کراچی: شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گھر کے اندر موجود 17 سالہ لڑکی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی جبکہ اندھی گولی لگنے سے پانچ سالہ بچی سمیت دو لڑکیاں بھی زخمی ہوگئیں۔ پولیس حکام کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں گھر کے باہر جھگڑے کے دوران ہونے والی فائرنگ کی زد میں آکر مزید پڑھیں
زمرہ:
روسی فوج کی تعداد میں ایک لاکھ 70 ہزار کا اضافہ کر دیا گیا
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے روسی فوج میں فوجیوں کی تعداد میں تقریباً ایک لاکھ 70 ہزار افراد کا اضافہ کیا جس سے فوجی اہلکاروں کی کل تعداد 22 لاکھ9 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ کریملن کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے پوتن کے دستخط شدہ حکم نامے کے مطابق روسی مسلح افواج کے مزید پڑھیں
ننھے سفیر رنر مصطفیٰ کا ترکیہ پہنچنے پر استقبال
=]sǑCIX|:e;M;R
آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ سندھ کے نگراں وزیر اطلاعات مقرر
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کے صدر احمد شاہ کو سندھ کا نگراں وزیر اطلاعات مقرر کردیا گیا ہے- نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی سفارش پر صدر آرٹس کونسل احمد شاہ کو صوبائی وزیر اطلاعات مقرر کردیا گیا جنہوں نے ہفتے کے روز اپنے عہدے مزید پڑھیں
اہل غزہ و فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی: وکلا برادری کاحافظ نعیم کی قیادت میں غزہ مارچ
کراچی: وکلا برادری کی جانب سے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت ودہشت گردی کے خلاف اور اہل غزہ وفلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی بار ایسوسی ایشن آفس سے ایم اے جناح روڈ وکلا غزہ مارچ منعقد کیا گیا۔ مارچ کی قیادت امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کی، اس موقع پر کراچی مزید پڑھیں
ماہ نومبر میں ترکیہ کی برآمدات 23 ارب 11 کروڑ ڈالر تک رہی ہیں، وزیر تجارت
=ksǑ]0%xQ|J~K;.AueAU%QŗLY’)Gsr+䪫zgf_.Q]3======3cƉ|NC9Dz9ZWRDѬrrTRY9$^%4sATUٲSN54ܠiVLNi8
جنوبی کوریا نے بھی اپنا جاسوسی سیٹ لائٹ خلا میں بھیج دیا
=ksqU0:`aAIb$ȏb۹v{! ͪ8)29S@*} HBrr*v{zzz5#OxOtnNTZ)t/gf8xUmS^}~(S#u˽R歙kuvؖ-ڦiai|aRӝkJe1o_ֹunwVwpsڹ0.nEtKֽ}yڹ:7ޑh,ʤ݊c4ö”;qi1xa;^yzIg WT܊jR!NkǝɊh:n^W:5kzxMGkVz tew953yw2kZYl|P9WXR=[fk+#B1/V-JYo+Ks[=O1ۀ Ro[|NJ1?^ȧ0(!”pXѬ(Hrx`’Lrcj57QrccDٹF9π hqxhd’]C5h.jv]5,Bc7*’UnXQKh`v;61V/.v#*/Ӑ’~Ƕ4yp܉nQAVM܂”ʻAlêeDLm,fZc5s(=f۶*Cf
امریکا میں اسرائیلی قونصلیٹ کے باہر احتجاج کے دوران خاتون کی خودسوزی
اٹلانٹا: امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں احتجاج کے دوران ایک خاتون نے خود کو آگ لگا لی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی قونصل خانے کے باہر ایک خاتون نے جنگ بندی اور فلسطینیوں کے لیے احتجاج میں خود کو آگ لگائی۔ پولیس نے بتایا مزید پڑھیں
معذوروں کا عالمی دن: الخدمت کے تحت ‘باہمت افراد’ میں خصوصی تحائف تقسیم
راولپنڈی: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام معذور ،باہمت افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات کا ا نعقاد کیا گیا۔تقریبات کا مقصد خصوصی افراد کو درپیش مسائل کے حوالے سے آگاہی اور ان کے حل کے لیے اجتماعی کوششوں کا شعور اجاگر کرنا تھا۔ منصورہ لاہور میں منعقدہ پروقار تقریب میں مزید پڑھیں
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی درخواست ضمانت منظور
مردان : کی مقامی عدالت نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ مردان کی سیشن عدالت میں سانحہ 9مئی کیس میں اسد قیصر کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، عدالت نے سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے اسد قیصر کی رہائی کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں