اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ڈکیتی اور رہزنی کی وارداتیں کم نہ ہوسکیں اور آج ڈی جی کسٹمز کو بھی مسلح افراد نے موبائل سے محروم کردیا۔ اسلام آباد کے تھانہ رمنا کی حدود میں ڈی جی کسٹمز چہل قدمی کیلیے نکلے تو موٹرسائیکل پر سوار مسلح ڈاکو قیمتی موبائل فون چھین کر لے گئے۔ واقعے مزید پڑھیں
زمرہ:
غزہ میں فی الفور جنگ بندی بل پر امریکی ویٹو پر حماس کا سخت رد عمل
=ksqU0:`2=#Ar,w;wqw#ĔY[ر
ٹرینوں کو حادثات سے بچانے کا کامیاب تجربہ
لاہور: پاکستان ریلوے نے ملک میں ٹرینوں کو حادثات سے بچانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے کامیاب تجربہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے کی جانب سے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے ٹرینوں کو حادثات سے بچانے کا بڑا اقدام کیا گیا ہے، جس سے ریلوے لائن پر مزید پڑھیں
فاشسٹ مودی اور نیتن یاہو کے نظریات عالمی امن کیلئے بڑا خطرہ ہیں، مشعال ملک
اسلام آباد : انسانی حقوق اور بااختیارخواتین کے بارے میں وزیر اعظم کی معاون خصوصی مشعل حسین ملک نے کہا ہے کہ فاشسٹ مودی اور نیتن یاہو کے نظریات عالمی امن کے لیے بڑا خطرہ ہیں۔ مشعال ملک کا کہنا تھا کہ ہندوستانی قبضے سے آزادی جموں و کشمیر کا مقدر ہے۔ یہ انہوں نے مزید پڑھیں
باکس آفس پر “انیمل” کا راج، 600 کروڑ کے کلب میں داخل
ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار رنبیر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’انیمل‘ نے باکس آفس پر اپنا راج برقرار رکھتے ہوئے 600 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی رنبیر کپور کی فلم ’انیمل‘ ناصرف بھارت بلکہ پوری دُنیا میں باکس آفس پر حکمرانی کررہی ہے، ایکشن فلم نے ایک مزید پڑھیں
رنبیر کپور کا نیا اعزاز، باکس آفس بزنس کے 2000 کروڑ کلب میں داخل
ممبئی: بلاک بسٹر ’انیمل‘ کی شاندار کامیابی کے ساتھ رنبیر کپور بالی وڈ کے ان اداکاروں میں شامل ہوگئے جنہوں نے باکس آفس پر 2000 کروڑ کا مجموعی بزنس کیا ہے۔ دو ہزار کروڑ کا سنگ میل عبور کرنے والے اداکاروں میں اکشے کمار، عامر خان، سلمان خان، اجے دیوگن اور شاہ رخ خان شامل تھے مزید پڑھیں
’بھول بھلیاں3‘ کیلئے کارتک آریان اور سارہ علی خان نے کمر کس لی
ممبئی: ’بھول بھلیاں2‘ کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کے بعد اداکار کارتک آریان، انیس بزمی اور بشن کمار نے تیسرے پارٹ کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ’بھول بھلیاں3‘ کی شوٹنگ کا آغاز اگلے برس فروری سے ہوگا اور 2024 میں دیوالی کے موقع پر اسے ریلیز کیا جائے گا۔ فلم کے مزید پڑھیں
لیجنڈری بھارتی اداکارہ لیلاوتھی 85 برس کی عمر میں چل بسیں
ممبئی: کناڈا انڈسٹری کی لیجنڈری بھارتی اداکارہ لیلا وتھی 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ وہ کافی عرصے سے سانس کی بیماریوں میں مبتلا تھیں اور انہیں شدید تکلیف پر بنگلور کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ لیلا وتھی نے اپنے شوبز کیریئر میں 600 سے زائد فلموں میں کام کیا جس میں نصف مزید پڑھیں
جشنِ ریختہ: ‘اردو کی محبت ہمیں یہاں کھینچ لائی ہے’
No media source currently available
پُرانصاف دنیا کا قیام ممکن ہے لیکن امریکہ کے ساتھ یہ ممکن نہیں، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ پُر انصاف دنیا کا قیام ممکن ہے لیکن یہ عمل متحدہ امریکہ کے ساتھ ممکن نہیں۔ صدر ایردوان نے استنبول میں ” حقوق ِ انسانی کا عالمی دن انسانی چہرے” کے زیر عنوان ایک پروگرام سے خطاب کیا۔ یہ یاد دلاتے ہوئے کہ اقوام متحدہ کا انسانی مزید پڑھیں