انڈونیشیا:ماراپی آتش فشاں پھٹ پڑا،11 کوہ پیما ہلاک 12 لا پتہ

انڈونیشیا کے پہاڑ ماراپی کا آتش فشاں پھٹنے سے نکلنے والے لاوے نے ہر شے کو تہس نہس کرکے رکھ دیا جس کے نتیجے میں 11 کوہ پیما ہلاک اور 12 لاپتہ ہوگئے۔ خبر کے مطابق، انڈونیشیا کے مغربی صوبے سماٹرا میں واقع 2,891 میٹر بلند آتش فشاں پھٹ گیا جس سے لاوا 3 کلومیٹر تک پھیل گیا جسے  دیکھنے مزید پڑھیں

حماس کاجنگ بندی کے بغیرمزید یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات سے انکار

غزہ:حماس نے جنگ بندی کے بغیر مزید یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات سے انکار کر دیا۔ حماس کے سینئر عہدے دار اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بغیر صرف یرغمالیوں کی رہائی پر مذاکرات نہیں ہو سکتے، اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے دوبارہ آغاز کو لازمی طور پر جنگ بندی سے مشروط مزید پڑھیں

اسرائیلی درندگی جاری: صہیونی فوجیوں کی گولاباری سے متعدد فلسطینی زخمی

غزہ:اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے دوسرے بڑے شہر خان یونس کے اطراف کے علاقوں کے مکینوں کو انخلا کا حکم دینے کے بعد خان یونس کے شمال میں زمینی کارروائی شروع کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی ٹینک جنوبی شہر میں اپنی زمینی کارروائی شروع کرنے کے بعد خان یونس مزید پڑھیں

مرنے کے لیے تیار ہوں لیکن کوئی ڈیل یا سمجھوتا نہیں ہوگا ، چیئرمین  پی ٹی آئی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین  نے کہا کہ ‘مرنے کے لیے تیار ہوں لیکن کوئی ڈیل یا سمجھوتہ نہیں کریں گے ۔ سائفر کیس کی کھلی سماعت کے دوران اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں سابق وزیراعظم نے کسی بھی ڈیل یا سمجھوتے کی قیاس آرائیوں کو مسترد مزید پڑھیں

ن لیگ کے لوگ نوازشریف کی سیاست کاجنازہ نکال رہے ہیں، سعید غنی

 کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ  ن لیگ کے لوگ نواز شریف کی سیاست کاجنازہ نکال رہے ہیں، شاہدخاقان کہہ رہے ہیں نواز شریف کو اس طرح کی سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ سعید غنی نے کہاکہ  ایم کیو ایم  نے بھی سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا طریقہ اختیارکیا ہوا مزید پڑھیں

جسٹس (ر)مظہر عالم خان چیئرمین کمپیٹیشن کمیشن پاکستان تعینات

اسلام آباد:جسٹس (ر)مظہر عالم خان کو چیئرمین کمپیٹیشن کمیشن پاکستان تعینات کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔ وفاقی کابینہ نے جسٹس(ر)مظہر عالم خان کی بطور چیئرمین تعیناتی کی منظوری دی ہے۔ جسٹس (ر)مظہر عالم خان پشاور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے سابق جج کے طور پر مزید پڑھیں