خاتون پاکستان کالج میں رہائش پذیرافسران کو گھر خالی کرنے کیلیے 15 روز کی مہلت

  کراچی: محکمہ کالج ایجوکیشن نے خاتون پاکستان کالج میں رہائش پذیر ڈپارٹمنٹ کے افسران کو گھر خالی کرنے کے لیے 15 روز کی مہلت دے دی،  ریجنل ڈائریکٹر کراچی سمیت تین مختلف افسران کو باقاعدہ نوٹسز جاری کردیے گئے۔ خاتون پاکستان کالج  میں محکمہ کالج ایجوکیشن کے افسران کے رہائش پذیر ہونے کے انکشاف کے مزید پڑھیں

جنید جمشید کی آج 7ویں برسی منائی جارہی ہے

  کراچی: معروف نعت خواں اورماضی کے مقبول گلوکار جنید جمشید کی 7ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ 7دسمبر 2016 کوجنید جمشید بھی پی آئی اے کے اُس بدقسمت طیارے میں سوار تھے جو چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہوا۔ اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے 52 سالہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی مسئلہ فلسطین کے حل کیلیے قائداعظم  کے نظریہ کی حامی ہے،  سراج الحق

اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان  سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے اسی نظریہ کی حامی ہے جو اہل فلسطین اور قائداعظم کا ہے، نگران وزیراعظم کی طرف سے طوفان الاقصیٰ کے ایک روز بعد کیے جانے والے ٹویٹ میں دوریاستی حل کی تجویز دی گئی تھی، نہیں مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پرگھوسٹ ووٹروں کے اندراج کا بیان بے بنیاد ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے واضح کیا ہے کہ  سوشل میڈیا پرگھوسٹ ووٹروں کے اندراج کا بیان بے بنیاد ہے اور لغو ہے کسی حلقہ میں ایسا نہیں ہوا۔  الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ  سوشل میڈیا کے بعض حلقوں کی جانب سے مری اور دیگر حلقہ انتخاب  میں گھوسٹ ووٹروں کے مزید پڑھیں

انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے مشرق وسطیٰ اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے تحریری بیان کے مطابق بلنکن اور وانگ کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی ہے۔ بلنکن نے نشاندہی کی کہ مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے پھیلاؤ کو روکنے مزید پڑھیں

روس نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات کو ترجیح دی مگر اس سے مسترد کر دیا:پیسکوف

روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ  روس نے پہلے سیاسی اور سفارتی ذرائع سے یوکرین کے حوالے سے اپنے اہداف حاصل کرنے کو ترجیح دی اور یہ کہ اگر مغرب اور کیف ان طریقوں کو مسترد کرتے ہیں تو خصوصی فوجی آپریشن جاری رہے گا۔ دمتری پیسکوف نے صحافیوں کے اس مزید پڑھیں

حکمرانوں کا ایمانی رشتہ کمزور ہوگیا جسے  مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی ) ف کے سربراہ مولانا  فضل الرحمن  کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کا ایمانی رشتہ کمزور ہوگیا ہے، اس کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ بانی پاکستان نے اسرائیل کو یورپ کا ناجائز بچہ قرار مزید پڑھیں

امریکہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے: چین

بیجنگ:چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ تفصیلات کے مطابق انتھونی بلنکن نے سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر سے اظہار تعزیت کے لیے چین میں امریکی سفارت خانے کا دورہ کرنے پر وانگ ای کا شکریہ ادا کیا۔  وانگ ای نے کہا مزید پڑھیں