مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر اسرائیلی حملے اور بمباری 2 ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری ہے، اس دوران مختصر وقت کے لیے جنگ بندی ہوئی ، تاہم اس مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی، دم کیلیے آنے والی بزرگ خاتون کو قتل کر کے لاش چھپانے والا حافظ قرآن گرفتار
کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی بلال کالونی میں دم درود کرنے والے حافظ قرآن نے لالچ میں بزرگ خاتون کو قتل کر کے لاش گھر کے ڈرم میں چھپا دی۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے بلال کالونی پختون خان چوک گلی نمبر 3 میں مکان کے اندر ڈرم سے بزرگ خاتون مزید پڑھیں
جھنگ میں درندہ صفت ملزمان کی معذورخاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی
جھنگ: شاہ جیونہ کے علاقے میں عمر رسیدہ معذور خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا دلخراش واقعہ، پولیس نے دونوں درندہ صفت ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع جھنگ کے علاقے شاہ جیونہ میں دو درندہ صفت ملزمان نے 48 سالہ معذور خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ مزید پڑھیں
اسرائیل۔فلسطین تنازعے کا دو ریاستی حل ضروری ہے: جی سیون
=]sƑ,A”ta;M;Rbv
شیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا
اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے سابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) سے نکال دیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) کے حکم کے بعد ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے میمورنڈم جاری کرتے ہوئے سابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا نام مزید پڑھیں
زراعت میں ڈرپ اوراسپرے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر عارف علوی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو پانی کی قلت کے بڑھتے ہوئے بحران سے بچانے کے لیے زراعت میں ڈرپ اور اسپرے اریگیشن جیسے پانی کے کم خرچ اور اسمارٹ طریقوں کو استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ زرعی شعبہ ملک کا مزید پڑھیں
اداکار شان کی گاڑی کو لاہور میں محکمہ ایکسائز نے ناکے پر روک لیا
لاہور: پاکستانی اداکار شان کو محکمہ ایکسائز کی روڈ چیکنگ کے دوران روکا تاہم اُن کا ٹیکس ادا ہونے کی صورت میں جانے کی اجازت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے لبرٹی میں اداکار شان کی گاڑی کو محکمہ ایکسائز کے افسران نے ناکے پر روکا اور گاڑی کی چیکنگ کی۔ اس دوران مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرول نے گھٹیا تبصرے سے شاہ رخ خان کو بھی غصہ دلا دیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو اپنی ہنس مکھ اور خوش گوار طبیعت سے انڈسٹری میں پہچانا جاتا ہے لیکن سوشل میڈیا ٹرول نے ان کو بھی بھڑکا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مداحوں کے ساتھ سیشن میں جب ایک صارف نے ان کی فلموں پر گھٹیا تبصرہ کیا تو مزید پڑھیں
ایمان علی نے خلیل الرحمان قمر کی فلم کیوں چھوڑی؟ اداکارہ نے وجہ بتادی
لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ایمان علی نے بلاک بسٹر فلم ’پنجاب نہیں جاؤنگی‘ چھوڑنے کی وجہ بتادی۔ ایک تازہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا ’پنجاب نہیں جاؤنگی‘ ابتداء میں ایک ڈراما تھا لیکن اسے ایک فلم کی شکل دے دی گئی۔ ایمان علی نے بتایا کہ خاتون کے مرکزی کردار کے حوالے سے مزید پڑھیں
ایکس نے معروف انفلوئنسر حریم شاہ کا اکاؤنٹ معطل کردیا
لاہور: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس نے معروف انفلوئنسر حریم شاہ کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے جب حریم شاہ کے پرفائیل کا وزٹ کیا تو انہیں علم ہوا کہ ایکس قوانین کی خلاف ورزی پر حریم کا اکاؤنٹ معطل کردیا گیا ہے۔ معروف ٹک ٹاکر کے ایکس پر فالوورز کی تعداد تین مزید پڑھیں