ممبئی: کے جی ایف سیریز سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے کناڈا سپر اسٹار یش کی نئی فلم کا اعلان ہوگیا۔ بلاک بسٹر کے جی ایف سیریز کے بعد اداکار ایک برس سے خاموش تھے اور ان کے نئے پروجیکٹ کے متعلق مختلف قیاس آرائیاں جاری تھیں۔ اب اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی نئی فلم مزید پڑھیں
زمرہ:
امیشا پٹیل نئی فلم ’ہتک‘ میں پولیس افسر کے دبنگ کردار میں نظر آئیں گی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل کیلئے 2023 بہترین سال رہا اور ان کی فلم ’غدر2‘ نے 500 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے انڈسٹری میں تہلکہ مچادیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ نے اپنی نئی فلم ’ہتک‘ کیلئے کمر کس لی ہے اور اس میں وہ ایک دبنگ پولیس افسر کے کردار میں نظر مزید پڑھیں
قطر: سزائے موت پانے والے بھارتی بحریہ کے اہلکاروں کی رہائی ممکن ہو پائے گی؟
نئی دہلی — قطر میں بھارت کے سفیر نے ایک قطری عدالت کی جانب سے اکتوبر میں بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کو سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے کے بعد جیل میں اُن سے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات سزا سنائے جانے کے بعد پہلی بار ہوئی ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم مزید پڑھیں
جیت بالاخر فلسطین ہی کی ہوگی: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ جیت با الاخر فلسطین ہی کی ہوگی ۔ صدر ایردوان نے گزشتہ روز یونان کے دورے سے واپسی پر طیارے میں اپنے بیان میں کہا کہ فلسطین کی جیت عالمی امن اور حقوق انسانی کی نئی اساس ہوگی اگر عالمی نظام کی نا اہلی اور ایک مزید پڑھیں
ترکیہ، غزہ میں مزید خونریزی، تباہی اور آنسوؤں کو روکنےکا خواہاں ہے: صدر ایردوان
=]sqEodP_V R۹v{!X6bvb+Vؠ`PS^TSJOJ5!=_w 2u,vwfzzk{fNUͩU南3L3Ɍ(6u Ea?3ed{*+ro2XF*v+ٖ-SMn3B?SMɧZkO-֍%^{Jkm_n6@ֵ/6Yc’ˬپ+{Ww?ilZ8c[xn6B{dN`ݒcö”JlΰG)/V[k TV[_ "3uۛ9=pKY{.@~`P#-u]Bkd+.8Q/r}RgWbxj*nI5d!kǝh8nZU欩:kT :l’^)mQB?rBwFNѯ;fmjx.h4=!r37v+cR9+զT55e^oXNSzSi8jba4u9n)PhKȏHAS[QYQ# 9䁅3y|9+`PvVy3h~ ?4/ø ry6cYfPZлaܜM2F|S6YMWwdc;ubIobP'[z/XzXMTggoTP6*P’lV ҍ8`DF Lzm=j3Q*mEM-{D]s.E(JC$70bjt-vi~5QgWQEWX,j֭B$²gۤxlqV-PESu=e^ۯ,*crPbzfٚn{Rg6 Q*qwbYM L–%e@]=9gjP;B*c MSyl۷LavpUoh3qE+4,dAl;8jeX9$N1IxպT-vN5(y$x
ہنٹر بائیڈن پر ٹیکس چوری کے نو شماروں پر فرد جرم عائد کردی گئی
نیویارک : صدر جو بائیڈن کے بیٹے کے ذاتی اور مالی معاملات کو دیکھنے والے خصوصی وکیل نے ان کے خلاف الزامات عائد کیے ہیں جس میں ہنٹر بائیڈن پر ٹیکس چوری کے نو شماروں پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ وکیل ڈیوڈ ویس نے کہا کہ کیلیفورنیا میں امریکی ضلعی عدالت میں دائر مزید پڑھیں
جہانگیر ترین کی شہباز شریف کی رہائشگاہ آمد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر گفتگو
لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے شہباز شریف کی رہائش گاہ آکر ان سے ملاقات کی، اس دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان انتخابات کے سلسلے میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت ہوئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اہم ملاقات ایک روز قبل ماڈل ٹاؤن میں شہباز شریف کی مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی نے روٹی کپڑا اور مکان کے نعرے کی خاطر بیشمار قربانیاں دیں، زرداری
پی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے روٹی کپڑا اور مکان کے نعرے کی خاطر بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ اپنے پارٹی اصولوں اور منشور کی خاطر قربانیاں دینے میں پیپلز پارٹی جیسی مثال دنیا میں مزید پڑھیں
دنیائے تاریخ میں کسی جماعت نے پیپلزپارٹی سے زیادہ قربانیاں نہیں دیں، آصف زرداری
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دنیا کی تاریخ میں کسی جماعت نے اپنے منشور کیلیے پیپلزپارٹی سے زیادہ قربانیاں نہیں دیں۔ اپنے ایک بیان میں سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا مزید پڑھیں
عادل راجہ کے اثاثوں کی نیلامی کیلیے کارروائی کا آغاز
راولپنڈی: راولپنڈی پولیس نے ’غدار وطن‘ عادل راجہ کے اثاثہ جات نیلامی کاروائی کا آغاز کردیا، ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد نے مقامی عدالت سے باضابطہ رجوع کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ سزا یافتہ عادل راجہ کے خلاف تھانہ نصیر آباد میں شہری محمد مسکین بٹ کی درخواست پر مقدمہ درج ہے۔ ملزم مزید پڑھیں