سابقہ اہلیہ کی دوسری شادی، عمران اشرف کی مبہم پوسٹ وائرل

  کراچی: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف نے سابقہ اہلیہ و اداکارہ کرن اشفاق کی دوسری شادی کے بعد سوشل میڈیا پر مبہم پوسٹ شیئر کردی۔ گزشتہ روز عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کی دوسری شادی کی خبر سامنے آئی تھی جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر ہر طرف ہی مزید پڑھیں

“میری موت کی خبر نے سجاد علی کو پریشان کردیا تھا”؛ اسما عباس

  کراچی: شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے انتقال کی خبر نے گلوکار سجاد علی کو پریشان کردیا تھا جس کے بعد گلوکار نے فون کرکے اُن سے خیریت دریافت کی تھی۔ اسما عباس نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے مزید پڑھیں

کرن اشفاق کے دوسرے شوہرپی پی رہنما اور کرکٹر نکلے، تفصیلات سامنے آگئیں

 لاہور: سال 2018 میں معروف اداکار و میزبان عمران اشرف سے شادی کرکے شہرت پانے والی کرن اشفاق کے دوسرے شوہر حمزہ علی چوہدری کے پیشے سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ سال 2022 میں عمران اشرف سے طلاق لینے کے بعد، اب کرن اشفاق دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں، کرن اشفاق کے دوسرے نکاح مزید پڑھیں

رنیبر کپور نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو مات دیدی

 ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار رنبیر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’انیمل‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ‘پٹھان’ کو شکست دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی رنبیر کپور کی  فلم ’انیمل‘ نے صرف تین دن میں پوری دنیا میں مجموعی طور پر 360 کروڑ روپے کا بزنس مزید پڑھیں

سینیٹ میں بائیڈن کے حلیفوں کا اسرائیل سے فلسطینی شہری ہلاکتیں محدود کرنے کےاقدامات کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ میں قانون سازوں نے صدر جو بائیڈن کی قومی سلامتی کی ٹیم سےکہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو دی جانے والی امداد کے بدلے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی دائیں بازو کی حکومت سے شہری ہلاکتیں کم سے کم کرنے سے متعلق ٹھوس اقدامات اٹھانے کی مزید پڑھیں

غزہ میں جان بحق افراد کی تعداد میں اضافہ

=]sՕT.c0=_1A6墔;-t{4o!UMMlQ-#’%g鉪}ݿ{{[dHƅ9{nN?tg~LjiLժSGyr3զO?(‘f0E]ʺ+^yRHɻZilMmymv3KKiH3OoΕݫ;wXz{u.1^ilowF{}~? 鬠Cn1a[!f=vڷk:o#ݫuz?W:ovC ~^/c+5B rshjdQ@0`;7 Q.Y/4yzQF+lxj*nY5y15dYuQNkT*5jjW= s5v-q? -L|yuw2m6=dk,JZB0lZ2g)%}A82O4Ut/ ,݈25+AYRgcxv|gFFy~bɟիy#{0:?vjXX xuǮsk.MZͰF^5Ho*UK4o#4ypQ!,)Z*%E^IPUM)ۆU73Q,”$Te؃(*|Mw’$91C+L;,|šiBb73Ϫ-b_g_BJ*2dph9FQu.”8A̹if;z|ph(uA afoN}7FI IBsdhU=lLGSa*mׄٞt^ιrl덒ie͢@80B?gK]ͳeê0d{],K!ajy7$[0e۴2#J,?^_”@Su=4eG0˙U)5weg+U;4K#DNq|4X*i0i.FaXr^u:c9S##CP UwHlAe”:wh’pMyO

بھارتی ریاست منی پور میں فسادات: مزید 13 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

گوہاٹی: بھارتی ریاست منی پور میں دو مسلح گروہوں کے تصادم میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست منی پور میں نسلی فسادات ایک بار پھر پھوٹ پڑے۔ 7 ماہ قبل شروع ہونے والے ان فسادات میں مجموعی طور پر 200 کے قریب افراد ہلاک اور مزید پڑھیں

خضدار اور گرد ونواح میں5.5شدت کے زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے علاقے خضدار کی تحصیل وڈھ اور گرد و نواح میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی گہرائی 60 کلو میٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز مزید پڑھیں

ٹیسٹ سیریز میں کینگروز کا اچھا مقابلہ کریں گے، سرفراز احمد

کینبر:وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد  نے کہا ہے کہ آسٹریلوی کنڈیشنز میں سخت چیلنج کیلیے تیار ہیں اور سیریز کی تیاری کے لیے 4روزہ میچ بہت اہمیت رکھتا ہے۔ سرفراز احمد نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ پریکٹس میچ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں، آسٹریلیا ایک ٹاپ ٹیم ہے، کنڈیشنز بھی مشکل ہیں مزید پڑھیں