منظور پشتین 7روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد:منظور پشتین کو 7روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت اسلام آباد میں منظور پشتین کے خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمہ کے معاملے پر سماعت ہوئی جبکہ منظور پشتین کو خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے روبرو پیش کیا گیا۔ دورانِ سماعت مزید پڑھیں

ٹائم میگزین نے ٹیلر سوئفٹ کو “پرسن آف دی ایئر” قرار دیدیا

  واشنگٹن: ٹائم میگزین نے عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو “پرسن آف دی ایئر” قرار دے دیا۔ شہرہ آفاق امریکی جریدے ٹائم میگزین نے امریکی گلوکارہ ٹیلر سوفٹ کو سالانہ ’پرسن آف دی ایئر‘ کے اعزاز سے نوازتے ہوئے اُن کی خدمات کا اعتراف کیا ہے۔ امریکی جریدے ٹائم میگزین نے ٹیلر سوفٹ کی تصویر کو سرورق کی زینت بھی بنایا مزید پڑھیں

“انیمل” دیکھنے میں 3 گھنٹے ضائع کر دیے؛ بھارتی کرکٹر کی فلم پر تنقید

 ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جے دیو اندکٹ نے بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کی ایکشن تھرلر ہٹ فلم “انیمل” پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُنہوں نے فلم دیکھ کر اپنے 3 گھنٹے ضائع کردیے۔ سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم “انیمل” کی مقبولیت میں جہاں ہر گزرتے دن کے مزید پڑھیں

‘پرسن آف دی ائیر’ کا اعزاز ٹیلر سوئفٹ کو نہیں فلسطینیوں کو دینا چاہیے تھا”؛ عثمان خالد بٹ

  کراچی: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عثمان خالد بٹ نے کہا ہے کہ  ٹائم میگزین کو امریکی گلوکارہ ٹیلر سوفٹ کے بجائے فلسطینیوں کو سالانہ ’پرسن آف دی ایئر‘ کے اعزاز سے نوازنا چاہیے تھا۔ شہرہ آفاق امریکی جریدے ٹائم میگزین نے رواں سال ٹائم میگزین نے ’پرسن آف دی ایئر‘ کے لیے امریکی گلوکارہ ٹیلر سوفٹ سمیت دیگر 9 امیدواروں مزید پڑھیں

ماہرہ خان شادی کے بعد لاٹھی پکڑ کر چلنے لگیں

پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے چلنے پھرنے کے لیے ’واکنگ اسٹک‘ کا استعمال شروع کردیا۔ حال ہی میں ماہرہ خان کی دوست نینا کاشف نے اداکارہ اور اُن کے شوہر سلیم کریم کی شادی کے اعزاز میں ایک پارٹی کا اہتمام کیا جس میں اداکارہ عائشہ عمر اور مومل مزید پڑھیں

معروف بھارتی اداکار پڑوسی کو قتل اور تین افراد کو زخمی کرنے کے الزام میں گرفتار

اتر پردیش: بھارتی ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار بھوپندر سنگھ نے درختوں کی کٹائی کے تنازع پر فائرنگ کرکے اپنے پڑوسی کو قتل اور دیگر تین افراد کو شدید زخمی کردیا جس کے بعد اداکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ اداکار بھوپندر سنگھ اور اُن کے پڑوسی گردیپ سنگھ  کے درمیان درختوں کی کٹائی پر جھگڑا ہوا مزید پڑھیں

امریکہ: اسرائیل اور یوکرین کی امداد کا بل سینیٹ سے منظور نہ ہو سکا

ویب ڈیسک —  امریکہ کی سینیٹ سے اسرائیل اور یوکرین کے لیے کئی ارب ڈالر کی ہنگامی امداد کا بل منظور نہ ہو سکا۔ سینیٹ میں حزبِ اختلاف کی جماعت ری پبلکن پارٹی اور آزاد ارکان کی جانب سے مخالفت کے سبب اسرائیل اور یوکرین کے لیے امداد کا بل بدھ کو بلاک کر دیا مزید پڑھیں

انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، شیڈول چندروز میں آجائیگا،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ عوام انتخابات کے سلسلے میں افواہوں پر یقین نہ کریں، پولنگ 8 فروری 2024 کو ہی ہوگی، شیڈول چندروز میں آجائے گا، ہم اپنی تمام آئینی و قانونی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہیں اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ مزید پڑھیں