نائجیریا، فضائی کاروائی میں 18 دہشت گرد غیر فعال بنا دیے گئے

=]sƑCIƋH-J_:v.r1X`v֕ŹK|/bҊdlΝ{qQ.䪫{p3,%ʾUtttSO}=GtfN¿TjIK$9)MhesSD’OըUWz%1IZJ]=W”mymv#CKH3N[[v6u^j}Gp^?v|A cԺۺIv[u Vk}֐0]߽@8]FYը:F3l+cd*.y6Exi4:oTf?Pg(쪊IK8axuU”tVS挩8U:cԔ*rɈUۉ~s|ծ0~KL۟d|nj{^F9vNb8+sBjʳM)Wܔtߵ%dMwuO:m:rE6%kb~tPKB’`Iլ(K19Ta4W9sCcù̍Vԓ#֫zUqX{0:wS:} sbX$Bcש5IfXQǝV`v;b}L/.f=*-NN3ӰCMXNtXT#HJ܂tVRQ*[/^m0d)U_Yw|DqJEiVzw`9ͺZyi)ǩT’4 .YM񔗕uHw'[*NClw~K~o6Yţ@sP1

چشمہ شفاء۔66

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام "چشمہ شفاء ” کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے "سیر  رکھنے والی غذائیں”۔ ڈائٹنگ کے دوران جو عنصر سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے وہ  ہے کھانا ‘نپی تُلی مقدار’ مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کا غزہ میں “دیرپا جنگ بندی” کا مطالبہ

بالی ووڈ سمیت ہالی ووڈ میں کام کرنے والی معروف بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ہے۔ پریانکا چوپڑا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اقوام متحدہ کی ایجنسی یونیسیف کی پوسٹ شیئر کی، پوسٹ کے متن میں یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل سے منسوب ایک مزید پڑھیں

انٹرنیشنل پنجابی فلم ’موجاں ای موجاں‘ کا پاکستان میں شاندار بزنس

 لاہور: پاکستانی سینماؤں کی زینت بننے والی پاکستانی اور بھارتی پنجابی فنکاروں پر مشتمل بین الاقوامی پنجابی فلم ’موجاں ای موجاں‘ کا لاہور، کراچی، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بہترین بزنس جاری ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجابی فلم نے اب تک پاکستانی مارکیٹ میں چھ کروڑ سے زائد کما لئے ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید پڑھیں

حنا بیات نے اسرائیل کے خلاف بائیکاٹ مہم کو بکواس قرار دے دیا، عوام سیخ پا

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حنا بیات نے اسرائیل کے خلاف غیر ملکی مصنوعات کی بائیکاٹ مہم کو بکواس قرار دے دیا جس پر انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔  سوشل میڈیا پر ان کے ایک تازہ انٹرویو کا کلپ وائرل ہے جس میں بائیکاٹ مہم پر وہ یہ کہتی نظر مزید پڑھیں

روتی ہوئی خواتین پردہ اسکرین پر زیادہ بکتی ہیں، رابعہ بٹ

 ممبئی: پاکستانی اداکارہ رابعہ بٹ نے کہا ہے کہ رونے والی خواتین کے مناظر فلموں اور ڈراموں میں زیادہ مقبولیت حاصل کرتے ہیں۔  ایک یونیورسٹی ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا اگر ایک ڈرامہ عورت کے مضبوط کردار پر بنایا جائے تو وہ فلاپ ہوجاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عام ناظرین ایسے ڈرامے اور مزید پڑھیں

10 دن میں 700 کروڑ بزنس، رنبیر کپور کی ’انیمل‘ نے ’غدر2‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

 ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’انیمل‘ نے باکس آفس پر اپنا راج برقرار رکھتے ہوئے 700 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔ یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی فلم ’انیمل‘ نا صرف بھارت بلکہ پوری دنیا میں باکس آفس پر حکمرانی کررہی ہے اور اب اس نے سنی دیول کی ’غدر2‘ کو مزید پڑھیں

آرٹیکل 370؛ بھارتی آئین میں کشمیر کو خصوصی حیثیت ملنے سے ختم ہونے تک

ویب ڈیسک —  سن 1947 میں برصغیر سے برطانوی حکومت کے خاتمے کے بعد بھارت اور پاکستان کے قیام کے ساتھ ہی خطے میں کشمیر کے تنازع نے بھی جنم لیا۔ یہ تنازع جہاں ایک جانب بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگوں اور کشیدہ تعلقات کی وجہ بنا وہیں اس نے دونوں ممالک کی اندرونی مزید پڑھیں

سوٹزرلینڈ: مسلح حملہ، 2 افراد ہلاک ایک زخمی

سوٹزرلینڈ میں مسلح حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق والائس کے قصبے سیون میں ایک مسلح حملہ آور نے 2 مختلف مقامات پر فائرنگ کر کے 2 افراد کو ہلاک اور ایک کو زخمی کر دیا ہے۔ حملہ آور ،فائرنگ کا نشانہ بننے والوں کو مزید پڑھیں

اقتصآدی اقدامات کے مثبت اثرات اب مارکیٹ میں محسوس کیے جا رہے ہیں، صدر ایردوان

=]sqEoԗ}FT*xvv#Ĕe*,’eIQ HӐXOyQN)u*t~ HP@nogvtg^}z’=tnNOfVi:k/ff86}1Ea/?;;eD{*rys9e#K-Ρ]=7*q`iڋ̰44T1{gzJVK~^ϋ߾ˌ6 Rg~^ˮ7;kMl| Y{cw-e^~z”‘hEn1a[%?mņxbK?mTB?pPMŭ/8E3YQ-mӚ3U猺ZrCDs5+v=8l$t5nqq1Ӕ9)Z^/ %RNiuOY[J˞鎧E[REAZʼ