بھارتی دھاگہ اسمگلنگ کے ذریعے پاکستان آنے کا انکشاف

کراچی:تجارتی پابندی کے باوجود بھارتی دھاگہ مختلف ممالک سے اسمگل ہو کر پاکستان آنے کا انکشاف ہوا ہے۔  تفصیلات کے مطابق کسٹمز انٹیلی جنس نے کراچی میں انڈین دھاگے کی اسمگلنگ پراربوں روپے کی ٹیکس چوری پکڑنے جانے کے بعد ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔  کسٹمز حکام  کو دھاگے کے درآمدی  ڈیٹا کی مزید پڑھیں

آرمی چیف دورہ امریکا پر روانہ

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہو گئے۔ اس روانگی کا اعلان انٹر سروسز پبلک ریلیشنز نے ایک بیان میں کیا۔ تاہم اس دورے کی مدت نہیں بتائی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ جنرل سید عاصم منیر کا بطور سی او ایس پہلا دورہ امریکا ہے۔ بیان مزید پڑھیں

عمران خان کی زندگی میں وفا نام کی کوئی روایت نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اورسابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران کی باقیات کہہ رہی ہے کہ ان کے لیڈروں پہ ظلم ہوا ہے اس لیے وہ سیاست یا پارٹی چھوڑ رہے ہیں وفاداریاں بدل رہے ہیں  اور ان نام نہاد مظلوموں کی وڈیو بنا کر ظلم کی داستانیں مزید پڑھیں

ابرار احمد پرتھ میں پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے

پرتھ : اسپنر ابرار احمد آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے، جو 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہونے والا ہے، جس سے ٹیم کو شدید دھچکا لگا ہے۔ پرائم منسٹر الیون کے خلاف ایک حالیہ فرسٹ کلاس میچ کے دوران ابرار نے ایک وکٹ حاصل کی اور مجموعی طور پر مزید پڑھیں

ہزاروں برس قدیم نوادرات کوئٹہ سے اسلام آباد اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

 راولپنڈی: کسٹمز نے ہزاروں برس قدیم نوادرات کوئٹہ سے اسلام آباد اسمگل  کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔  کسٹمز حکام کے  مطابق موٹر وے کے ذریعے کوئٹہ سے اسلام آباد آنے والی بس کو چونگی نمبر 26  پر روکا گیا، تلاشی لینے پر بس سے  نوادرات برآمد ہوئے۔ نوادرات عبدالسلام نامی مسافر  کے تھے مگر  وہ اپنی ملکیتی مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہا ہے:وزیراعظم

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے تمام اقدار، اصولوں اور قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔  انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان عالمی برادری کے ہمراہ انسانی حقوق کے عالمی منشور کو مزید پڑھیں

نفرت ، ذاتی نفرت اور تقسیم کی سیاست کو ختم کریں گے، بلاول زرداری

کوہاٹ: 8 فروری کو آپ لوگ نے ثابت کرنا ہے ملک کو نوجوان قیادت کی ضرورت ہے اور وہ قیادت صرف پیپلزپارٹی کی پاس ہے جس سے ملک کا معاشی بحران کا مسئلہ حل کرنے کی صلاحیت موجود ہے باقی جماعتیں تو صرف اپنے ذاتی مسائل حل کرنے کے لیے الیکشن لڑ رہی ہیں ۔ مزید پڑھیں