جرمنی میں شدید برفباری، 760 پروازیں منسوخ

برلن: جرمنی میں شدید برفباری کی وجہ سے 760سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں اور پبلک ٹرانسپورٹ روک دی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی جرمنی میں شدید برف باری کے باعث عوام کو  معمولات زندگی کے معاملات پورے کرنے میں کافی پریشانی کا سامنا ہے، شدید برفباری کے باعث میونخ ایئرپورٹ پر 760 مزید پڑھیں

غزہ میں جاری شدید بمباری کی اطلاعات خوفناک ہیں، عالمی ادارہ صحت

نیویارک: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم گیبریئسس نے غزہ پر اسرائیلی بمباری کو خوفناک قرار دیتے ہوئے جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے  کہ ہماری ٹیم نے جنوب میں ناصر میڈیکل اسپتال کا دورہ کیا، جہاں گنجائش سے 3 گنا زیادہ تقریبا ایک مزید پڑھیں

امریکی مسلمان کمیونٹی کا انتخابات میں جو بائیڈن کی حمایت نہ کرنے کا اعلان

واشنگٹن: غزہ میں فلسطینی مسلمانوں کے قتل عام میں اسرائیل کاساتھ دینے پر  امریکی مسلمان کمیونٹی  نے آئندہ انتخابات میں جو بائیڈن کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی  ریاست مشی گن، منی سوٹا، ایریزونا، وسکونسن، فلوریڈا، جورجیا، نیواڈا اور پینسلوینیا سے تعلق رکھنے والے رہنما شہر ڈیئربارن میں اکھٹے ہوئے اور غزہ مزید پڑھیں

شوگر کا مریض ہوں لیکن آم کھانے ملتان جاتا ہوں، مولانا فضل الرحمن

ملتان: جمعیت علمائے اسلامی  (جے یو آئی ف) کے امیرسربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اگر اقتدار ملتا ہے تو صاحب اقتدار ہوکر ہر شہری کے حق کا تحفظ کرنا ہے،  میری زندگی کی تعمیر میں ملتان کا بڑا کردار ہے، میں شوگر کا مریض ہوں لیکن آم کھانے ملتان ہی آیا کرتا مزید پڑھیں

سیاسی انتقام ہارگیا،اب مہنگائی اورمعاشی بدحالی کوشکست دینی ہے،شہبازشریف

 لاہور: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ  ( ن ) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی انتقام ہار گیا، اب مہنگائی اور معاشی بدحالی کو شکست دینی ہے، ہم الیکشن نہیں عوام اور پاکستان کے معاشی مفادات کی جنگ لڑنے جا رہے ہیں۔ صدر  پی ایم ایل ( این ) نے ان خیالات کا اظہار پارٹی مزید پڑھیں

غزہ کی جنگ سرحدوں سے باہر نکل سکتی ہے جس کی کوئی حد نہیں ہوگی، نگراں وزیراعظم

 دبئی: نگراں وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ سرحدوں سے باہر نکل کر پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے جس کی کوئی حد نہیں ہوگی۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ غزہ پٹی میں بمباری بند نہ ہوئی تو پورا خطہ جنگ مزید پڑھیں

مستقبل کی ضروریات کیلئے پانی کی دستیابی ایک بڑ ا چیلنج ہے، نگراں وزیر اعظم

دبئی: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سندھ طاس کو ماحولیاتی اثرات اور آب وہوا سے ہم آہنگ کرنے کیلئے پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے مطابق ڈھالنا اشد ضروری ہے کیونکہ آبادی کی اکثریت دریا سے منسلک ہے ،پاکستان کی مستقبل کی ضروریات کیلئے پانی کی دستیابی ایک بڑ ا چیلنج مزید پڑھیں

امریکہ: ڈیپ فیک کا نشانہ بننے والوں کا قانون سازی سمیت دیگر اقدامات کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں ایک 14 سالہ بچی اور ان کی والدہ ڈیپ فیک سے بنائی گئی ان کی نامناسب تصاویز بنانے اور اسے پھیلانے کے خلاف حکام سے اقدامات کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ متاثرہ بچی اور ان کی بعض کلاس فیلوز کی مصنوعی ذہانت اور ڈیپ فیک ٹیکنالوجی مزید پڑھیں