میسی کی شرٹ کی نیلامی ، 5.2ملین ڈالرکی ریکارڈ رقم میں فروخت ہونے کاامکان

 لندن:ارجنٹائنی کپتان لیونل میسی کی شرٹ نیلامی میں 5.2 ملین ڈالر کی ریکارڈ رقم پائے گی. لیونل میسی نے اپنی شرٹ کو 6 میچز میں زیب تن کیا۔  یہ نیلام ہونے والی تیسری مہنگی ترین شرٹ ہوگی، اس سے قبل کوبے برائنٹ، لیبورن جیمز یا بیب رتھ کی یادگاری اشیا بھی ریکارڈ قیمتوں پر فروخت مزید پڑھیں

ترکیہ انٹر نیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کا دوبارہ سے رکن منتخب

ترکیہ کو دوبارہ  سے  انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کا کونسل  رکن منتخب  کر لیا گیا ہے۔ اس موضوع پر وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم او کونسل کی رکنیت کی رائے دہی برطانوی دارالحکومت لندن میں   آئی ایم او کی 33 ویں جنرل اسمبلی کے مزید پڑھیں

شیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل ) سے نکالنے کی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلے کے مطابق دوران سماعت بتایا گیا کہ کریمنل کیسز کے تفتیشی افسر کی سفارش پر ڈاکٹر شیریں مزاری کا نام مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ پائل گھوش کا عرفان پٹھان کیساتھ قریبی تعلقات کا انکشاف

 ممبئی: بھارتی اداکارہ پائل گھوش نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں اُن کے اور سابق کرکٹر عرفان پٹھان کے درمیان قریبی تعلقات قائم تھے جبکہ گوتم گھمبیر بھی اُن کے پیچھے پڑے ہوئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پائل گھوش نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس ( سابق ٹوئٹر) پر سلسلہ وار پوسٹس کیں جس مزید پڑھیں

ملائکہ اروڑا نے ارباز خان اور جارجیا کا بریک اَپ کروایا؟ حقیقت سامنے آگئی

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار و فلمساز ازبان خان اور ان کی اطالوی گرل فرینڈ اداکارہ جارجیا اینڈریانی کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جارجیا اینڈریانی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ارباز خان اور اپنی علیحدگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ “میں اور ارباز بہت اچھے دوست ہیں اور ہمیشہ رہیں گے، میرے دل میں ہمیشہ مزید پڑھیں

“دھوکے باز عورت، شہرت کی خاطر عامر لیاقت سے شادی کی”؛ صارفین طوبیٰ پر پھٹ پڑے

  کراچی: نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ طوبیٰ انور کو سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اُنہیں دھوکے باز قرار دے دیا۔ حال ہی میں طوبیٰ انور نے شئستہ لودھی کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

تبو نے اپنے پاکستانی والد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

 ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی جاندار اداکاری کے باعث شہرت پانے والی بالی ووڈ اداکارہ “تبو” نے پہلی بار اپنے پاکستانی والد کے بارے میں بات کی۔ مختلف بھارتی ویب سائٹس کے ذریعے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ “تبو” پاکستانی اداکار کی بیٹی ہیں لیکن اس حوالے سے اداکارہ نے کبھی کوئی وضاحت نہیں دی تھی، مزید پڑھیں

نسیم شاہ نے حریم کو تحفہ دیا؟ تصویر وائرل

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی مبہم سوشل میڈیا سے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا۔ حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی جس میں وہ مختلف پھولوں سے تیار کردہ خوبصورت گلدستہ ہاتھ میں لیے کیمرے کے سامنے پوز دے رہی ہیں۔ ٹک مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات آج ہوں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات آج پشاور میں ہوں گے۔ بیرسٹر گوہر خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر نیاز اللہ نیازی کا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن پشاور کی تحصیل چمکنی میں ہوں گے اور مزید پڑھیں