ماہرہ خان کا بالی ووڈ کے بعد ملیالم فلم میں ڈیبیو

بھارت کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی فلم “رئیس” سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان اب ملیالم فلم انڈسٹری میں بھی ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایتکار پرتھوی راج کی فلم ‘لوسیفر’ کے سیکوئل ‘L2: Empuraan’ میں پاکستان کی مزید پڑھیں

بہنوں اور اہلیہ کو ریپ کی دھمکیاں ملیں، تابش ہاشمی کا انکشاف

  کراچی: معروف کامیڈین اور ٹی وی شو میزبان تابش ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی شہرت کی وجہ سے اُن کی اہلیہ اور بہنوں کو ریپ کی دھمکیاں دی گئیں۔ حال ہی میں تابش ہاشمی نے یوٹیوبر دانیال شیخ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے بتایا کہ کس طرح لوگ مزید پڑھیں

سینما گھروں کے باہر رش، رنبیر کپور کی فلم “انیمل” ریلیز ہوتے ہی چھاگئی

 ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار رنبیر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’انیمل‘ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی ہے، سینما گھروں کے باہر مداحوں کا رش لگ گیا۔ سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’انیمل‘ ریلیز ہوگئی ہے اور پہلے ہی دن ہر طرف  ’انیمل‘ کا بخار پھیل گیا ہے، رنبیر مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ نے “انیمل” کو خطرناک قرار دیدیا

 ممبئی:  بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے شوہر رنبیر کپور کی ایکشن سے بھرپور فلم “انیمل” کو خطرناک قرار دے دیا۔ سُپر اسٹار رنبیر کپور کی فلم “انیمل” آج یکم دسمبر کو دُنیا بھر میں ریلیز ہوگئی ہے اور پہلے ہی دن یہ میگا تھرلر فلم ہر طرف چھا گئی ہے، “انیمل” کو دیکھنے کے مزید پڑھیں

کپل شرما نے فلائٹ میں تاخیر پر بھارتی ایئرلائن کو آڑے ہاتھوں لے لیا

 ممبئی: بھارت کے سپر اسٹار کامیڈین اداکار کپل شرما نے فلائٹ میں تاخیر پر بھارتی ایئرلائن انڈیا گو کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔  اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بتایا کہ ان کے جہاز کو آٹھ بجے ٹیک آف کرنا تھا لیکن نو بج کر بیس منٹ تک فلائٹ نہیں اڑی اور ایئر مزید پڑھیں

دہشت گرد خواتین  کی فہرست میں نام آنا مضحکہ خیز ہے، گلالئی اسماعیل 

واشنگٹن ڈی سی۔ —  صوبہ خیبر پختون خوا کی خواتین دہشت گردوں کی فہرست میں نام شامل ہونے پر معروف سماجی کارکن گلائی اسماعیل نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ اس اقدام سے انسداد دہشت گردی کے محکمے (سی ٹی ڈی ) نے اپنا مذاق اڑایاہے ۔ کے پی کے انسداد دہشت مزید پڑھیں

انصاراللہ کا صیہونی اہداف پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا اعلان

صنعاء:یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید بدرالدین الحوثی نے اسرائیل کے مختلف علاقوں پر حملے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوج غزہ پر صیہونی جارحیت دوبارہ شروع ہونے پر، اسرائیل کے مختلف علاقوں پر حملے شروع کرنے کے لئے مکمل آمادہ ہے۔ یمن کی مسلح افواج نے اعلان مزید پڑھیں

غزہ میں بمباری پر اسرائیل کیخلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلانا چاہیے، ترکیہ

ابوظبی: ترکیہ کے صدر رجب طیب اِردوان نے کہا ہے کہ غزہ میں بمباری پر اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلانا چاہیے۔ یو اے ای میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ہونے والی عالمی کانفرنس کوپ 28 کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترکیہ کے صدر رجب طیب اِردوان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

گیس اور بجلی کا مصنوعی بحران ختم کر کے ٹیرف میں کمی کی جائے، حافظ نعیم

   کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ سارا بوجھ عوام اور تاجروں پر ڈالنے کے بجائے جاگیرداروں اور وڈیروں پر ٹیکس عائد کیا جائے، گیس کا مصنوعی بحران ختم اور گیس و بجلی کے ٹیرف میں کمی کی جائے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ گیس کے ٹیرف میں اضافے مزید پڑھیں

پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کیلیے ڈنیدن روانہ

اسلام آباد: پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے ڈنیدن روانہ ہو گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ میں 6روز قیام کے دوران نیوزی لینڈ 11 کے خلاف 2 پریکٹس میچ اور 2 پریکٹس سیشنز میں شرکت کرکے ڈنیڈن روانہ ہو گئی۔ پاکستان اور مزید پڑھیں