پنجاب کا مینڈیٹ چوری کرکے مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب بنی، اسد قیصر

اسلام آباد:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ یہ الیکشن فراڈ پر مبنی تھا، افسوس پنجاب کا مینڈیٹ چوری کرکے مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب بنی، یہ کابینہ اور وزیر اعلیٰ جعلی ہیں، شفاف الیکشن اور آئین کی سربلندی کے لیے متحدہونگے۔ اختر مینگل سے ملاقات کرنے مزید پڑھیں

فلم کے کردارکوحقیقی انداز میں ادا کرنے کیلیے خود کو قید کرلیا تھا، رندیپ ہودا

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فلم کے کردار کو اچھے طریقے سے ادا کرنے کے لیے خود کو قید کرلیا تھا۔ بھارتی اداکار سندیپ ہودا نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ اپنی نئی فلم میں انگریزوں کے خلاف آزادی کی جنگ لڑنے والے رہنما، وکیل اور لکھاری مزید پڑھیں

مشی گن پرائمری بائیڈن کے لیے چیلنج کیوں ہے؟

ویب ڈیسک —  نومبر کے صدارتی انتخابات کے لیے منگل کے روز مشی گن میں ہونے والی پرائمری کو اہم سمجھا جا رہا ہے کیونکہ اسرائیل حماس جنگ کے حوالے سے ڈیموکریٹ پارٹی کے اندر پائے جانے والے اختلاف کو دور کرنے کے لیے یہ بائیڈن کی صلاحیتوں کا امتحان ہو گا۔ دوسری جانب ریپبلکنز مزید پڑھیں

ٹرمپ نامزدگی کی جانب گامزن، سیاہ فام ووٹروں کے بارے میں بیان پر تنازع

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک اور ری پبلکن پرائمری مقابلے میں کامیابی کے بعد رواں برس ہونے والے صدارتی الیکشن میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے قریب ہیں لیکن سیاہ فام ووٹروں کے متعلق ان کے ایک بیان نے نیا سیاسی تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ ٹرمپ مزید پڑھیں

بھارت: آسام میں مسلم میرج اور طلاق ایکٹ کی منسوخی؛ مسلمانوں کا اظہارِ تشویش

ویب ڈیسک —  بھارت کی ریاست آسام نے اقلیتی برادری کے رہنماؤں کی مخالفت کے باوجود 89 سالہ پرانے قانون کو ختم کر دیا ہے جس کے تحت کم عمر مسلمانوں کو شادی کی اجازت حاصل تھی جب کہ مسلمانوں نے اس اقدام کو انتخابات سے قبل ووٹرز کو مذہبی بنیاد پر تقسیم کی کوشش مزید پڑھیں

بھارت میں اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد کیا مودی کو چیلنج کر سکے گا؟

ویب ڈیسک —  پچھلے برس بھارت میں اپوزیشن کی دو درجن سے زیادہ جماعتیں نریندر مودی کا مقابلہ کرنے کے لئے اکھٹی ہوئیں جو نسلوں میں ملک کے مقبول ترین وزراء اعظم میں سے ایک ہیں۔ لیکن قومی انتخابات سے صرف چند ماہ قبل نظریاتی اختلافات اور شخصیتوں کے ٹکراؤ میں گھرے ہوئے وسیع اتحاد مزید پڑھیں

بھارت میں اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد کیا مودی کو چیلنج کر سکے گا؟

ویب ڈیسک —  پچھلے برس بھارت میں اپوزیشن کی دو درجن سے زیادہ جماعتیں نریندر مودی کا مقابلہ کرنے کے لئے اکھٹی ہوئیں جو نسلوں میں ملک کے مقبول ترین وزراء اعظم میں سے ایک ہیں۔ لیکن قومی انتخابات سے صرف چند ماہ قبل نظریاتی اختلافات اور شخصیتوں کے ٹکراؤ میں گھرے ہوئے وسیع اتحاد مزید پڑھیں

عامر خان کی بلاک بسٹر ’رنگ دے بسنتی‘ مجھے آفر ہوئی تھی، شاہد کپور کا انکشاف

ممبئی: بھارت کے نامور اداکار شاہد کپور نے انکشاف کیا ہے کہ عامر خان کی بلاک بسٹر ’رنگ دے بسنتی‘ ان کو آفر کی گئی تھی۔ نامور اداکار نیہا دھوپیا کے نئے شو ’نو فلٹر نیہا‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ فلم انہیں آفر کی گئی لیکن وہ اسے نہ کرسکے۔ اداکار نے مزید پڑھیں

مسئلہ قادیانی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ،جماعت اسلامی نے نظرثانی کی اپیل دائر کردی

لاہور: سپریم کورٹ کی جانب سے مسئلہ قادیانی پر دیے گئے فیصلے کے خلاف جماعت اسلامی نے نظرثانی کی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسئلہ قادیانیت پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وکلاء سے ملاقات کی اور سپریم کورٹ کی جانب سے دیے گئے فیصلے کے حوالے سے مشاورت کی مزید پڑھیں

امریکی ایلچی اسرائیل میں: کیاجنگ بندی کی عالمی کوششیں نئی رفتار پکڑرہی ہیں؟

ویب ڈیسک —  اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے بین الاقوامی کوششیں جمعرات کو اس وقت نئی رفتار پکڑتی دکھائی دیں جب وائٹ ہاؤس نے کہا کہ اسرائیلی رہنماؤں کے ساتھ ایک سینئر امریکی ایلچی کا دورہ "اچھا جا رہا ہے۔” دیگر ثالثوں نے بھی متحارب فریقوں کی جانب سے حوصلہ افزاعلامتوں مزید پڑھیں