=rFv?GIsU^Jklڛ-z 1p82uYZMv[E짼M95C*Bnf jDSe4ĠO}ܻ7NNVI٬Su[zQu]#TV’?%I$MRWuw_R)W)J뤈b.5lHTBbvuנwIk}y{K{u` .W|[imVkDˤ WvRk0^l_stGSRG[f֝֍GKbeywfkHlݽ`kO@h*~־k݄) eD$a:KUq߄o ^awpWZ`,pqčrkgǧ֗в~)G~wr]ڽP!+:DWv^e!5tՊ**/κˆ(A(.VCxz*C+tFwZvO]ۭj] }ؒ]a?J^3n!Fi[sƳF!ȘԅYj6a0/dslniT29͔洦d6]SjjaK%rM*۪lϪqڕ `~4 .Q”E51(‘ˤ;kS{klNټ24+ّcc#C#9Y*Ϲ: ^4;C69KhVU;s lFm 4.UZmFW*?$Q5ka65hw,Fw/kY_]+)dq1t {Mˉ_*S3+)DdY`n+WH3
زمرہ:
صومالی قزاقوں نے ایران کا بحری جہاز اغوا کر لیا
=ksǑ]0$c,^z؎϶hR*`B Ѻ2Y+]K*̓LS#Q}qQ@~R}p3]`(y@U`gvuoٗY-[:z]JٮF*ǟ$’$QWuKw^FS֔kzZeuRDL
اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز نے بھی ترک معیشت میں بہتری کی توثیق کر دی
بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز (SP) نے ترکیہ کی کریڈٹ ریٹنگ کی "B” کے طور پر تصدیق کی ہے اور اس کے کریڈٹ ریٹنگ آؤٹ لک کو "مستحکم” سے "مثبت” میں تبدیل کر دیا ہے۔ ترکیہ میں حالیہ پالیسی ضوابط کی وجہ سے، SP نے شیڈول سے ہٹ کر جائزہ لیتے ہوئے مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جیل ٹرائل کے حکمنامے کیخلاف درخواست دائر
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جیل ٹرائل کے حکم نامے کیخلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں درخواست دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ اس عدالت نے 23 نومبر 2023 کو حکم دیا کہ 28 مزید پڑھیں
کامران اکمل، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ کو چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے مشیر تعینات
اسلام آباد :پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے سابق پاکستانی کرکٹرز کامران اکمل، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ کو چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے مشیر کے طور پر تعینات کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ نئی قومی نیشنل سلیکشن کمیٹی کی پہلی ذمہ داری نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے مزید پڑھیں
وائس آف امریکا نے اپنے صحافیوں کو حماس کیلئے دہشتگرد کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا
نیو یارک:امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا نے اپنے صحافیوں کو حماس کیلئے دہشتگرد کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق وائس آف امریکا کے ایک ایڈیٹر کی جانب سے اپنے اسٹاف کو ای میل کے ذریعے تاکید کی گئی ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ مزید پڑھیں
سال 2023؛ پاکستان میں سب سے زیادہ سنے جانے والے سنگرز کی فہرست جاری
دنیا بھر میں نغموں کو سننے کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی میوزک اسٹریمنگ سروس Spotify نے پاکستان میں سال 2023 کے دوران مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے ممتاز گلوکاروں کی عالمی فہرست جاری کردی جس میں پاکستانی گلوکار بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپاٹی فائی (Spotify) مزید پڑھیں
کیا بحر ہند میں روس کی بڑھتی موجودگی پر بھارت پریشان ہے؟
ویب ڈیسک — ایک ایسے وقت میں جب ماسکو بحر ہند کے علاقے میں اپنا عمل دخل بڑھانے اور ایشیا کے چھوٹے ملکوں کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کی کوشش کرر ہا ہے ،اس نے پچاس سال میں پہلی بار اس ماہ کے اوائل میں بنگلہ دیش میں اپنے جنگی جہاز لنگر انداز کیے ہیں مزید پڑھیں
امریکہ: وزیر خارجہ بلنکن اسرائیل کے دورے پر
=ksu=pY”cS@l640v.zМD3M/i2))F*-QLՇSxtOkBϹ} $E3{=s]z̛/ͩSU+֫)N)xf MzFQ/LE:UJ*+ޝyIHZ.۞”0U4VFD5gxvvn^۹T$ݕΝkۤo%Y^.. wW;{{@뤳nEA,Fn1a[!rDcv;;+kaRNdZRwi:oBp*qg.`8ΝW`nI/#uznpunq TA:X tyb]m5leh^yBT܊jRkGbEuYN{T5jz]֬lV*aп ^ϳcx{^-fV+kYfa8gsٺӞuu(3+eӚ-uJۄ{mEkuQ h D ,C+Gf’FƲ#ձVMdFGTRgX~xb06Eש|+PM#ifUJ=Eߙˋ߯xmp;墪+YC̮}Sf2Ecn7n2[Xؿ}liXġxD
غاصب اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی ادارے کارروائی کریں، ایران
تہران :ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی اداروں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کریں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہاکہ اسرائیل کا جنگی جرائم کی بنیاد پر عالمی سطح پر بائیکاٹ ہونا چاہیے، اسرائیل نے ایک پاگل ہاتھی کی طرح غزہ مزید پڑھیں