الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پرافسران کےتبادلے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے کر دیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر لوئردیرمحمد اقبال کا ملتان میں تبادلہ کردیا گیا جمشید خان کو ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر لوئردیر تعینات کردیا گیا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرکورنگی خدا بخش کاڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرملیر کاتبادلہ مزید پڑھیں

سندھ اور بلوچستان کے لیے نئے الیکشن کمشنرز کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے فوری طور پر سندھ اور بلوچستان میں نئے صوبائی الیکشن کمشنرز کا تقرر کر دیا ۔ یہ پیشرفت اگلے سال 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے شیڈول کے متوقع اعلان سے چند دن پہلے ہوئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کا سوشل میڈیا پر خفیہ اکاوْنٹ کا انکشاف

پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر اپنے خفیہ اکاوْنٹ کا انکشاف کیا ہے جوکہ اُنہوں نے کسی اور نام سے بنایا ہوا ہے۔ حال ہی میں ہانیہ عامر نے کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

فلسطینیوں کا مذاق اڑانے پرمعروف فیشن برانڈ پر اُشنا شاہ سمیت بھارتی اداکارہ برہم

پاکستان کی مشہور اداکارہ اُشنا شاہ اور بھارتی اداکارہ گوہر خان سمیت دیگر اداکاراوْں نے معروف انٹرنیشنل فیشن برانڈ ‘زارا’ (zara) کی تازہ ترین تشہیری مہم ’دی جیکٹ‘ پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ معروف انٹرنیشنل فیشن برانڈ ‘زارا’ (zara) کی نئی تشہیری مہم میں حساس نوعیت کا فوٹو شوٹ کیا گیا، اس شوٹ میں معصوم فلسطینیوں کا مزید پڑھیں

روینہ ٹنڈن نے شاہ رخ خان کی بیٹی کی فلم کا مذاق اُڑانے پر معافی مانگ لی

 ممبئی: ماضی کی مقبول ترین بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی ڈیبیو فلم “دی آرچیز” سے متعلق منفی پوسٹ لائک کرنے پر معافی مانگ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سہانا خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی ڈیبیو فلم “دی آرچیز” سے متعلق ایک پوسٹ مزید پڑھیں

“بھارت کو شکست دینے کا عزم”، یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم “نایاب” کا ٹریلر جاری

  کراچی: پاکستان ڈراما انڈسٹری کی مقبول اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم “نایاب” کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ڈراما انڈسٹری میں اپنی شاندار اداکاری سے کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی اب فلمی دُنیا پر بھی راج کرنے کے لیے تیار ہیں، اداکارہ کی ڈیبیو فلم “نایاب” کا ٹریلر ریلیز ہوگیا مزید پڑھیں

کراچی میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلے کی زد میں آکر 23 سالہ لڑکی جاں بحق

  کراچی: شہر قائد کے علاقے نیو کراچی میں پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کی زد میں راہ گیر خاتون گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نیو کراچی میں واقع اللہ والی چورنگی کے قریب پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کی زد میں آکر 23 سالہ خاتون مزید پڑھیں

امتحانی نظام سے متعلق اہم فیصلوں کے نفاذ میں سندھ کے تعلیمی بورڈز پیچھے رہ گئے

 کراچی:  پاکستان میں میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانی نظام اوراسکیم آف اسٹڈیز میں تبدیلیوں کے حوالے سے کیے گئے بڑے فیصلوں کاسندھ کی سطح پر اطلاق نہ ہونے کے سبب یہ صوبہ جدت کواپنانے میں پیچھے رہ گیا ہے، اورتدریس وامتحانات میں جدت کے حوالے سے کیے گئے فیصلوں کاسندھ کے تعلیمی بورڈزکی سطح پر نفاذ نہ مزید پڑھیں