=]s֕Hj~鋖,ln’QA⒀ DxZlmN#uزוi_2rwCJO{ι @,ݩ2!As=}/O=z^͜TT(^I1pRgS5˽۳/*Ŕk5=)V-[ SMnai|)T1{gOV|}Κ+{nzF`sM -IU־!C Bи[vgVh a5zgʁOaho7:b9ǖM{z_5bzga%J|ϞZ L~2q@loA+|[
زمرہ:
خلیج تعاون کونسل کا عالمی برادری سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ
دوحہ: خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی ) ممالک نے 1967سے پہلے کی سرحدوں کے تحت فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل پر مذاکرات کے لیے دباؤڈالے، اسرائیلی جارحیت نہ رکی تو پورے خطے میں جنگ پھیل سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جی سی سی مزید پڑھیں
غزہ میں امداد کی ترسیل کا مطالبہ: ڈبلن سٹی کونسل کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرانے کا اعلان
ڈبلن : غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ان پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مخالفت کے لئے ایک علامتی اقدام میں ڈبلن سٹی کونسل نے اپنی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرانے پر اتفاق کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ منصوبہ ڈبلن سٹی کونسل کے ممبران کو، انڈیپنڈنٹ گروپ، مزید پڑھیں
کراچی میں ڈکیتوں نے پولیس اہلکار کو بھی لوٹ لیا
کراچی: شہر قائد کے اسٹریٹ کرمنلز سے پولیس اہلکار بھی محفوظ نہیں رہے، کورنگی صنعتی ایریا میں کھوکھرا پار تھانے کے ہیڈ محرر کو مسلح افراد باآسانی کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کھوکھراپار تھانے میں تعینات ہیڈ محرر ہیڈ کانسٹیبل رحمت نوکری کے بعد گھر روانہ ہوئے تو کورنگی صنعتی ایریا میں مسلح ملزمان مزید پڑھیں
جامعہ کراچی میں آئی سی سی بی ایس کی ڈائریکٹر کے حکم پر یونیسکو چیئر کی تعمیر روک دی گئی
کراچی: بین الاقوامی سائنسی دنیا میں شہرت رکھنے والے جامعہ کراچی میں قائم پاکستان کے صف اول کے سائنسی تحقیقی ادارے آئی سی سی بی ایس (انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز ) کی سینیئر ترین پروفیسر ڈاکٹر فرزانہ شاہین کو تاحکم ثانی ادارے کا ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا ہے۔ یہ تقرری عارضی یا قائم مقام مزید پڑھیں
بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں پر حملے ایران کی کارستانی ہیں:امریکہ
=]sqEo,닑 9. ]`obJY[yQ8JS^TSJOJ5!={w "+ۛ]{NsL1LժRuG9RiSH9զ=(f3EVJ+ޜy^OVKrXɶ
وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری کر دیئے
اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو مزید فنڈز جاری کردیئے۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن کو 17 ارب 40 کروڑروپے جاری کردیئے گئے ہیں۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزارت خزانہ نے اس سے قبل مزید پڑھیں
عالمی طاقتیں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی بند کروائیں، چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں اسرائیل پردباؤ ڈالیں کہ وہ معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرے اور غزہ کا محاصرہ فوری ختم کر کے خوراک اور ادویات کی فراہمی آسان بنائی جائے۔ چیئرمین سینیٹ نے عراق کے سفیر حامد عباس لفتہ اور اردن کے سفیر Maen مزید پڑھیں
کلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو انتقال کر گئے
لاہور: نامور کلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو لاہور میں انتقال کرگئے۔ گلوکاراستاد حسین بخش گلو طویل عرصے سے بیمار تھے۔ ان کی عمر 75 سال تھی۔ حسین بخش گلو کلاسیکی موسیقی کے مشہور شام چوراسی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ استاد حسین بخش گلو لاہور میں الحمرا اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس سے وابستہ تھے۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمرا مزید پڑھیں
اینکر عروسہ خان کی اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق
لاہور: اینکر عروسہ خان نے ٹی وی ہوسٹ اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق کردی۔ عروسہ خان سے سوشل میڈیا پر سوال و جواب سیشن میں ایک مداح نے پوچھا کہ آپ شادی شدہ ہیں یا غیرشادی شدہ تو انہوں نے جواب دیا کہ شادی شدہ جس پرفین نے انہیں شادی کی مبارک باد تو عروسہ مزید پڑھیں