محکمہ داخلہ سندھ کو لاپتا شہری کے اہلخانہ کو معاوضہ دینے کی ہدایت

  کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے 9 سال سے لاپتا بیٹے کی عدم بازیابی پر محکمہ داخلہ سندھ کو اہلخانہ کو معاوضہ دینے کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کردی اور رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو 9 سال سے لاپتا بیٹے کی عدم بازیابی پر بزرگ شہری مزید پڑھیں

“یہ ذہنی سکون کیلئے درست جگہ نہیں”؛ انجلینا جولی کا ہالی ووڈ چھوڑنے کا ارادہ

 نیویارک: ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی نے کہا ہے کہ وہ اب ہالی ووڈ چھوڑنا چاہتی ہیں کیونکہ یہ ذہنی و جسمانی سکون کے لیے درست جگہ نہیں ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران اپنی اور بریڈ پٹ کی طلاق کے بارے مزید پڑھیں

سنی دیول نشے میں دھت مصروف سڑک پرنکل آئے، ویڈیو وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سنی دیول کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں وہ مصروف سڑک پر غیر مستحکم انداز میں گھوم رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر سنی دیول کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ممبئی کی مصروف سڑک پر گھوم رہے ہیں، ویڈیو دیکھ مزید پڑھیں

ایکشن تھرلر فلم ‘انیمل’ میں سیف علی خان کا کردار کیا؟

بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کی ایکشن تھرلر فلم ‘انیمل’ سے متعلق یہ خبر سامنے آئی ہے کہ فلم کی شوٹنگ  اداکار سیف علی خان کی حویلی میں ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ‘انیمل’ میں وجے سنگھ (رنبیر کپور) کے اہلخانہ یعنی انیل کپور، جس حویلی میں رہائش پذیر تھے وہ سیف علی خان کی ‘پٹودی پیلس’ مزید پڑھیں

جیا بچن میڈیا پر برس پڑیں، ویڈیو وائرل

 ممبئی: میگا اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی پہلی فلم ‘دی آرچیز’ کے پریمیئر کے موقع پر بالی ووڈ کے سینیئر اداکار امیتابھ بچن کی اہلیہ و اداکارہ جیا بچن میڈیا کے نمائندوں پر برس پڑیں۔ گزشتہ روز ممبئی میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی پہلی فلم ‘دی آرچیز’ کا شاندار مزید پڑھیں

پروڈیوسر و اداکارہ نوشین مسعود انتقال کرگئیں

  کراچی: پی ٹی وی کے ڈراموں سے شہرت کی بلندی پر پہنچنے والی اداکارہ، رائٹر و پروڈیوسر نوشین مسعود خالق حقیقی سے جا ملیں۔ نوشین مسعود پاکستانی ٹیلی ویژن کی مقبول اداکارہ اور میزبان تھیں۔ وہ کئی سالوں سے کینسر میں مبتلا تھیں۔ نوشین مسعود نے متعدد مشہور پاکستانی ڈراموں میں کام کیا جن میں مزید پڑھیں

افغان باغی گروپوں کا نومبر میں50 طالبان اہلکاروں اور فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

واشنگٹن ڈی سی —  دو افغان باغی گروپوں نے نومبر کے دوران کم از کم 50 طالبان اہلکاروں اور فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان گروپوں میں بنیادی طور پر سابق حکومتی اور فوجی اہلکار شامل ہیں۔ ملک کے شمال اور شمال مشرق میں حملے کے بعد فرار ہونے والے گروپ ارکان مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پر بدترین بمباری جاری ،110فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں ، دیرالبلاح، خان یونس، نصیرات اور بریج کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے ایک روز میں مزید 110 فلسطینی شہید جبکہ خواتین اور بچوں سمیت سینکڑوں افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے ایک ہفتے کی جنگ بندی کے بعد مزید شدت کے ساتھ زمینی اور مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں کو انتخابات کے انعقاد پر کوئی شکوک نہیں ہونے چاہئیں، نگراں وزیر اعظم  

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہونے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے  کہ 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد پر کوئی شکوک وشبہات نہیں ہونے چاہئیں، 9 مئی کے بعد ریاستی جبر کاکوئی ثبوت سامنے نہیں آیا، یہ محض الزام ہے۔ انوار الحق کاکڑ نے مزید پڑھیں