غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی اجازت نہیں ملے گی: کملا ہیرس

امریکی نائب صدر نے حماس اسرائیل جنگ کے بعد کے مطلوب منظر نامے کو واضح طور پر بیان کرتے ہوئے کہا ہے غزہ اور مغربی کنارے کو بالآخر ایک حکمرانی کے نیچے آنا چاہیے لیکن امریکہ غزہ اور مغربی کنارے سے فلسطینیوں کو جبری طور پر بے دخل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔  واضح رہے مزید پڑھیں

حفاظتی قوتوں اور فوج کے درمیان تصادم بغاوت کی کوشش تھِی: صدرگنی بساو

گنی بساؤ کے صدر عمرو سیسوکو ایمبالو نے اعلان کیا کہ یکم دسمبر کو حفاظتی قوتوں  اور فوجیوں کے درمیان ہونے والا تصادم بغاوت کی کوشش تھی۔ پریس کو دیے گئے اپنے بیان میں صدر ایمبالو نے کہا کہ ان کے ملک میں بغاوت کی کوشش اس وقت ہوئی جب وہ اقوام متحدہ کے ماحولیاتی مزید پڑھیں

“ہمارے نسیم شاہ سے دور رہو”؛ حریم کو وارننگ مل گئی

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ پر صارفین نے اُنہیں نسیم شاہ سے دور رہنے کی وارننگ دے دی۔ حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی جس میں وہ مختلف پھولوں سے تیار کردہ خوبصورت گلدستہ ہاتھ میں لیے کیمرے کے مزید پڑھیں

“انیمل” کی باکس آفس پردھوم، ایک دن میں 100 کروڑ سے زائد کا بزنس

 ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار رنبیر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’انیمل‘ نے ریلیز کے پہلے دن 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’انیمل‘ گزشتہ روز بھارت سمیت دُنیا بھر میں ریلیز کی گئی تھی جس نے باکس آفس پر دھوم مچا مزید پڑھیں

کپل شرما اور سنیل گروور کے درمیان 6 سال بعد صلح

  کراچی: معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما اور ساتھی اداکار سنیل گروور کے درمیان 6 سال بعد صلح ہوگئی۔ بھارت کے مشہور کامیڈی پروگرام ’’دی کپل شرما شو‘‘ کے میزبان کپل شرما اور ڈاکٹر گلاٹھی کا کرادار ادا کرنے والے ساتھی فنکار سنیل گروور کے مابین 6 سال بعد صلح ہوگئی ہے۔ دونوں اب نیٹ فلکس مزید پڑھیں

چلاس میں بس پر فائرنگ، 8 مسافر جاں بحق، کئی زخمی

چلاس: مسافر بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہو گئے جب کہ اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق گلگت بلتستان میں شاہراہ قراقرم پر ایک مسافر بس پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں بس ٹرک سے مزید پڑھیں

بنگلادیش نیشنل پارٹی نے عام انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

  ڈھاکا : جماعت اسلامی کے بعد بنگلا دیش کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت بنگلا دیش نیشنل پارٹی نے بھی عام انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔  مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بنگلا دیش نیشنل پارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے گزشتہ دو انتخابات میں دھاندلی مزید پڑھیں

فلیگ شپ ریفرنس: نواز شریف کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا

اسلام آباد: فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا- عدالت عالیہ نے فلیگ شپ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل خارج کرنے کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کردیا- خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں

چلاس میں مسافر بس پر فائرنگ، 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

چلاس: گلگت بلتستان میں شاہراہ قراقرم سے گزرنے والے مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق ہوگئے جبکہ مزید اموات کا بھی خدشہ ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گلگت بلتستان میں واقعہ قصبہ چلاس سے متصل علاقہ ہڈور کے قریب شاہراہِ قراقرم سے گزرنے والی بس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا مزید پڑھیں