=]sqEnddE ). ]`oG1%B٬-ˉ8NlP,J RS^TSJOJ5!=_w ~LwOOOOOw_=6מe0’3U^δ3L3rTrU:f2u=UuqWμ92iWlͰmymBL5gx|ٹ̶?Ⱥuau:P{{ s}gybg,wW+;jga{o HHrgTYq:*AZ^a3?UhzmE: uw.Co,o]|ڹ=YY`wo#}vHovVg`~!)AL@_zG,
زمرہ:
غزہ کے مشال میں پانی کی شدید قلت: اسامہ حمدان
=nǕe1{n/”5t$um0{G=”GDDB`M/1%B2e)zŠb|2=Tm(RvPԩs?Ǟxg~L1Lժ2MGyq3=(秎3E?T!{gEuiohub{u܅o۫غʠmc{:g;Kq^k_ax rnhxmE1 ^oSw}סחc^.hй-(7pm]l{q=9 惫pUCEXm`W :k_W;+p飁9]DBY5-W
پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات دوبارہ کرانے کی استدعا مسترد
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اکبر ایس بابر کی پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات دوبارہ کرانے کی استدعا مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر سماعت الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ہوئی، اکبر ایس بابر کے وکیل الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ انٹرا مزید پڑھیں
توشہ خانہ کی نااہلی ختم ہونے تک نیا چیئرمین منتخب کیا ہے، بیرسٹر علی ظفر
لاہور:بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کی نااہلی ختم ہونے تک ہم نے نیا چیئرمین منتخب کیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرعلی ظفر نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی نااہلی ختم ہونے پر جنرل الیکشن بھی لڑیں گے، ان کی نااہلی مزید پڑھیں
ترکیہ اور یونان ایک مضبوط تعاون کے لیے تیار ہیں: مہمت شمشیک
=]sqEnxI}Yg$Ȏnn=plVőV^'(29RwRy_Hw.ŲU'{ӽ9s2SjLQx94)e@#WO( {LQf:.Jg_P39`es3b[
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ، انڈیکس 65ہزار پوئنٹس سے بڑھ گیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو تیزی کا رجحان رہا ۔ 1,177 مزید پوائنٹس کے اضافے کے بعد KSE 100-انڈیکس 65ہزار پوئنٹس کو عبور کر گیا۔ انڈیکس 1,177 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 65,905 پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج ایک دن پہلے 64,718.08 پوائنٹس پر بند مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف درخواست پانچ رکنی لارجر بنچ کو بھجوا دی
لاہور ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 5 سال کیلئے نااہلی کے خلاف درخواست پانچ رکنی لارجر بنچ کو بھجوا دی۔ بانی چئیرمن پی ٹی آئی کی پانچ سال کے لیے نااہلی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، عمران خان کی جانب سے سینیٹر علی ظفر اور بیرسٹر سمیر کھوسہ مزید پڑھیں
بھارتی اداکار پڑوسی کو قتل اور تین افراد کو زخمی کرنے کے الزام میں گرفتار
اتر پردیش: بھارتی ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار بھوپندر سنگھ نے درختوں کی کٹائی کے تنازع پر فائرنگ کرکے اپنے پڑوسی کو قتل اور دیگر تین افراد کو شدید زخمی کردیا جس کے بعد اداکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ اداکار بھوپندر سنگھ اور اُن کے پڑوسی گردیپ سنگھ کے درمیان درختوں کی کٹائی پر جھگڑا ہوا مزید پڑھیں
یوکرین کےلیے یہ آخری عسکری امداد ہو سکتی ہے:بلنکن
=]sTT.b8%٩QndNca3ڙ;þ58@0xʙ-U[a9J-uKIbf)s=sRv~3LQLժ2MGyq37}LQK2E9Z*+e^{VVKsimͰmymvkƗj”fL{ ߫l˝v/3?-o7;`+5F7ݕS΅·գ91@0hxmEaUڿ_w/HPߌ۹{isCygYg`@:7ǺU3f_;_u[uAwV$5sW HGl 59Hs”ޤ`ͿtӼױa1ӹ@]%#6̶SD/
غزہ میں حماس سے لڑتے ہوئے 2 فوجی مارے گئے، ایک کا تعلق بھارت سے نکلا
مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں حماس سے لڑتے ہوئے 2 اسرائیلی فوجی مارے گئے جن میں سے ایک کا تعلق بھارت سے نکلا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق غزہ پر زمینی راستے سے حملے کے آنے والے اسرائیلی فوجی اہل کار حماس کی مزاحمتی کارروائی میں مارے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان مزید پڑھیں