پاکستان نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

اسلام آباد: اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا، نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ پاکستان مقبوضہ کشمیر کےعوام کو ان کے ناقابل تنسیخ حق خود ارادیت کے حصول کےلیے اپنی مکمل سیاسی، سفارتی اور مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے سابق غیر ملکی کوچز کے مستقبل کا فیصلہ اگلے دو ہفتوں میں ہوگا

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق غیر ملکی کوچز کے مستقبل کا فیصلہ اگلے ڈیڑھ سے دو ہفتوں میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر، ہیڈکوچ گرانٹ بریڈبرن، بیٹنگ کوچ اینڈریوپیوٹک تاحال چھٹیوں پر ہیں۔ گزشتہ ماہ کے وسط میں ان تینوں کے پورٹ فولیو تبدیل کر دییگئے تھے،پی سی بی نے مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ کا دو روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ کا دو روز کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کی کارکن خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لینے کے بعد کوئٹہ پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔ کوئٹہ پولیس نے خدیجہ شاہ کو گرفتار کرکے راہداری ریمانڈ لینے مزید پڑھیں

امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا کے ساحل کے قریب گر کر تباہ

سیئول :امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا کے ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دوران ٹریننگ طیارے کو حادثہ پیش آیا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا۔ رپورٹس کے مطابق طیارہ امریکی ایئربیس کے قریب گرا، اس حوالے سے امریکی فوجی حکام نے اب تک کوئی مزید پڑھیں

عمران خان کی تین اور شاہ محمود کی دو کیسز میں ضمانتیں منظور

اسلام آباد: کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی 3 اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔ اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں احتجاج کے تناظر میں درج پانچ مقدمات میں بانی مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں،9دہشت گرد گرفتار

لاہور،گوجرانوالہ،بہاولنگر:کائونٹرٹیررازم (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرکے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا،جبکہ  لاہورسے کالعدم تنظیم کو مالی معاونت کرنے والے2 کارندے بھی گرفتار کر لئے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن لاہور سمیت فصیل آباد، گوجرانوالہ، بہالپور، بہاولنگر سیالکوٹ اور حافظ آباد میں کئے مزید پڑھیں

“پیسے اور شہرت کی خاطر اپنی عزت نہ کھوئیں”، یمنیٰ زیدی تنقید کی زد میں

  کراچی: مقبول ترین ڈراما سیریل ‘تیرے بن’ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کو اپنے نئے فوٹو شوٹ کے بعد کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ یمنیٰ زیدی نے حال ہی میں کپڑوں کے برانڈ کی تشہیر کے لیے نیا فوٹو شوٹ کروایا جس کی ویڈیو اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام مزید پڑھیں

اقوام متحدہ  انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو ختم نہیں کر سکا،  ترک صدر

استنبول: ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ  انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو ختم نہیں کر سکا،اس کے باوجود ہم 10 دسمبر کو انسانی حقوق کا عالمی دن مناتے ہیں، لیکن  دنیا کے کئی حصوں میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ ترک صدر نے استنبول میں ” مزید پڑھیں

مہنگائی کا جن بے قابو، روز مرہ کی چیزوں کی قیمیتں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

 کراچی:روز مرہ کی اشیاء کی چیزیں بھی مزید مہنگی ہوگئیں، سستے بچت بازاروں میں بھی ہر چیز کی قیمت آسمانوں سے بات کرنے لگی،پیاز، ٹماٹر اور مٹر کی قیمتوں میں دن دھاڑے اضافہ کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بچت بازاروں میں بھی پیاز کی قیمت 250، ٹماٹر کی 150اور مٹر کی قیمت 400روپے سے مزید پڑھیں