ڈونیڈن: قومی کرکٹر عالیہ ریاض نے کہا کہ پہلی بار نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنے پر بہت خوشی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جیت کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے، کسی بڑی ٹیم کو ہرانے کا خواب بالآخر پورا ہوگیا، کافی عرصے سے کوشش میں تھے کہ کسی بڑی ٹیم کو ہرائیں۔ عالیہ مزید پڑھیں
زمرہ:
زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قیمت میں کمی
کراچی: زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 25 پیسے سستا ہوگیا۔ آئی ایم ایف کے 15 روزہ معیشت کے ریویو دورانیے میں روپے کی قدر میں 7.20 روپے کی کمی کے بعد 16 نومبر سے ڈالر مرحلہ وار مزید پڑھیں
لاہور؛ سردیوں میں طلب بڑھتے ہی مچھلیوں کے دام بھی بڑھ گئے
لاہور: موسم سرد ہوتے ہی مچھلی کی فروخت بڑھ گئی ہے جس کے باعث قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے اور عام مچھلی کم از کم قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں زیادہ تر فارمی مچھلیاں فروخت کی جارہی ہیں تاہم سمندری اور دریائی مچھلیاں بھی منڈی مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں ایک سکول کے قریب بم دہماکے میں 3 بچوں سمیت 6 شہری زخمی
=]sǑCIX|[@dϳiR*K.vA֕II4+QŎs^rIŔyird9wzEW 䪫{p=]`(fU鞞N̏_=tjNĿTJ!UwW_H1p )3SPUmc^:33ed{*+rzcYe%K-.ڞb%mʶiڍ43,/j”fLdJjkm}hW[Z}y_Pykn oZWۗYksw}Nb;5IJe6ZvnBOPz2+H An1ja[qWm”a@y”F%ܺZBWpT :`0UhzV[i|;wwvA7// A
دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں جار۵ی ہیں: وزیر داخلہ علی یرلی قایا
=]sǑCI|Pd[:v.r1
گوادر،وزیراعظم کا پاکستان چین دوستی ہسپتال اور کھارے پانی کو صاف کرنے کے پلانٹ کا افتتاح
=]sqEn
غیر شرعی نکاح: چار گواہوں کے بیانات قلمبند
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر قانونی شادی کیس کی سماعت 8 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سول جج قدرت اللہ نے اسلام آباد میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور مزید پڑھیں
پشاور کے ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکہ ، 2 بچے سمیت 4 زخمی
پشاو کے ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکے میں 2 بچوں سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب سڑک کنارے نصب دھماکا خیز مواد پھٹ گیا جس سے زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 2بچوں سمیت 4افراد مزید پڑھیں
اووربلنگ ثابت، نیپرا کا کے الیکٹرک سمیت بجلی کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد: نیپرا کی تحقیقات میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ( ڈسکوز ) کی جانب سے صارفین سے زائد وصولی ( اوور بلنگ) ثابت ہوگئی، نیپرا نے ڈسکوز بشمول کے الیکٹرک کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈسکوز کی جانب سے اوور بلنگ کے معاملے پر نیپرا نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق پولیس رپورٹ مسترد کردی
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر پولیس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے شہریوں کی بازیابی کے لیے اقدامات مزید تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواست مزید پڑھیں