی: سپر اسٹار پرابھاس کے مداحوں کا انتظار ختم ہوا، اداکار کی نئی میگا تھرلر فلم ’سالار‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ’سالار : سیزفائر1‘ کے تین منٹ 47 سیکنڈ کے ٹریلر میں پرابھاس اپنے شاندار ایکشن میں نظر آئے جس نے مداحوں کو پرجوش کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم دو پارٹ میں مزید پڑھیں
پاکستانی کرائم تھرلر فلم ’چکڑ‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا
کراچی: دریچے فلمز نے پاکستانی ناظرین کے لیے اپنی نئی فلم ’چکڑ‘ کا ٹریلر جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کرائم تھرلر جو ظہیرالدین کی ڈائریکٹورل ڈیبیو ہے، 22 دسمبر 2023 کو ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ ٹریلر لانچ کے موقع پر رائٹر اور ڈائریکٹر ظہیرالدین نے مزید پڑھیں