شاہ رخ خان کی کامیڈی فلم ’ڈنکی‘ کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر دھوم

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’ڈنکی‘ کا تفصیلی ٹریلر جاری کردیا گیا جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔  اداکار نے ٹریلر کو ’ڈنکی ڈراپ4‘ کے نام سے انسٹاگرام پر جاری کیا جس میں لیجنڈری ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی کی کھٹی میٹھی دنیا لوگوں کے سامنے آتی ہے۔ ’ڈنکی‘ کی مزید پڑھیں

بلاک بسٹر ’انیمل‘ میں کم اسکرین ٹائم ملنے پر بوبی دیول کا بیان سامنے آگیا

 ممبئی: سندیپ ریڈی وانگا کی بلاک بسٹر فلم ’انیمل‘ میں کم اسکرین ٹائم ملنے پر بوبی دیول کا بیان سامنے آگیا ہے۔  ’انیمل‘ میں رنبیر کپور کے مقابلے میں بوبی دیول نے ولن کا کردار ادا کیا ہے جبکہ رشمیکا مندانا نے فلم میں خاتون اداکارہ کا مرکزی کردار نبھایا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شاہ رخ اور سلمان کی ’ٹائیگر ورسز پٹھان‘ کی شوٹنگ میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹاروں شاہ رخ خان اور سلمان خان کے مشترکہ فلم ’ٹائیگر ورسز پٹھان‘ کی شوٹنگ ایک برس کیلئے ملتوی کردی گئی۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کے ڈائریکٹر ادیتیہ چوپڑا نے شوٹنگ کو اگلے برس مارچ سے شروع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ فلم کے اسکرپٹ پر مزید مزید پڑھیں

ایکشن تھرلر ’انیمل‘ کے سیکوئیل کیلئے رنبیر کپور نے معاوضہ بڑھا دیا

 ممبئی: رنبیر کپور کی ایکشن فلم ’انیمل‘ نے انڈین باکس آفس پر تہلکہ مچایا ہوا ہے اور فلم ریلیز کے چار دن میں 400 کروڑ سے زائد کا بزنس سمیٹ چکی ہے۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کی شاندار کامیابی کے بعد ڈائریکٹر سندیپ ریڈی وانگا اور رنبیر کپور نے ’انیمل‘ سیکوئیل کیلئے اپنے معاوضے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ’ڈنکی’ باکس آفس پر ڈنکا بجائے کے لیے تیار

بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کے لیے اب تک سال 2023 ایک کامیاب سال ثابت ہو رہا ہے۔ کیوں کہ سال کا اختتام وہ اپنی تیسری فلم ‘ڈنکی’ کے ساتھ کرنے جارہے ہیں جس کا ٹریلر منگل کی صبح ریلیز ہوتے ہی وائرل ہوگیا ہے۔ اکیس دسمبر 2023 کو ریلیز ہونے والی اس فلم مزید پڑھیں

غزہ کی صورتحال ناقابل بیان ہے، عالمی ریڈ کراس

جنیوا : انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کی صدر مرجانا سپولجارک ایگر نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتِ حال ناقابل بیان ہے۔ مرجانا سپولجارک ایگر نے غزہ کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی صورتِ حال عالمی برادری کی اخلاقی ناکامی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں مزید پڑھیں

دہشتگردوں کو ملک کا امن تباہ نہیں کرنے دیں گے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ملک کا امن تباہ نہیں کرنے دیں گے۔ نگران وزیرِ اعظم نے پشاور میں ورسک روڈ پر دھماکے کی شدید مذمت کی اور متعلقہ حکام کو دھماکے میں زخمی بچوں کو بہترین طبّی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی، انہوں مزید پڑھیں

بجلی 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ مہنگی، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مزید  3 روپے 7 پیسے فی یونٹ مہنگی کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوٹی فکیشن میں بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے، قیمتوں میں اضافہ اکتوبر کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مزید پڑھیں