الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں فوج کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں پولیس اہلکاروں کی کمی کو پورا کرنے کے لیے پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سیکریٹری عمر حمید نے سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی کو مراسلہ ارسال کیا، جس میں عام انتخابات مزید پڑھیں

  الیکشن کمیشن آف پاکستان کی مالی ضرورت پوری کرنے کیلئے کوئی بحران نہیں، مرتضی سولنگی

اسلام آباد:نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات  مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی مالی ضرورت پوری کرنے کے لئے کوئی بحران نہیں، ای سی پی کو جو بھی بجٹ کی رقم درکار ہوگی، اس کی ضرورت کے مطابق جاری کی جائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ ریفرنس: ملک ریاض، شہزاد اکبر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد : احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پانڈز کا القادر ٹرسٹ ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض، وزیر اعظم کے سابق معاونین خصوصی مرزا شہزاد اکبر اور زلفی بخاری اور دیگر تین افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ مزید پڑھیں

“ایوارڈ شو میں غزہ کے حق میں بولنے سے روکا گیا”؛ فلسطینی فنکار کا انکشاف

پیرس: معروف فلسطینی فنکار مروان عبدالحمید نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں ایوارڈ تقریب میں غزہ کے بارے میں بات کرنے سے روکا گیا لیکن وہ خاموش نہیں رہیں گے کیونکہ غزہ میں اُن کا دل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  ‘GQ Middle East’ نے فلسطینی فنکار مروان عبدالحمید کو 2023 کے لیے ‘مین آف دی ایئر’ کے ایوارڈ سے مزید پڑھیں

رنبیر کپور کی نئی میگا ایکشن فلم ’انیمل‘ کے ڈیلیٹ مناظر سوشل میڈیا پر لیک

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی نئی فلم ’انیمل‘ کے ڈیلیٹ مناظر سوشل میڈیا پر لیک کردیئے گئے۔  یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی رنبیر کپور کی  فلم ’انیمل‘ نے صرف تین دن میں پوری دنیا میں مجموعی طور پر 360 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا ہے۔ تین سو کروڑ کا سنگِ میل عبور کرکے ’انیمل‘ نے مزید پڑھیں

ہریتھک روشن نے ایکشن فلم ’فائٹر‘ میں اپنے کردار کا پوسٹر جاری کردیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن نے اپنی نئی آنے والی ایکشن فلم ’فائٹر‘ میں اپنے کردار پر مشتمل پوسٹر جاری کردیا۔  انسٹاگرام پر فلم میں اپنے کردار کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے اداکار نے اپنا تعارف ’اسکواڈرن لیڈر شمشیر پٹھانیا‘ کے نام سے کرایا ہے۔ یش راج پروڈکشن کے تحت ایکشن فلم کو بلاک مزید پڑھیں

اشنا شاہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، فسلطینیوں کیلئے خصوصی دعائیں

ریاض / مکہ مکرمہ: پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی اور انہوں نے خانہ کعبہ میں تمام مسلمانوں اور غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کیلئے خصوصی دعائیں مانگی ہیں۔  اداکارہ نے انسٹاگرام اور ایکس پر اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں حرم کعبہ کے اندر اپنے شوہر حمزہ مزید پڑھیں

اکشے کمار کی کامیڈی فلم ’ہاؤس فل 5‘ کی ریلیز ملتوی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار کی کامیڈی فلم ’ہاؤس فل 5‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔ فلم میکرز کی طرف سے پہلے اعلان کیا گیا تھا کہ ’ہاؤس فل5‘ دیوالی 2024 میں ریلیز ہوگی لیکن اب اسے 6 جون 2025 تک بڑھا دیا گیا ہے۔ اکشے کمار نے انسٹاگرام پر ریلیز کے ملتوی ہونے کا مزید پڑھیں