کراچی:اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان اپنی سالانہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے زونل تربیت گاہوں کا انعقاد کیا ہے،بیک وقت شہر کراچی کے پانچ تعلیمی اداروں میں یہ پروگرامات منعقد کیے جائیں گے،جس میں شہر بھر سے بڑی تعداد میں طلبہ شریک ہونگے۔ اسلامی جمعیت طلبہ ہر سال اپنے کارکنان کے لیے ان تربیت گاہوں کا مزید پڑھیں
زمرہ:
انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کا شاندار آغاز، نیپال کو شکست دیدی
دبئی: انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے نیپال کو شکست دے دی اور اس طرح ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کا آغاز نیپال انڈر 19 کے خلاف 7 وکٹوں کی جیت سے کیا ہے۔ رائٹ ہینڈ مزید پڑھیں
سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں اور جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کی خلاف دائر درخواستوں کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کیخلاف درخواستوں کو سماعت کیلیے مقرر مزید پڑھیں
وزیر خارجہ حقان فیدان امریکہ کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں
=]sqEx!Ɋ#Ar*w;wqw#Ĕ@fUNlEcAB(QHOyQN)u*t~ (вKnogvyS/+O3ݫS/3UZ43L3b4rU:eX{*+ry}e#Zj]=7ʶq`*iAfXd=3TgΥk_o7k;}sYfEhZKssi X{p7s7 Bbg~,B}XNteRn1a[N*vrאh2kobk؆/cEULfg yG-\\dx?l ;nX`[P7*ZîڛSиپ }.# ^G-:+|GҦ.?v”GdM**UdTw A C”-m_”n{Q’j,A+vCF0XGwnC|*73omNj(ih^ixj*nY5y5DYuQNkT*1jjgrɈW=ۉs5v-L4|d, o8fDѺ݉lfn;9CùP.?km9ʜ~R*-RjNkNnKњNK;Ӵ
سیکریٹری جنرل اپنی مدت مکمل ہونے تک عہدے پر رہیں گے: اسٹیفن دویارچ
=]sƑ,A”t(vN.r1X`v
پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت گرفتاری کے بعد رہا
باجوڑ: پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا گیا، تاہم بعد میں پولیس نے انہیں رہا کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو پولیس نے باجوڑ میں گرفتار کیا، جس کے بعد کارکنوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا، مزید پڑھیں
نواز شریف ڈیل اور ضمانتوں کا مجموعہ ہیں، پی ٹی آئی
لاہور: تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے سابق وزیراعظم اور ن لیگی قائد نواز شریف کی گفتگو پر ردعمل دے دیا۔ پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ خود کو مظلوم کہنے والا آج تک دفاع میں کوئی رسید پیش نہیں کرسکا، شریف خاندان کی لوٹ مار کے قصے دہائیوں سے زبان زدِ عام ہیں، این مزید پڑھیں
طلاق کی افواہیں، امیتابھ بچن نے ایشوریا رائے کو اَن فالو کردیا
ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہیں کئی بار میڈیا پر آئی ہیں، یہ خبریں بھی سامنے آئی تھیں کہ اداکارہ کے بچن فیملی کے ساتھ تعلقات خراب چل رہے ہیں۔ انہی افواہوں کے دوران، حال ہی میں ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کو اپنی فیملی کے ہمراہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی مزید پڑھیں
ریڈ سی انٹرنیشنل میں پاکستانی فلم ’اِن فلیمز‘ نے ’بیسٹ فیچر فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا
جدہ: ریڈ سی انٹرنیشنل فیسٹیول میں ڈائریکٹر ضرار خان کی پاکستانی فلم ’اِن فلیمز‘ نے ’بیسٹ فیچر فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا۔ تیسرے سالانہ دس روزہ فیسٹیول کی رنگا رنگ تقریب کا آغاز سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہوا جہاں پوری دنیا کی نامور شوبز شخصیات موجود تھیں۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام میں ضرار مزید پڑھیں
ہریتھک روشن اور دیپیکا کی نئی فلم ’فائٹر‘ کا ایکشن سے بھرپور ٹیزر جاری
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی نئی ایکشن فلم ’فائٹر‘ کا دھماکے دار ٹیزر جاری کردیا گیا۔ فلم میں ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون انڈین فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈر کا کردار ادا کررہے ہیں جبکہ انیل کپور کمانڈنگ آفیسر کے روپ میں نظر آئیں گے۔ میگا ایکشن تھرلر فلم کی دیگر مزید پڑھیں