اسلام آباد : ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن سے نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج کردی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اپیل واپس لینے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ یاد رہے کہ 13 ستمبرکو عدالت نے فریقین کے دلائل سننے مزید پڑھیں
زمرہ:
جعلی اکاونٹس بنا کرانتشار پھیلانا پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے،عطا تارڑ
لاہور:رہنمامسلم لیگ ن عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جعلی اکاونٹس بناکر انتشار پھیلانا پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے۔ لاہور میں رہنما ن لیگ عطاتارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے پراپیگنڈا میں پی ایچ ڈی کی ہے، ہم نے 2300 اکاونٹس کو سرچ کیا تو 1700 مزید پڑھیں
مشفق الرحیم عجیب انداز میں وکٹ گنوانے والے پہلے بنگلادیشی کھلاڑی بن گئے
ڈھاکہ: نیوزی لینڈ کے خلاف میرپور ٹیسٹ میچ میں وکٹ کیپر مشفق الرحیم عجیب انداز میں آئوٹ ہونے والے پہلے بنگلادیشی کرکٹر بن گئے۔ کیویز کے خلاف کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز کے 41ویں اوور میں بال کو ہاتھ سے روکنے کی کوشش کی، جس پر امپائرز نے انہیں آئوٹ مزید پڑھیں
یوکرینی فوج نے روس کے 41 ڈرونز اور 1لڑاکا طیارہ مار گرایا
بتایا گیا ہے کہ یوکرین نے 41 روسی ” شاہد” قسم کے ڈرونز تباہ کر د یئے اور ایک Su-24M طیارے کو مار گرایاہے ۔ یوکرین کی فضائیہ کی کمان کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی فوج نے گزشتہ رات کریمیا اور روسی کورسک علاقے سےڈرونز کے ذریعے یوکرین مزید پڑھیں
ورسک روڈ دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
پشاور: پشاور کے ورسک روڈ بابو گڑھی میں دھماکے کی ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر تھانہ مچنی گیٹ کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کی گئی، مقدمے میں دہشت گردی سمیت 8 دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر متن مزید پڑھیں
خاتون جب بھی تقاضا کرے شوہر حق مہر کی ادائیگی کا پابند ہوگا، سپریم کورٹ
اسلام آباد :سپریم کورٹ نے حق مہر کے حوالے سے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ خاتون جب بھی تقاضا کرے شوہر حق مہر کی ادائیگی کا پابند ہو گا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے حق مہر کے حوالے سے فیصلہ تحریر کیا جو تین صفحات پر مشتمل ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے مزید پڑھیں
پاکستانی سرحد کے قریب توانائی کا بڑا منصوبہ؛ بھارت کتنی بجلی حاصل کرے گا؟
No media source currently available
غزہ پر اسرائیلی حملے،جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد16248 ہو گئی
=]sƑ/%LoRKlg[Ys)X`.WL}ЪDU(]{%Pf$S(t?ʕv’U]`](QR].b1====5’=SͭGY)[:V]LٮF*G_$kSDV+EmӯK)qה0:)XKM)[aD7U]5d杝%Һ’͕Fssuyij]k͕͛/IܺHvZW[;Ijsuu?֕M@Dfsȭl!Y{k:2C]ٹ%_~6Wv5Wpl,Pu(4|a;ͻUhø1Zj]2K8-wL;wĊ}8′.eR6*FJ4KH!k`{ /”:,IVT鼮P@]]6$GZGiuu=ȶxժl7fٮ*Wh*hSٵlSjӛxܷ*|*/u6Bgz=ڔ1YԪlsTwF+dln8[9I5[r0VYS*i$n6Q79!Ugu!qBT$)k "pfCdٲTqPP`vpSd 7JZUW#XaW[y!E]ÎDzHUu3 du^ͶjvKZͰN ftuw0o/ʮQNKLbanݜ#65 BQ 穘b$ {Mˉ:U*S3+)CaY`ˈ+WH_3N?i +Yah _M5″~vyUWoHoOu؆:V=ʮܠ6)vCrB=SA#I_b y٫9A:ib:9!(Ae af{o?8HCsdh-bRaRd2ujv{Wezf*nàF+zk^Е8YBH3ʐ'(a)s3y!zE-mW1%M*6q,̼R-9Hq-0@Cv !’ q`LgA3UTw!ikIڍ4Ic2̬xI1aWd~g6Fa@p^5:G)#C١W/Uwۿ$}y4!n”N qt'{Òq$P 0@wj_CzL瑸1K$*Q!BANZ7 ;?;@bXSAm1F 7σek!B(5:Ξ:iRvP-@)”KlY.0FqZƠqlafՓM;|J’5qȔ V۫FwIoMl! VS dD]]Xr18MNT1’8d`)òIO.?4|,?^q͚m{=y]!Wa1}p5^,~lWCX3Ս8I ‘-X$hlPz.m]6ҮAvdӑj ?y֑J-+s;5CnU?C_X j9O}*XWيmy =ɏMQ5X3j:~d`%[Vu’H+HFaҲA_Re$’Vg3ӓc|ӂaEHb{R9% GIX8]!
حکومت کا نان فائلرز کے بجلی کے کنکشن کاٹنے کا فیصلہ
اسلام آباد: آئی ایم ایف سے گفتگو کے تحت نان فائلرز کے بجلی کنکشن کاٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی تکنیکی ٹیم نے مختلف شعبوں سے ٹیکس پر اپنی ورچوئل بات چیت میں اہم پیش رفت کی ہے جس میں مزید پڑھیں
افغانستان کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات سے پہلے طالبان کو اصلاحات کرنی ہوں گی، چین
ویب ڈیسک — چین کی وزارت خارجہ نے منگل کو کہا کہ وہ بین الاقوامی برادری میں افغانستان کی دوبارہ شمولیت کا منتظر ہے، اور اس نے طالبان حکومت سے بین الاقوامی خدشات کا مزید جواب دینے کا مطالبہ کیا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے منگل کو یہ پوچھے جانے پر کہ مزید پڑھیں